Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے خلفاء Mon 14 Jun 2010 - 10:45 | |
| خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے خلفاء حضرت سلطان الہند خواجہ غریب نواز کا وصال ۶۲۷ھ میں ہوا۔ آپ کے بعد آپ کے جلیل الشان خلفاء و اہلِ ارادت نے ملک کے طول و عرض میں اسلام کی بساط بچھائی۔ سیرالاقطاب کے اندر حضرت کے خلفاء کی تعداد تیرہ بتائی گئی ہے مگر مصنف خزینۃ الاصفیاء کے بیان کے مطابق حضرت کے اکیس خلفاء ہیں جن کے اسماء گرامی یہ ہیں ۔ ۱۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی علیہ الرحمہ (دہلی) ۲۔ حضرت خواجہ فخر الدین فرزندِ ارجمند حضرت خواجہ صاحب علیہ الرحمہ (سرور شریف) ۳۔ حضرت خواجہ برہان الدین عرف بدرعلیہ الرحمہ (بدر شریف) ۴۔ حضرت شیخ وجیہہ الدین علیہ الرحمہ (ہرات) ۵۔ حضرت خواجہ برہان الدین عرب بدر علیہ الرحمہ (اجمیر شریف) ۶۔ حضرت شیخ احمد علیہ الرحمہ (اجمیر شریف) ۷۔ حضرت شیخ محسن علیہ الرحمہ ۸۔ حضرت خواجہ سلیمان غازی علیہ الرحمہ ۹۔ حضرت شیخ شمس الدین علیہ الرحمہ ۱۰۔ حضرت خواجہ حسن خیاط علیہ الرحمہ ۱۱۔ حضرت عبداللہ (جن کا نام جے پال تھا) علیہ الرحمہ (اجمیر شریف) ۱۲۔ حضرت شیخ صدر الدین کرمانی علیہ الرحمہ ۱۳۔ حضرت بی بی حافظہ جمال صبیہ سعیدہ حضرت خواجہ علیہ الرحمہ (اجمیر شریف) ۱۴۔ حضرت شیخ محمد ترک نارنونی علیہ الرحمہ (دہلی) ۱۵۔ حضرت شیخ علی سنجری علیہ الرحمہ ۱۶۔ حضرت خواجہ یادگار علی سبزداری علیہ الرحمہ ۱۷۔ حضرت خواجہ عبداللہ بیابانی علیہ الرحمہ ۱۸۔ حضرت شیخ متا علیہ الرحمہ ۱۹۔ حضرت شیخ وحید علیہ الرحمہ ۲۰۔ حضرت شیخ مسعود غازی علیہ الرحمہ (واضح رہے کہ یہ حضرت سالار مسعود غازی بہرائچی کے علاوہ ہیں | |
|
Janti Zever Moderator
Posts : 228 Join date : 01.01.2010 Age : 38 Location : United Kingdom
| Subject: Re: خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے خلفاء Thu 17 Jun 2010 - 19:38 | |
| | |
|