Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: خواجہ غریب نواز کے خلفاء عظام Mon 14 Jun 2010 - 10:50 | |
| خواجہ غریب نواز کے خلفاء عظام خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے طویل سیر و سیاحت اور دہلی و اجمیر کے طویل قیام کے زمانے میں سیکڑوں خلفاء کو تعلیم و تربیت دیکر بندگان خدا کی ارشاد و ہدایت پر معمور فرمایا جو ہندوستان کے مختلف مقامات پر اپنا فرض بڑی مستعدی اور سرگرمی سے بجا لاتے رہے۔ آپ کے فرمان کے مطابق قطب الاقطاب خواجہ قطب الدین بختیار کاکی آپ کے خلیفہء اکبر تھے۔ اور پینسٹھ خلفاء اصغر اور پچپن خلفاء مجاز ہیں۔ آپ کے مشہور خلفاء کرام کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ (1) حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ۔۔17 / ربیع النور 635ء۔۔ دہلی (2) حضرت امام الدین دمشقی۔۔ نامعلوم ۔۔ اجمیر (3) حضرت احمد قہر ۔۔ 16/ شوال 640ھ ۔۔ اجمیر (4) حضرت نیاز احمد خراسانی ۔۔ 15/ ربیع الاول 585ھ ۔۔ اجمیر (5) حضرت عبدالغفار ۔۔ 24/ صفر 692ھ ملتان (6) حضرت احمد شہاب کوفی ۔۔ 13/ شعبان 595ھ ۔۔ اجمیر (7) حضرت شیخ احمد کابلی ۔۔ محرم الحرام 596ھ ۔۔ بنارس ( 8 ) حضرت داؤد والدین ۔۔ 28 محرم 600ھ ۔۔ اجمیر (9) حضرت قادر سعید ۔۔ 19/ رجب 607ھ ۔۔ اجمیر (10) حضرت شیخ محمد یادگار سبزداری 25/ رجب 648ھ اجمیر (11) حضرت عبداللہ بیابانی ۔۔ نا معلوم ۔۔ (12) حضرت معروف شہاب ۔۔ 19/ صفر 638ھ ۔۔ اجمیر (13) حضرت غلام ہادی ترک ۔۔ 11/ شوال 588ھ ۔۔ اجمیر (14) حضرت قرآن احمد ترک ۔۔ 4/ رمضان 584ھ ۔۔ دہلی (15) حضرت احمد خان غازی ۔۔ 18/ ذی قعدہ 603ھ ۔۔ اجمیر (16) حضرت احمد خان درانی ۔۔ 4/ شعبان 603ھ ۔۔ دہلی (17) حضرت سلطان شاہ ۔۔ 19/ جمادی الاول 593ھ ۔۔ اجمیر ( 18 ) حضرت عبداللہ اصغر ۔۔ 11/ شعبان 640ھ ۔۔ دہلی (19) حضرت ابو الفرج قرشی ۔۔ 14/ ذیقعدہ 617ھ ۔۔ دہلی (20) حضرت یعقوب خاں ۔۔ 27/ محرم 698ھ ۔۔ دہلی (21) حضرت خواجہ احمد شاہ ۔۔ 23/ صفر 681ھ ۔۔ دہلی (22) حضرت عبداللہ شاہ ۔۔ 23/ صفر 681ھ ۔۔ دہلی (23) حضرت کریم شعیب ۔۔ 23/ رجب 672ھ ۔۔ دہلی (24) حضرت خواجہ محی الدین ۔۔ نا معلوم (25) حضرت شیخ حمیدالدین ناگوری ۔۔ 5/ محرم الحرام 642ھ ۔۔ دہلی (26) حضرت ظہیرالدین ۔۔ 8/ شوال 603ھ ۔۔ اجمیر (27) حضرت خواجہ برہان الدین ۔۔ 14/ رجب 664ھ ۔۔ اجمیر ( 28 ) حضرت سرور احمد ۔۔ 18/ شعبان 615ھ ۔۔ اجمیر (29) حضرت امیر برہان جی سدا سہاگ ۔۔ 16/ محرم 600ھ ۔۔ اجمیر (30) صوفی شیخ حمیدالدین ناگوری ۔۔ 29/ ربیع الاول 672ھ ۔۔ ناگور (31) حضرت شیخ احمد ۔۔ 13/ محرم 630ھ ۔۔ اجمیر (32) حضرت شیخ محمد حسن ۔۔ نامعلوم ۔۔ نامعلوم (33) حضرت بی بی حافظہ جمال ۔۔ نا معلوم ۔۔۔ اجمیر (34) حضرت غریب اصغر ۔۔ 21/ صفر 608ھ ۔۔ اجمیر (35) حضرت موشیوخ عراقی ۔۔ 23/ محرم 700ھ ۔۔ دہلی (36) حضرت شیخ وجیہدالدین ۔۔ 11/ رجب 672ھ ۔۔ ملتان (37) حضرت کریم احمد شاہ ۔۔ 4/ ذوالحجہ 612ھ ۔۔ اجمیر ( 38 ) حضرت خواجہ سلیمان کرشکی ۔۔ نا معلوم ۔۔ نامعلوم (39) شیخ شمس الدین نوقانی ۔۔ 17/ صفر 674ھ ۔۔ احمد آباد (40) حضرت محمود احمد ۔۔ 15/ محرم 607ھ ۔۔ اجمیر (41) حضرت شعبان خاں ترک ۔۔ 14/ جمادی الآخر 617ھ ۔۔ اجمیر (42) حضرت خواجہ حسن خیاط ۔۔ نامعلوم ۔۔ نامعلوم (43) حضرت مُراد بیگ ۔۔ 27/ شوال 614ھ ۔۔ اجمیر (44) حضرت حسن داؤدجی ۔۔ 19/ رجب 621ھ ۔۔ اجمیر (45) حضرت بادی محمد غفرت ۔۔ 16/ ذوالحجہ 609ھ ۔۔ دہلی (46) حضرت اظہر خاں ترک ۔۔ 9/ شعبان 707ھ ۔۔ دہلی (47) حضرت کیوان اصغر قندہاری ۔۔ 17/ ذی الحجہ 609ھ ۔۔ دہلی ( 48 ) حضرت سفیان احمد ۔۔ 6/ رجب 610ھ ۔۔ دہلی (49) حضرت عبدالغفار ۔۔ 25/ رجب 661ھ ۔۔، اجمیر (50) حضرت عزیز احمد شاہ ۔۔ 16/ صفر 697ھ ۔۔ دہلی (51) حضرت شیخ محمد زاہد ترک ۔۔۔ 11/ محرم الحرام 634ھ ۔۔ دہلی (52) حضرت فقیر محمد ۔۔ 27/ جمادی الآخر 617ھ ۔۔ جمرود (53) حضرت شہاب ولی ۔۔ 16/ جمادی الآخر 617ھ ۔۔ اجمیر (54) حضرت شیخ محمدعلی سنجری ۔۔ نامعلوم ۔۔ نامعلوم (55) حضرت سوغی بہادر شاہ ۔۔ 11/ محرم الحرام 618ھ ۔۔ اجمیر (56) حضرت خواجہ یادگار حرم ۔۔ 10/ محرم 640ھ ۔۔ غزنی (57) حضرت مرد عاد خاں ترک ۔۔ 16/ شعبان 619ھ ۔۔ اجمیر ( 58 ) حضرت نعمت اللہ صفا ۔۔ 14/ جمادی الآخر 617ھ ۔۔ اجمیر (59) حضرت شیخ صدر الدین ۔۔۔ نامعلوم ۔۔۔ نامعلوم (60) حضرت خواجہ سبز یادگاری ۔۔ 21/ ذوالحجہ 645ھ ۔۔ قندہار (61) حضرت خواجہ اکبر شاہ ۔۔ 19/ رمضان 621ھ ۔۔۔ اجمیر (62) حضرت محمد اصغر بہاری ۔۔ 11/ رجب 697ھ ۔۔ دہلی (63) حضرت فتح محمد فنا ۔۔ 9/ رجب 633ھ ۔۔ اجمیر (64) حضرت سلطان مسعود غازی ۔۔ نامعلوم ۔۔ اجمیر (65) حضرت سبحان علی خاں حمقی ۔۔ 9/ ذوالحجہ 619ھ ۔۔ اجمیر (66) شیخ وحید الدین خراسانی ۔۔ 9/ جمادی الآخر 645ھ ۔۔ گہرات (67) حضرت نظام الدین خاں ترک ۔۔ 11/ رجب 620ھ ۔۔ دہلی | |
|