Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق

Go down 
3 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Empty
PostSubject: صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق   صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeSat 19 Dec 2009 - 9:53



صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق


صحابہ کرام اہلبیت سے اور اہل بیت صحابہ کرام سے بے حد محبت کیا کرتے بالخصوص چاروں خلفاء راشدین صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhum
اور اہلبیت اس قدر مضبوط و مستحکم، خاندانی و ایمانی رشتوں میں بندھے ہوئے
تھے کہ اس تعلق کو کوئی بھی ایک دوسرے سے ختم نہیں کر سکا۔ خلیفہ اول حضرت
ابو بکر صدیق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu
اور خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu حضور سرور انبیاء حضرت محمد صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Pbuh کے سسر ہیں۔ کیونکہ حضرت ابو بکر صدیق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کی صاحبزادی حضرت عائشہ صدیقہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha اور حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کی صاحبزادی حضرت حفصہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha حضور اکرم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Pbuh کے نکاح میں آئی تھیں۔ خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu اور خلیفہ چہارم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضور اکرم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Pbuh کے داماد ہیں۔ حضور اکرم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Pbuh کی دو صاحبزادیاں حضرت ام کلثوم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha اور حضرت رقیہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha یکے بعد دیگرے حضرت عثمان صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کے نکاح میں آئیں اور خاتون جنت سیدہ حضرت فاطمہ زہرہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کے نکاح میں آئیں۔
سبحان اللہ !! کیا عالی شان تقسیم ہے کہ دو خلفاء حضور اکرم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Pbuh کے سسر اور دو خلفاء داماد ہیں۔ جب ام المومنین حضرت ام حبیبہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha حضور اکرم کے نکاح میں آئیں تو ان کے والد حضرت ابو سفیان صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu حضور کے سسر ہوئے اس طرح حضرت ام حبیبہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha کے بھائی اور حضرت ابو سفیان کے بیٹے حضرت امیر معاویہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کے حضور اکرم بہنوئی ہوئے۔ ام المومنین حضرت ام حبیبہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha مومنوں کی ماں تو ان کے بھائی حضرت امیر معاویہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu مومنوں کے ماموں جان ہوئے۔ حضرت ام کلثوم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha
اور حضرت رقیہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha چونکہ حضرت فاطمہ زہرہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha کی بہنیں تھیں لٰہذا حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhum کی خالہ ہوئیں اور سیدنا عثمان غنی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu خالو جان ہوئے۔
حضرت عائشہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha، حضرت حفصہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha اور حضرت ام حبیبہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha چونکہ حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhum کے نانا جان حضرت محمد صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Pbuh کے نکاح میں آئیں تھیں تو یہ تینوں مقدس خاتون حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhum کی نانیاں ہوئیں۔
سبحان اللہ !! غور کیجئے صحابہ کرام اور اہلبیت کو اللہ تعالٰی نے کتنی گہری وابستگی عطا فرمائی ہے۔ حضرت ام کلثوم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha، حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کی صاحبزادی، حضرت فاطمہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha کی بیٹی اور پیغمبر اسلام کی حقیقی نواسی ہیں۔ امیر المومنین حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کی خواہش تھی کہ ان کی خاندان نبوت سے رشتہ داری قائم ہو جائے چنانچہ آپ نے اپنی اس خواہش کا اظہار حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu سے کر دیا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے آپ کی اس درخواست کو قبول فرما لیا اور اپنی صاحبزادی حضرت ام کلثوم صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha کا نکاح امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu سے کردیا۔ حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کے صاحبزادے حضرت زید بن عمر صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu ، حضرت ام کلثوم ہی کے شکم مبارک سے پیدا ہوئے۔
(دیکھئے بخاری شریف بحوالہ کرمانی 403)

