Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 ماہِ رمضان المبارک کے وظائف

Go down 
3 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Empty
PostSubject: ماہِ رمضان المبارک کے وظائف   ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeMon 9 Aug 2010 - 8:24

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف
ماہِ رمضان کی پہلی شب بعد نماز عشاء ایک مرتبہ سورہء فتح پڑھنا بہت افضل ہے۔

ماہِ رمضان کی پہلی شب بعد نماز تہجد آسمان کی طرف منہ کرکے بارہ مرتبہ یہ دعاء پڑھنی بہت افضل ہے۔


لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ الحَقُّ القَیُّومُ القآئِمُ عَلٰی کُلِّ نَفسٍ بِماَ کَسَبَت

اس کے پڑھنے والے کو بے شمار نعمتیں اللہ تعالٰی کی طرف سے عطا کی جائیگی۔

ماہِ رمضان المبارک میں روزانہ ہر نماز کے بعد اس دعائے مغفرت کو تین مرتبہ پڑھنا بہت افضل ہے۔


اَستَغفِرُاللہَ
العَظِیمَ الَّذِی لاَ اِلٰہَ اِلاَّ ھُوَ الحَیُّ القَیُّومَ ط اِلِیہِ
تَویَۃً عَبدٍ ظاَلِمٍ لاَ یَملِکُ نَفسِہ ضَرّاً وَّلاَ نَفعاً وَّلاَ
مَوتاً وَّلاَ حَیاَۃً وَّلاَ نَشُورَا ط


رمضان شریف میں ہر نماز عشاء و تراویح کے بعد روزانہ
تین مرتبہ کلمہ طیّب پڑھنے کی بہت فضیلت ہے۔ اوّل مرتبہ پڑھنے سے گناہوں
کی مغفرت ہوگی۔ دوسری دفعہ پڑھنے سے دوزخ سے آزاد ہونا۔تیسری بار پڑھنے سے
جنّت کا مستحق ہوگا۔

ماہِ رمضان المبارک کی اکیسویں شب کو اکیس مرتبہ سورہء قدر پڑھنا بھی بہت افضل ہے۔

تیئسویں (23) شب کو سورہء یٰس ایک مرتبہ ۔ سورہ رحمٰن ایک مرتبہ پڑھنی بہت افضل ہے۔

پچیسویں (25) شب کو سات مرتبہ سورہ دخان پڑھے۔ انشاءاللہ تعالٰی اللہ پاک اس سورہ کے پڑھنے کے باعث عذاب قبر سے محفوظ رکھے گا۔

پچیسویں (25) شب کو سات مرتبہ سورہء فتح پڑھنا واسطے ہر مُراد کے بہت افضل ہے۔

ستائیس (27) شب قدر کو ساتوں حٰم پڑھے یہ ساتوں حم عذابِ قبر سے نجات اور مغفرت گناہ کے لئے بہت افضل ہیں۔

ستائیس (27) شب کو سورہء ملک سات مرتبہ پڑھنی واسطے مغفرت گناہ بہت فضیلت والی ہے۔

ماہِ رمضان المبارک کی انتیس شب کو سات مرتبہ سورہء واقعہ پڑھے انشاءاللہ تعالٰی ترقی رزق کے لئے بہت افضل ہے۔

ماہِ رمضان کی کسی شب میں بعد نمازِعشاء سات مرتبہ سورہء قدر پڑھنی بہت
افضل ہے۔ انشاءاللہ تعالٰی اس کے پڑھنے سے ہر مُصیبت سے نجات حاصل ہوگی۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Empty
PostSubject: Re: ماہِ رمضان المبارک کے وظائف   ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeMon 9 Aug 2010 - 12:30

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 868389
Back to top Go down
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 37
Location : United Kingdom

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Empty
PostSubject: Re: ماہِ رمضان المبارک کے وظائف   ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitimeThu 12 Aug 2010 - 22:02

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 752517 ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 752517 ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 752517
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 617359
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 755444

ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 752517 ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 752517 ماہِ رمضان المبارک کے وظائف 752517
Back to top Go down
Sponsored content





ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Empty
PostSubject: Re: ماہِ رمضان المبارک کے وظائف   ماہِ رمضان المبارک کے وظائف Icon_minitime

Back to top Go down
 
ماہِ رمضان المبارک کے وظائف
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» ماہِ رمضان اور سخاوت
» وظائف کے ضروری آداب
» رمضان کی تعریف

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: رمضان المبارک-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions