Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 44
Location : Rawalpindi

حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Empty
PostSubject: حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا   حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeTue 28 Sep 2010 - 5:42

حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا
عبد المصطفٰٰی اعظمی صاحب رحمۃ اللہ الباری

یہ ہمارے حضور حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh کی مقدس بیوی اور تمام امت کی ماں ہیں ان کے باپ کا نام "زمعہ" اور ماں کا نام شموس بنت عمرو ہے یہ بھی قریش خاندان کی بہت ہی ناموراور معز زعورت ہیں یہ پہلے اپنے چچازاد بھائی سکران بن رعمرو سے بیاہی گی تھیں اور اسلام کی شردعات ہی میں یہ پہلے دونوں میاں بیوی مسلمان ہوگئے تھے لیکن جب حبشہ سے واپس ہو کر دونوں میاں بیوی مکہ مکرمہ میں آکر رہنے لگے تو ان کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور حضور اکرم حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh بھی حضرت خدیجہ رضیاللہ تعالی عنہا کے انتقال کے بعد رات دن مغموم رہا کرتے تھے یہ دیکھ کر حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالی عنہا نے باگاہ رسالتحضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh میں یہ درخواست پیش کی کہ یا رسول اللہ حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh حضرت سودہ بنت زمعہ سے نکاح فرمالیں تاکہ آپ کا خانہ معیشت آباد ہو جائے حضرت سودہ بہت ہی دین دار اور سلیقہ شعار خاتون ہیں اور بے حدخدمت گزار بھی ہیں آپ حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh نے حضرت خولہ کے اس مخلصانہ مشورہ کو قبول فرما لیا چنانچہ حضرت خولہ رضی اللہ تعالی عنہا نےحضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے باپ سے بات چیت کر کے نسبت طے کرا دی اورنکاح ہوگیا اور یہ عمر بھر علیہ الصلواۃ والسلام کی زوجیت کے شرف سے سر فرازرہیں اور جس والہانہ محبت وعقیدت کے ساتھ وفاداری وخدمت گزاری کا حق ادا کیا وہ ان کا بہت ہی شاندار کارنامہ ہے حضرت بی بی عائشہ رضیاللہ تعالی عنہا کے ساتھ حضورحضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh کی محبت کو دیکھ کر انہوں نے ا پنی باری کا دن حضرت عا ئشہ کو دے دیا تھا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرمایا کرتی تھیں کہ کسی عورت کو دیکھ کر مجھ کو یہ حرص نہیں ہوتی تھی کہ میں بھی ویسی ہی ہوتی مگر میں حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے جمال صورت وحسن سیرت کو دیکھ کر یہ تمنا کیا کرتی تھی کہ کاش میں بھی حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا جیسی ہوتی یہ اپنی دوسری خوبیوں کے ساتھ بہت فیاض اور اعلی درجے کی سخی تھیں ایک مرتبہ ا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی خلافت کے زمانے میں درہموں سےبھرا ہوا ایک تھیلا حضرت بی بی سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاس بھیج دیا انہوں نے اس تھیلے کو دیکھ کر کہا کہ واہ بھلا کھجو روں کے تھیلے میں کہیں درہم بھیجے جاتے ہیں ؟ یہ کہا اور اٹھ کر اسی وقت ان تمام درہموں کو مدینہ منورہ کے فقراء ومساکین کو گھر میں بلا کر بانٹ دیا اور تھیلا خالی کر دیا امام بخاری اور امام ذہبی کا قول ہے کہ ۳۳ ھ میں مدینہ منورہ کے اندر ان کی وفات ہوئی لیکن واقدی اور صاحب اکمال کے نزدیک ان کی وفات کا سال ۴۵ھ ہے مگر علامہ ابن حجر عسقلانی نے تقریب التہزیب میں ان کی وفات کا سال ۵۵ھ شوال کا مہینہ لکھا ہے ان کی قبر منور مدینہ منورہ کے قبرستان جنت البقیع میں ہے۔

تبصرہ
غور کروکہ حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بعد حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کس طرح حضور علیہ الصلوتہ والسلام کے غم کو غلط کیا اور کس طرح کا شانہ نبوت کو سنبھالا کہ قلب مبارک مطمئن ہو گیا اور پھر ان کی محبت رسول حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Pbuh پر ایک نظر ڈالو کہ انہوں نے حضور کی خوشی کے لئے اپنی باری کا دن کس خوش دلی کے ساتھ اپنی سوت حضرت بی بی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کو دے دیا پھر ان کی فیاضی اور سخاوت بھی دیکھو درہموں سے بھرے ہوئے تھیلے کو چند منٹوں میں فقراء ومساکین کے درمیان تقسیم کر دیا اور اپنے لئے ایک درہم بھی نہ رکھا۔
ماں بہنو! خدا کے لئے ان ماؤں کے طرز عمل سبق سیکھو اور نیک بیبیوں کی فہرست میں اپنا نام لکھاؤ حسداور کنجوسی نہ کر واور کام چورنہ بنو۔

یہی مائیں ہیں جن کی گود میں اسلام پلتا تھا
حیا سے انکی انساں نور کے سانچے میں ڈھلتا تھا
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Empty
PostSubject: Re: حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا   حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا Icon_minitimeWed 29 Sep 2010 - 9:02

حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا 617359
Back to top Go down
 
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا
» حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا
» حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علمی ذوق

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: اہل بیت عظام-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Cookies | Latest discussions