معلوم ہوا کہ حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کے سسر تھے اور خاتون جنت حضرت فاطمہ صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anha امیر المومنین حضرت عمر فاروق کی خوش دامن تھیں اور سیدنا حضرت امام حسن اور سیدنا حضرت امام حسین صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhum کے آپ بہنوئی ہوئے۔
مسلمانو ! سیدنا حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu
کا خاندان اہلبیت سے رشتہ کرنے کے لئے خواہشمند ہونا اس حقیقت کی واضح
دلیل ہے کہ ان کے دل میں خاندان اہلبیت کا بڑا ادب اور اعلٰی مقام تھا۔ ان
کی نگاہ میں خاندان اہلبیت سے رشتے داری کرنا باعث سعادت تھا، اسی طرح
حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu بھی حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu سے انتہائی محبت اور عقیدت رکھتے تھے۔ حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کی عمر زیادہ تھی مگر اس کے باوجود حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu
نے اپنی کم عمر بیٹی کا ان سے نکاح کر دیا۔ یہ واقعہ ان سلام دشمن قوتوں
کے لئے عبرت کا تازیانہ ہے جو بظاہر اہلبیت سے اپنی محبت کا ظاہری دم
بھرتے ہیں اور جو حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu
کی شان اقدس میں گستاخی کرکے اپنی آخرت کو برباد کرتے ہیں اور نعوذ باللہ
انہیں ظالم، غاصب، مرتد اور بے دین کہہ کر اپنے اعمال کو سیاہ اور داغدار
کرتے ہیں۔ کوئی ان ظالموں سے پوچھے اے حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu کی گستاخی کرنے والو ! تمہارا حضرت علی صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu
کے بارے میں کیا خیال ہے۔ جنہوں نے بقول تمہارے ایک غاصب، ظالم اور مرتد
سے اپنی کمسن صاحبزادی کا نکاح کر دیا۔ ذرا سوچئے ! اگر حضرت عمر فاروق صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Anhu ظالم ہوتے تو کیا حضرت علی اپنی بیٹی انہیں دیتے ؟ ہرگز نہیں۔
مسلمانو ! ابتدائے اسلام ہی سے اسلام دشمن قوتوں نے مسلمانوں کے ذہنوں کو
خراب کرنے کے لئے صحابہ کرام اور اہلبیت کے مابین اختلاف ابھارا تاکہ بعد
میں آنے والے مسلمانوں کو انتشار کا شکار کر دیا جائے۔ ان کی یہ کوشش ہوتی
کہ جماعت صحابہ کی کوئی ایسی بات پکڑی جائے جسے اہلبیت کے خلاف ابھارا جا
سکے اور اس طرح اہلبیت کی محبت ظاہر کرکے صحابہ کرام کی توہین کی جا سکے۔
آج بھی یہود و نصارٰی کے آلہ کار اس ناپاک سازش میں مصروف ہیں اور صحابہ
کرام کی شان میں گستاخی کرکے اپنے بغض و حسد کی آگ کو ٹھنڈا کر رہے ہیں۔
حالانکہ صحابہ کرام اور اہلبیت میں کسی نوعیت کا کوئی ذاتی اختلاف نہ تھا۔
وہ تو ایک دوسرے سے رشتے داریاں کرتے گویا قدرت سے انہیں ایک لڑی میں پرو
دیا تھا۔ صحابہ کرام اور اہلبیت کے مقام و مرتبے کا ہم اندازہ نہیں لگا
سکتے۔












_________________
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
casper1980
Moderator
Moderator



Posts : 11
Join date : 09.12.2009

صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Empty
PostSubject: Re: صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق   صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeSat 19 Dec 2009 - 10:25

صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق 755444
Back to top Go down
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 37
Location : United Kingdom

صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Empty
PostSubject: Re: صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق   صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitimeThu 3 Jun 2010 - 19:59

صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق 617359


صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق 755444
Back to top Go down
Sponsored content





صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Empty
PostSubject: Re: صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق   صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق Icon_minitime

Back to top Go down
 
صحابہ کرام اور اہلبیت کا باہمی تعلق
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» محرم الحرام میں وفات پانے والے صحابہ کرام اور اولیائے کرام
» ماہ ربیع الاو ل میں وفات پانے والے صحابہ کرام و بزرگانِ دین
» ) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم دستِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بوسہ دے کر اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے۔

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: اہل بیت عظام-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions