Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: کر رہے ہیں ملائک غلامی تیری Fri 15 Jan 2010 - 5:50 | |
| کر رہے ہیں ملائک غلامی تیری بھر رہے انبیاءہیں سلامی تیری عرش اعظم پہ بھی ہیں تیرے تذکرے لامکاں پر تری ہورہی بات ہے
جس نے ایماں سے دیکھا صحابی بنا جس نے تنقیص کی وہ وہابی بنا ذات تیر ہے معیار اسلام کا تیری اولاد کا نام سادات ہے
یہ ہی توحید ہے یہ ہی ایمان ہے تیری بات خالق کا فرمان ہے یہ ہی اعلان صائم ہے قرآن کا تیری الفت ہی جانِ عبادات ہے | |
|