Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Fri 4 Jun 2010 - 5:48 | |
| حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا
• زبان کو شکايت سے بند کرو خوشی کی زندگی عطا ہو گی ۔ • زمانے کی گردش عجب ہے ليکن اس سے غفلت برتنا اور بھی عجيب ہے ۔ • کتنی شرم کي بات ہے کہ صبح ہمارے جاگنے سے پہلے پرندے جاگ جائيں ۔ • گلے شکوے سے زبان بند رکھو راحت نصيب ہو گی ۔ • ماں باپ کی خوشنودی دنيا ميں دولت کا باعث ہوتی ہے تو آخرت ميں سخاوت کا ۔ • جس پر نصيحت اثر نہ کرے وہ جان لے کہ اس کا دل ايمان سے خالی ہے ۔ • شرم مردوں ميں خوب ہے اور عورتوں ميں خوب تر ۔ • تمہيں اس دن پر رونا چاہيے جو نيکی کے بغير گزر گيا ۔ • اخلاص يہ ہے کہ انسان اپنے اعمال کا معاوضہ نہ چاہے ۔ • صدقہ فقير کے سامنے عاجزی سے پيش کر ۔ کيونکہ خوش دلی سے صدقہ دينا قبوليت کا نشان ہے ۔ | |
|