Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Empty
PostSubject: خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ   خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Icon_minitimeThu 10 Dec 2009 - 6:44

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu

خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کا اسم مبارک عمر اور لقب فاروق ہے۔ آپ کا خاندانی شجرہ آٹھویں پشت میں حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh سے ملتا ہے۔ آپ کے والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام عتمہ ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
کے بعد پوری اُمت میں آپ کا مرتبہ سب سے افضل اور اعلٰی ہے۔ آپ واقعہ فیل
کے تیرہ برس بعد مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے آپ عمر میں تقریباً گیارہ سال
حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh
سے چھوٹے ہیں۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے آپ قریش کے باعزت قبیلے سے تعلق
رکھتے تھے۔ اعلان نبوت کے چھ سال بعد 27 سال کی عمر میں آپ نے اسلام قبول
کیا۔ آپ مراد رسول ہیں یعنی حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh
نے اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں دعاء کی اے پروردگار ! عمر یا ابوجہل میں جو
تجھے پیارا ہو اس سے اسلام کو عزت عطا فرما۔ دعاء بارگاہ خداوندی میں قبول
ہوئی اور آپ مشرف با اسلام ہو گئے۔ آپ کے اسلام قبول کرنے سے پہلے 39 مرد
اسلام قبول کر چکے تھے آپ 40ویں مسلمان مرد تھے۔ آپ کے اسلام قبول کرنے سے
مسلمانوں کو بہت خوشی ہوئی اور انہیں حوصلہ ملا۔ اسلام کی قوت میں اضافہ
ہوا۔ حضرت علی خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
فرماتے ہیں کہ جس کسی نے ہجرت کی چھپ کر کی مگر حضرت عمر مسلح ہو کر خانہ
کعبہ میں آئے اور کفار کے سرداوں کو للکارا اور فرمایا کہ جو اپنے بچّوں
کو یتیم کرنا چاہتا ہے وہ مجھے روک لے۔ حضرت عمر کی زبان سے نکلنے والے
الفاظوں سے کفار مکہ پر لرزہ طاری ہو گیا اور کوئی مد مقابل نہ آیا۔ ہجرت
کے بعد آپ نے جان و مال سے اسلام کی خوب خدمت کی۔ آپ نے اپنی تمام زندگی
اسلام کی خدمت کرنے میں گزار دی۔ آپ حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh کے وفادار صحابی ہیں۔ آپ نے تمام اسلامی جنگوں میں مجاہدانہ کردار ادا کیا اور اسلام کے فروغ اور اس کی تحریکات میں حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh کے رفیق رہے۔


سیدنا حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے۔ آپ کی فضیلت میں بہت سی احادیث موجود ہیں۔ سرکار دو عالم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh کا ارشاد گرامی ہے۔


لو کان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب ۔


ترجمہ :۔ میرے بعد اگر نبی ہوتے تو عمر ہوتے۔ (مشکوٰۃ شریف ص558 )


مذکورہ بالا حدیث مبارکہ سے یہ واضح ہوا کہ حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh
آخری نبی ہیں۔ آپ پر نبوت و رسالت ختم ہو چکی۔ اب قیامت تک کوئی بھی نبی
اور رسول نہیں آئے گا۔ جو اس واضح حقیقت کے باوجود دعوٰی نبوت کرے یا جو
کوئی اس کو نبی یا رسول مانے وہ ملعون کاذب کافر و مرتد ہے۔ مذکورہ حدیث
سے حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے مرتبے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اگر حضور خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh پر نبوت ختم نہ ہوتی تو آپ کے بعد حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نبی ہوتے۔ حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh نے ایک اور موقع پر ارشاد فرمایا۔


بے شک میں نگاہ نبوت سے دیکھ رہا ہوں کہ جن کے شیطان اور انسان کے شیطان دونوں میرے عمر کے خوف سے بھاگتے ہیں۔
(مشکوٰۃ شریف ص558 )


ترمذی شریف کی حدیث میں ہے کہ پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh نے ارشاد فرمایا “اللہ تعالٰی نے عمر کی زبان اور قلب پر حق کو جاری فرما دیا۔ (بحوالہ مشکوٰۃ صفحہ557)


معلوم ہوا کہ سیدنا حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu ہمیشہ حق کہنے والے ہیں۔ ان کی زبان اور قلب پر کبھی باطل جاری نہیں ہوگا۔ اور یہ معلوم ہوا کہ سیدنا حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے خوف اور دبدبے سے شیطان اور ان کے آلہ کار بھاگتے ہیں۔


