Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
    Search
     
     

    Display results as :
     
    Rechercher Advanced Search
    Flag Counter

     

     ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج

    Go down 
    4 posters
    AuthorMessage
    Administrator
    Admin
    Admin
    Administrator


    Posts : 1220
    Join date : 23.02.2009
    Age : 43
    Location : Rawalpindi

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Empty
    PostSubject: ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج   ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeMon 15 Feb 2010 - 4:47

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج



    ایتھنز(نامہ نگار) ایتھنز کے سیاحتی مقام مونستراکی پر واقع خلافت عثمانیہ کے دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی صدا گونج گئی پاکستان سے یورپ کے تبلیغی دورے پرآئے ہوئے دعوت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن علامہ حبیب احمد عطاری کے دورہ یونان کے موقع پر ان کے ہمراہ برطانیہ اوراٹلی سے آئے ہوئے دعوت اسلامی کے کارکنان بھی تھے جس پر انھوں نے ایتھنز کے تاریخی مقامات دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ۔مونستراکی میں واقع ترک عہد کی مسجد جس کو اٹھارہویں صدی میں یونانی حکومت نے بند کرکے مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا اوربعدازاں اس کو میوزیم کادرجہ دے کراس میں یونان کے مختلف علاقہ جات کے آرٹ کے نمونے اورمٹی سے بنے نوادرات کو نمائش کے لیے رکھ دیاگیا۔ترک عہد کے بعد مسجد میں کسی کوبھی عبادت کرنے اوراذان دینے کی اجازت ختم ہونے کے بعد ایتھنز کے دورہ پر آئے ہوئے مبلغین نے یونانی عملے سے وہاں پراذان دینے اوردو نفل اداکرنے کی اجازت طلب کی جس پر انہوں نے کافی بحث ومباحثے اوربرطانیہ سے آئے ہوئے دعوت اسلامی کے مرکز کے امیرکی جانب سے انگریزی میں ان کو وضاحت کرنے پر ان کو اجازت دے دی ۔اجازت ملنے پر یونانی عملے کاشکریہ اداکیاگیا اورصدیوں بعد مونستراکی کی مسجد میں اللہ اکبر کی صدا بلند کی گئی اس موقع پر موجود دیگر حاضرین کے آنسو رواں ہوگئے اوراللہ کی وحدانیت اوردرود مصطفیﷺ کا ورد شروع کردیا۔مسجد میں اذان کے بعد وہاں پر دورکعت نفل نماز بھی اداکی گئی تاہم تمام افراد کو اجازت نہیں دی گئی
    Back to top Go down
    https://razaemuhammad.123.st
    muhammad khurshid ali
    Moderator
    Moderator
    muhammad khurshid ali


    Posts : 371
    Join date : 05.12.2009
    Age : 42
    Location : Rawalpindi

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Empty
    PostSubject: Re: ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج   ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeTue 16 Feb 2010 - 14:37

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 617359
    Back to top Go down
    Janti Zever
    Moderator
    Moderator
    Janti Zever


    Posts : 228
    Join date : 01.01.2010
    Age : 37
    Location : United Kingdom

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Empty
    PostSubject: Re: ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج   ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeMon 12 Jul 2010 - 20:34

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 752517 ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 752517 ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 752517
    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 755444

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 752517 ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 752517 ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج 752517
    Back to top Go down
    fast_ismail




    Posts : 6
    Join date : 05.12.2011
    Age : 40
    Location : Hyderabad

    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Empty
    PostSubject: Re: ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج   ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitimeTue 13 Dec 2011 - 12:21

    مبارک ہو تمام مسلمان کو
    یقینً یہ بہت ہی عظیم کار نامہ ہے ہمارے دعوت اسلامی بھائیوں کا
    اللہ ین حضرات کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آمین
    Back to top Go down
    Sponsored content





    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Empty
    PostSubject: Re: ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج   ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج Icon_minitime

    Back to top Go down
     
    ایتھنز میں خلافت عثمانیہ دور کی مسجد میں صدیوں بعد اذان کی گونج
    Back to top 
    Page 1 of 1
     Similar topics
    -
    » اذان اسلامی شعائر

    Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
    Raza e Muhammad :: اہل سنت وجماعت :: اہل سنت اردو خبریں-
    Jump to:  
    Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions