Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 اذان اسلامی شعائر

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

اذان اسلامی شعائر Empty
PostSubject: اذان اسلامی شعائر   اذان اسلامی شعائر Icon_minitimeTue 16 Feb 2010 - 10:03

اذان



حضرت یحییٰ بن معاذ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو بازار میں خرید و فروخت کرتے ہیں اور لوگوں کا ان کے یہاں ہجوم ہوتا ہے لیکن جب اذان سنتے تو فی الفور کھڑے ہوجاتے اور بیوپار وغیرہ سب چھوڑ دیتے ہیں۔ لیکن اس زمانے میں تاجروں کی گرم بازاری ہو تو نماز میں تاخیر کرتے ہیں اور بِکری کم ہو تو پشیمان ہوتے ہیں۔
حضرت سفیان بن عُےَےْنہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں نماز کے لئے قبلِ اذاں مسجد میں آجانا چاہئیے‘ تم مثل برے غلام کے ہو بغیر بلائے نماز کے لئے نہیں آتے پھر ان کا حال کیا ہوگا جو بلانے پر بھی نماز کے لئے مسجد نہیں آتے۔
حدیث شریف: حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ : جو مسلمان اذاں سنے اور میرا نام سنتے ہی درود اور جیسا مؤذن کہتا ہے ویسا نہ کہے تو مرتے وقت زبان پر کلمہ طیبہ جاری نہ ہوگا۔
اور جو اقامت سنے اورمیرے نام کے سنتے ہی درور اور قَدْ قَامَتِ الصَّلوٰۃ سنتے ہی اَقَامَھَا اللہُ وَ ادَامَھَا نہ کہے تو میدان قیامت میں جب مسلمان سجدہ کریں گے وہ شخص سجدہ نہ کرسکے گا۔
فقہائے کرام نے احکام خدا اور رسولؐ کی روشنی میں اذان و اقامت کے وقت ان ادعیہ کی ہدایت فرمائی ہے‘ ان کی پابندی موجبِ فلاح دارین ہے :
مؤذن جیسے ہی اَللّٰہُ اَکْبَرْ اللّٰہُ اَکْبَرْ کہیں‘ سامعین کو اللّٰہُ اَکْبَرْ جَلَّ جَلالَہُ وَ جَلَّ شَانَہُ۔ اَشْھَدُ اَنْ لَااِلٰہَ اَلَّا اللّٰہُ کے وقت اَشْھَدُ اَنْ لَااِلٰہَ اَلَّا اللّٰہ۔ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ اللّٰہِ کے ساتھ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ اور حَیَّ عَلَی الصَّلوِٰۃ کے وقت لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِی العَظِیْمِ اور حَیَّ عَلَی الْفَلاَح کے وقت مَاشَاء اللّٰہُ لاَحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِی العَظِیْم ۔ اللّٰہُ اَکْبَرْ کے وقت حسب سابق اللّٰہُ اَکْبَرْ جَلَّ جَلالَہُ وَ جَلَّ شَانَہُ۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کے وقت لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کہنا چاہئیے۔
اقامت کے وقت صرف اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ اللّٰہ کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم اور قد قامت الصلوٰۃ کے ساتھ اَقَامَھَا اللہُ وَ ادَامَھَا کہنا چاہئیے۔
نماز فجر کی اذان میں اَلصَّلوٰۃ خَےْرٌ مِنَ النّوْمِ کے وقت صَدَقْتَ وَ بَرَرْتَ وَ بِالْحقِّ نَطَقْتَ کہے۔
ابوالحسنات حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
اذان اسلامی شعائر
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج
» جاوید غامدی اور اسلامی نظریات
» اسلامی ماہ و سال :: موجودہ صدی میں ہمارا دینی حال

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی کتابیں اور مضامین :: عبادات-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions