Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Empty
PostSubject: نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول   نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeSat 13 Feb 2010 - 6:13

نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے کہ عرش کے چاند آرہے ہیں

جھلک سے جن کی فلک ہے روشن وہ شمس تشریف لارہے ہیں




زمانہ پلٹا ہے رت بھی بدلی فلک پہ چھائی ہے بدلی

تمام جنگل بھرے ہیں بل تھل ہرے چمن لہلہارہے ہیں




ہے وجد میں آج ڈالیاں کیوں یہ رقص پتوں کو کیوں ہے شاید

بہار آئی یہ مژدہ لائی کہ حق کہ محبوب آرہے ہیں




خوشی میں سب کی کھلی ہیں باچھیں رچی ہیں شادی مچی ہیں دھومیں

چرند ادھر کھلکھلا رہے ہیں پرند ادھر چہچہا رہے ہیں




نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول

سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں




شب ولادت میں سب مسلماں نہ کیوں کریں جان و مال قرباں

ابو لہب جیسے سخت کافر خوشی میں جب فیض پا رہے ہیں




زمانہ بھر میں یہ قاعدہ ہے کہ جس کا کھانا اسی کا گا نا

تو نعمتیں جن کی کھارہے ہیں انہی کے ہم گیت گا رہے ہیں




حبیبِ حق ہے خدا کی نعمت بنعمة ربک فحدث

خدا کے فرمان پر عمل ہے جو بزم مولا سجا رہے ہیں




تبارک اللہ حکومت ان زمیں تو کیا شے ہے آسماں پر

کیا اشارے سے چاند ٹکڑے چھپا ہو خور بلا رہے ہیں




میں تیرے صدقے زمین طیبہ فدا نہ کیوں تجھ پہ ہو زمانہ

کہ جن کی خاطر بنا زمانہ وہ تجھ میں آرام پا رہے ہیں




ہیں جیتے جی کے یہ سارے جھگڑے مچی جو آنکھیں تمام چھوٹے

کریم جلوہ وہاں دکھانا جہاں کہ سب منہ چھپا رہے ہیں




جو قبر میں اپنی ان کو پاﺅں پکڑ کے دامن مچل ہی جاﺅں

جو دل میں رہ کے چھپے تھے مجھ سے وہ آج جلوے دکھا رہے ہیں




نکیرو پہچانتا ہوں ان کو یہ میرے آقا یہ میرے داتا

مگر تم ان سے اتنا تو پوچھو یہ مجھ کو اپنا بتا رہے ہیں




خدا کے وہ ہیں خدائی ان کی رب ان کا مولاوہ سب کے آقا

نہیں خدا تک رسائی ان کی جو ان سے نا آشنا رہے ہیں




تمام دنیا ہے ملک ان کی ہے جو کو روٹی خوراک ان کی

کبھی کھجوروں پر ہے گزارا کبھی چھوارے ہی کھا رہے ہیں




پھنسا ہے بحر ِ الم میں بیڑا پئے خدا نا خدا سہارا

اکیلا
سالک ہے سب مخالف ہموم دنیا ستارہے ہیں
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Empty
PostSubject: Re: نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول   نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول Icon_minitimeSat 13 Feb 2010 - 6:14

نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول 2djwdh0
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» کر رہے ہیں ملائک غلامی تیری
» نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ربیع الاول اور پیر کے دن کیوں تشریف لائے
» اے ولادت کے دن تیری کیا بات ہے

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions