Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Empty
PostSubject: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر   حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeTue 31 Aug 2010 - 10:26

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 44
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَيْرٍ عَنِ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلی الله عليه وسلم مَعَ ابْنٍ لِي فَقَالَ ابْنُکَ هَذَا فَقُلْتُ نَعَمْ أَشْهَدُ بِهِ قَالَ لاَ يَجْنِي عَلَيْکَ وَلا تَجْنِي عَلَيْهِ قَالَ وَرَأَيْتُ الشَّيْبَ أَحْمَرَقَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا أَحْسَنُ شَيْئٍ رُوِيَ فِي هَذَا الْبَابِ وَأَفْسَرُ لأَنَّ الرُّوَايَاتِ الصَّحِيحَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَبْلُغِ الشَّيْبَ وَأَبُو رِمْثَةَ اسْمُهُ رِفَاعَةُ بْنُ يَثْرِبِيٍّ التَّيْمِيُّ
______________________________________________________
ابو رمثہ کہتے ہیں ، کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے لڑکے کو ساتھ لے کر حاضر ہوا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا یہ تیرا بیٹا ہے۔ میں نے عرض کیا کہ ہاں حضرت! یہ میرا بیٹا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے گواہ رہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کی جنایت کا بدلہ اس پر نہیں )فائدہ میں اس کی وضاحت آئے گی( ابو رمثہ کہتے ہیں، کہ اس وقت میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض بالوں کو سرخ دیکھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں ، کہ خضاب کے بارے میں یہ حدیث سب سے زیادہ صحیح اور واضح ہے۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Empty
PostSubject: Re: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر   حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeTue 31 Aug 2010 - 10:27

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 45
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرَوَی أَبُو عَوَانَةَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ فَقَالَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ
______________________________________________________
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب کیا؟ انہوں نے کہا کہ ہاں کیا۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Empty
PostSubject: Re: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر   حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeTue 31 Aug 2010 - 10:27

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 46
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي جَنَابٍ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنِ الْجَهْدَمَةِ امْرَأَةِ بِشْرِ ابْنِ الْخَصَاصِيَّةِ قَالَتْ أَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ يَنْفُضُ رَأْسَهُ وَقَدِ اغْتَسَلَ وَبِرَأْسِهِ رَدْعٌ مِنْ حِنَّائٍ أَوْ قَالَ رَدْغٌ شَکَّ فِي هَذَا الشَّيْخُ
______________________________________________________
جہذمہ جو بشیر بن خصاصیہ کی بیوی ہیں وہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مکان سے باہر تشریف لاتے ہوئے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرما رکھا تھا، اس لئے سر مبارک کو جھاڑ رہے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر حنا کا اثر تھا۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Empty
PostSubject: Re: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر   حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeTue 31 Aug 2010 - 10:28

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 47
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ شَعَرَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مَخْضُوبًا
______________________________________________________
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں، کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو بالوں کو خضاب کیا ہوا دیکھا۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Empty
PostSubject: Re: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر   حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitimeThu 2 Sep 2010 - 7:42

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر 617359
Back to top Go down
Sponsored content





حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Empty
PostSubject: Re: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر   حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر Icon_minitime

Back to top Go down
 
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب فرمانے کا ذکر
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا ذکر
» حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بال جانے کا ذکر
» حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ کا بیان

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: احادیث مبارکہ :: دیگر کتبِ احادیث :: شماءل ترمذی-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions