Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Empty
PostSubject: اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی   اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی Icon_minitimeFri 26 Mar 2010 - 6:59

وجہ تسمیہ:

اسلامی سال کے چوتھے مہینہ کا نام ربیع الآخر ہے، اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس مہینہ کا نام رکھنے کے وقت موسم ربیع کا آخر تھا اس لئے اس ماہ کا نام ربیع الآخر رکھا گیا۔

گیارہویں شریف:

اسی مہینہ مبارک میں سیدنا و مولانا القطب الفرد الغوث شیخ الاسلام و المسلمین غوث الثقلین الشیخ محی الدین محمد عبدالقادر الحسنی و الحسینی الجیلانی الحنبلی المعروف پیرانِ پیر ، پیر دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، کا وصال مبارک ہوا۔ آپ کے وصال پاک کی تاریخوں میں ذرا سا اختلاف ہے ۔ بعض نے نویں، بعض نے سترہویں اور بعض نے گیارہویں ربیع الآخر کو وصال شریف بتایا ہے۔ محقق علی الاطلاق شیخ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمۃ اپنی شہرہ آفاق تصنیف ''ماثبت من السنّہ'' کے صفحہ ١٢٣، پر رقمطراز ہیں:

وَقَدْ اشْتَہَرَ فِیْ دِیَارِ نَا ہٰذَا الْیَوْمُ الْحَادِیْ عَشَرَ وَہُوَ الْمُتَعَارِفُ عِنْدَ مَشَائِخِنَا مِنْ اَہْلَ الْہِنْدِ مِنْ اَوْلَادِہ
(ترجمہ) ہمارے ملک میں آج کل آپ کی تاریخ وصال ، گیارہویں تاریخ کو مشہور ہے اور ہمارے ہندوستان کے مشائخ اور ان کی اولاد کے نزدیک یہی متعارف و مشہور ہے۔ (ماثبت من السنّہ صفحہ ١٢٣)

سال بھر اس تاریخ کو لوگ سرکارِ غوثیت کا عرس مبارک کرتے ہیں جس کو بڑی گیاہویں کہا جاتا ہے۔ اور اسی مناسبت سے اس ماہ کو ''گیارہویں شریف '' کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔ (''فضائل الایام والشہور'' صفحہ ٣٦٠ ، ٣٦١)

اسم ماہِ مبارک کے نوافل و عبادات

چار رکعت نوافل:

اس مہینہ کی پہلی اور پندرہویں اور انتیسویں تاریخوں میں جو کوئی چار رکعت نفل پڑھے اور ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد قُل ہُوَ اللّٰہُ اَحَد پانچ پانچ مرتبہ پڑھے ۔ تو اس کے لئے ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ اور ہزار بدیاں معاف کی جاتی ہیں اور اس کے لئے چار حوریں پیدا ہوتی ہیں۔ (''فضائل الایام والشہور ''صفحہ ٣٧٥ بحوالہ ''جواہر غیبی'' )

تیسری شب کے نوافل:

ربیع الثانی کے مہینے کی تیسری شب کو چار رکعت نماز ادا کرے ، قرآن حکیم میں سے جو کچھ یاد ہے پڑھے ۔ سلام کے بعد یا بدوح یا بدیع کہے۔ ( ''لطائف اشرفی ''صفحہ ٣٤١)

پندرہویں شب کے نوافل:

اس ماہ کی پندرہ کو چاشت کے بعد چودہ رکعتیں دو، دو رکعات ادا کرے ۔ اس نماز کی ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ اقرأ سات بار پڑھے۔(حوالہ مذکورہ بالا)
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
اسلامی سال کا چوتھا مہینہ ۔۔۔ ربیع الثانی
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ۔۔۔ ربیع الاول شریف
» اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ۔۔۔ شعبان المعظم
» سلامی سال کا گیارہواں مہینہ

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: ربیع الثانی(عشرہ غوث اعظم-
Jump to:  
Create a forum on Forumotion | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions