Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 44
Location : Rawalpindi

حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Empty
PostSubject: حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور   حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Icon_minitimeThu 10 Dec 2009 - 6:52



حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور
حضور حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh کی غلامی

خلیفۃ
المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کی ذات سے کون ناواقف ہے آپ رضی اﷲ
عنہنے اپنی حکومت میں بے شمار کارنامے انجام دے کر تاریخ میں ایک باب رَقم
کیا آج کل کے دور میں جس طرح امریکہ نام نہاد سُپر پاور ہے اس دور میں
قیصرو قصریٰ سُپر پاور ہوتی تھی قیصرو قصریٰ بھی آپ رضی اﷲ عنہ کے نام سے
کانپتے تھے جِدھر آپ رضی اﷲ عنہکی نگاہِ مبارک اُٹھ جائے وہ ملک فتح و
نُصرت پاتا تھا ۔ہر طرف آپ کی عظمت کا جھنڈا لہرا رہا تھا ہر طاقت کو جو
اسلام اور مسلمانو ں کے خلاف اُٹھتی آپ رضی اﷲ عنہ نے اُسے نیست و نابود
کردیا۔
ایک مرتبہ آپ رضی اﷲ عنہ نے ایک وفد بیت المقدّس بھیجا وہ وَفد
کوئی عام آدمیوں کا نہیں بلکہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کا وَفد تھا یہ
وَفد بیت المقدّس پہنچا یہ اُس دور کی بات ہے جب بیت المقدّس پر پادریوں
کا قبضہ تھا حضرت عمر رضی اﷲ عنہ بیت المقدّس کو پادریوں کے چُنگل سے آزاد
کرانا چاہتے تھے۔
صحابہ کرام علیہم الرضوان نے پادریوں سے کہا کہ ہم امیر المومنین حضرت عمر
فاروق رضی اﷲ عنہ کی جانب سے یہ پیغام لائے ہیں کہ تم لوگ جنگ کے لئے تیار
ہوجاﺅ۔ یہ سُن کر پادریوں نے کہا ہم لوگ صرف تمہارے امیر المومنین کو
دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ جو نشانیاں ہم نے فاتح بیت المقدّس کی اپنی
کتابوں میں پڑھی ہیں کیا وہ نشانیاں تمہارے امیر میں موجود ہیں؟
اگر موجود ہوئیں تو ہم بغیر جنگ و جدل کے بیت المقدّس تمہارے حوالے کردیں
گے یہ سُن کر مسلمانوں کا یہ وَفد حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہکی خدمت میں
حاضر ہوااور سارا ماجرا آپ رضی اﷲ عنہ کو سُنایا۔
امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہنے اپنا ستر پیوند سے لبریز
جُبّہَ پہنا،عمامہ شریف پہنا اور جانے کے لئے تیار ہوگئے سارے صحابہ کرام
علیہم الرضوان ،حضرت عمر رضی اﷲ عنہ سے عرض کرنے لگے حضور! وہاں بڑے بڑے
لوگ ہوں گے،بڑے بڑے پادری ہوں گے آپ رضی اﷲ عنہ اچھے اور نئے لباس پہن لیں
۔ہمارے بیت المال میں کوئی کمی نہیں ۔
انسانی فطرت کا بھی یہی تقاضہ ہے کہ جب بندہ کوئی بڑی جگہ جاتا ہے تو وہ اچھالباس پہنتا ہے تاکہ اُس کا وقار بلند ہو۔
مگر اﷲاکبر! صحابہ کرام علیہم الرضوان کی یہ بات سُن کر فاروقِ اعظم رضی
اﷲ عنہ کو جلال آگیا اور فرمانے لگے کہ کیا تم لوگ یہ سمجھے کہ عمر کو عزت
حکومت کی وجہ سے ملی ہے یا اچھے لباس کی وجہ سے ملی ہے ؟
نہیں عمر کو عزت حضور حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh
کی غلامی کی وجہ سے ملی ہے آپ فوراً سواری تیار کرکے روانہ ہوئے جیسے ہی
آپ رضی اﷲ عنہ بیت المقدّس پہنچے تو حضرت عمر فارقِ اعظم رضی اﷲ عنہ کا
حُلیہ مبارک دیکھ کر ،سرکار اعظم حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh
کے غلام کو دیکھ کر پادریوں کی چیخیں نکل گئیں اور حضرت عمر رضی اﷲ عنہکے
قدموں میں گِرپڑے اور ساری بیت المقدّس کی چابیاں حضرت عمر ر ضی اﷲ عنہکے
حوالے کردیں اور کہنے لگے کہ ہمیں آپ سے جنگ نہیں کرنی کیونکہ ہم نے جو
حُلیہ فاتح بیت المقدس کا کتاب میں پڑھا ہے یہ وہی حُلیہ ہے اس طرح بغیر
جنگ کے بیت المقدّس آزاد ہوگیا۔

اُن ( حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh ) کے جو غلام ہوگئے
وقت کے ا مام ہوگئے
نام لیوا اُن کے جو ہوئے
اُن کے اُونچے نام ہوگئے

دریائے مصر غلامِ مصطفی حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh کے اشاروں پر
درِ مصطفی حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh
کے غلام امیر المومنین سیّدنا فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ کے دورِ خلافت میں
مصر کا دریائے نیل خشک ہوگیا۔مصری رعایا مصر کے گورنر صحابی رسول حضرت عمر
بن العاص رضی اﷲ عنہ کی خدمت میں فریاد لے کر حاضر ہوئی اور عرض کی کہ اے
امیر! ہمارا یہ دستور تھا کہ جب دریائے نیل خشک ہوجاتا تھا تو ہم لوگ ایک
خوبصورت کنواری لڑکی کو دریا میں زندہ درگور کرکے دریا کی بھینٹ چڑھایا
کرتے تھے اس کے بعد دریا پھر جاری ہوا کرتا تھا اب ہم کیا کریں؟
گورنر نے فرمایا کہ اﷲ تبارک و تعالیٰ اور اسکے رحمت والے رسول حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh
کا رحمت بھرا دینِ اسلام ہرگز ہرگز ایسے ظالمانہ اور جاہلانہ فعل کی اجازت
نہیں دیتا تم لوگ انتظار کرو میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ
کو خط لکھتا ہوں وہاں سے جو حکم ملے گا اس پر عمل کیا جائے گا۔
چنانچہ گورنر کاقاصد مدینہ الرسول حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh آیا اور دریائے نیل خشک ہونے کا حال سُنایا۔امیر المومنین حضرت عمر رضی اﷲ عنہ یہ خبر سُن کر نہ گھبرائے نہ پریشان ہوئے ۔
حضرت عمررضی اﷲ عنہ قاصد کو یہ کہہ کر بھی روانہ کرسکتے تھے کہ تم لوگ
قرآن مجید کی تلاوت کرو،نوافل پڑھو اور اﷲ تعالیٰ سے دُعا کر وکہ اﷲ
تعالیٰ دریائے نیل کو دوبارہ جاری فرمادے میں تو تمہاری طرح کا ایک انسان
ہوں میرے پاس کیوں آئے ہوبس دُعا کرو عبادت کرو اﷲتعالیٰ تمہارے حال پر
رحم فرماکر دریائے نیل دوبارہ جاری فردیگا۔حضرت عمر رضی اﷲ عنہنے قاصد سے
یہ نہ کہا بلکہ نہایت ہی سکون اور اطمینان کے ساتھ ایک ایسا تاریخی خط
لکھاجیسے کوئی آدمی ایک انسان کو خط لکھ کر اُس سے مُخاطب ہوتا ہے ایسا
تاریخی خط دریائے نیل کے نام لکھا جو تاریخ ِ عالم میں بے مثل و بے مثال
ہے ۔
الیٰ نیل مصر من عبداﷲ عمر بن الخطاب:ام بعد فان کنت تجری بنفسک فلا حاجۃ لنا الیک وان کنت تجری باﷲ فانجر علی اسم اﷲ۔
اے دریائے نیل ! اگر تو خود بخود جاری ہوا کرتا تھا تو ہم کو تیری کوئی
ضرورت نہیں ہے اور اگر تو اﷲ تعالیٰ کے حکم سے جاری ہوتا تھا (تو میں
امیرالمومنین ہو کر تجھ کو حکم دیتا ہوں ) کہ تو پھر اﷲ تعالیٰ کے نام پر
جاری ہوجا۔
(بحوالہ ،کتاب:ازالۃ الخفاءجلد دوئم صفحہ نمبر 166)
امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ نے اس خط کو لفا فے میں بند کرکے
قاصد کو دیا اور فرمایااس کو دریائے نیل میں ڈال دیا جائے چنانچہ جوں ہی
آپ رضی اﷲ عنہکا خط دریائے نیل میں ڈالا گیا تو دریا فوراً جاری ہوگیا اور
ایسا جاری ہوا کہ آج تک خشک نہیں ہوا۔
چاہیں تو اشاروں سے اپنی کا یا ہی پلٹ دیں دنیا کی
یہ شان ہے خدمت والوں کی سردار حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh کا عالم کیا ہوگا
اﷲ اکبر! یہ دریا کب سے خط پڑھنا سیکھ گیا جو حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے خط
کو پاتے ہی آپ کے حکم کو پاتے ہی جاری ہوگیا میر ی سمجھ میں بات یہی آتی
ہے کہ حضرت عمررضی اﷲ عنہ اپنے آقا حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور Pbuh کے ایسے سچّے غلام تھے کہ آپ کا حکم دریاﺅں پر بھی چلتا تھا۔

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
حضرت فاروقِ اعظم رضی اﷲ عنہ اور
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» یوم شہادت حضرت سیدُنا فاروق اعظم (رضی اللہ عنہ)
» حضرت عمر فاروق اور ان کا حسن اخلاق
» Durood Akseer-e-Azam in Flash Book درود اکسیر اعظم

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: صحابہ کرام :: خلفائے راشدین-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Cookies | Latest discussions