Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ناخن مبارک Tue 29 Dec 2009 - 10:14 | |
| سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ناخن مبارک
امام احمد نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ناخن مبارک کٹوائے اور اپنے صحابہ کرام میں تقسیم کر دئیے۔اکمال فی اسماء الرجال کے مصنف نے لکھا ہے کہ حضور شہنشاہ مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کےچند ناخن حضرت معاویہ بن ابی سفیان امیر شام کے پاس تھے، مرتے وقت انہوںنے وصیت کی کہ یہ ناخن میرے کفن کے اندر میری بینی کے آگے رکھ دینا۔ اس سےاُن کی غرض حصول برکت اور نجات تھی۔اسی طرح آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے بالوں، ناخنوں، بدن کے کپڑوں، ہاتھ کی لکڑیوں وغیرہ سے حصول برکت کا صحابہ کرام علیہم الرضوان کو تجربہ اور مشاہدہ تھا۔ | |
|
muhammad khurshid ali Moderator
Posts : 371 Join date : 05.12.2009 Age : 42 Location : Rawalpindi
| Subject: Re: سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ناخن مبارک Wed 30 Dec 2009 - 10:27 | |
| | |
|
muhammad khurshid ali Moderator
Posts : 371 Join date : 05.12.2009 Age : 42 Location : Rawalpindi
| Subject: Re: سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ناخن مبارک Wed 30 Dec 2009 - 10:27 | |
| | |
|
Janti Zever Moderator
Posts : 228 Join date : 01.01.2010 Age : 38 Location : United Kingdom
| Subject: Re: سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ناخن مبارک Fri 1 Jan 2010 - 20:55 | |
| | |
|
Sponsored content
| Subject: Re: سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ناخن مبارک | |
| |
|