حضرت ابن عباس خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu فرماتے ہیں کہ “جب حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu اسلام لائے تو حضرت جبرائیل خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Alayhis حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh آسمان والے عمر کے اسلام پر خوش ہوئے ہیں۔
(ملاحظہ ہو ابن ماجہ بحوالہ برکات آل رسول صفحہ 291)


سیدنا حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید کی بہت سی آیتیں آپ کی خواہش کے مطابق نازل ہوئیں۔ سیدنا حضرت علی خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے رائیں قرآن مجید میں موجود ہیں۔


تاریخ خلفاء میں ہے کہ حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کسی معاملہ میں کوئی مشورہ دیتے تو قرآن مجید کی آیتیں آپ کے مشورے کے مطابق نازل ہوتیں۔
(تاریخ الخلفاء)


مسلمانو ! سیدنا حضرت عمر خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے مشوروں کو اللہ تعالٰی کس طرح پسند فرماتا تھا اس کا اندازہ اس طرح لگائیے۔


ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh
سے عرض کی یارسول اللہ ! آپ کی خدمت میں ہر طرح کے لوگ آتے جاتے ہیں اور
اس وقت آپ کی خدمت میں آپ کی ازواج بھی ہوتی ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ آپ ان کو
پردہ کرنے کا حکم دیں چنانچہ حضرت عمر خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے اس طرح عرض کرنے پر ازواجِ مطہرات کے پردے کے بارے میں قرآن مجید کی آیت نازل ہوئی۔ ارشاد خداوندی ہے۔


واذا سالتموھن متاعا فسلوھن من ورآء حجاب (پ22 ع4)


ترجمہ :۔ اور جب تم امہات المومنین سے استمعال کرنے کی کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہر سے مانگو۔


ایک مرتبہ ایک یہودی حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے پاس آ کر کہنے لگا کہ تمہارے نبی جس جبرائیل فرشتہ کا تذکرہ کرتے ہیں وہ ہمارا سخت دشمن ہے۔ حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے اس کو جواب دیا۔


من کان عدواللہ وملکتہ ورسلہ وجبریل ومیکال فان اللہ عدو للکفرین ہ


ترجمہ :۔ جو کوئی دشمن ہو اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کے رسولوں اور جبرئیل اور میکائیل کا تو اللہ دشمن ہے کافروں کا۔


جن الفاظ کے ساتھ سیدنا حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے یہودی کو جواب دیا بالکل انہی الفاظ کے ساتھ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں آیت کریمہ نازل فرمائی۔
(پ1 ع12)


ان واقعات سے حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
کی شان و عظمت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آپ اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں
اس قدر محبوب تھے کہ آپ کے خیال کے مطابق قرآن مجید کی کئی آیتیں نازل
ہوئیں۔


حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں یہ دعاء کی۔


یارب مجھے اپنی راہ میں شہادت عطا فرما اور اپنے رسول کے شہر میں مجھے موت عطا فرما۔
(بخاری شریف بحوالہ تاریخ الخفاء ص90)


حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کی شہادت
صحابہ رسول حضرت مغیرہ بن شعبہ خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کا ایک غلام تھا جو مجوسی تھا۔ اس کا نام ابو لولوہ تھا۔ یہ مجوسی ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
کے پاس اپنے مالک کی شکایت لے کر آیا کہ اس کا مالک مغیرہ بن شعبہ اس سے
روزانہ چار درہم وصول کرتے ہیں آپ اس میں کمی کرا دیجئے۔ امیر المؤمنین نے
فرمایا تم بہت سے کام کے ہنرمند ہو تو چار درہم روز کے تمہارے لئے زیادہ
نہیں ہیں۔ یہ جواب سن کر وہ غصّے میں آگ بگولہ ہو گیا اور آپ کو قتل کرنے
کا مکمل ارادہ کر لیا اور اپنے پاس ایک زہر آلود خنجر رکھ لیا۔ 26 ذی
الحجہ 23ھ بروز بدھ آپ نماز فجر کی ادائیگی کے لئے مسجد نبوی میں تشریف
لائے۔ جب آپ نماز پڑھانے کے لئے کھڑے ہوئے تو اسلام دشمن مجوسی آپ پر حملہ
آور ہو گیا اور اتنا سخت وار کیا کہ آپ بُری طرح زخمی ہو گئے اور تین دن
کے بعد دس سال چھ ماہ اور چار دن مسلمانوں کی خلافت کے امور انجام دینے کے
بعد 23سال کی عًُمر میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔


حضرت عمر خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
سے ان کی شہادت کے موقع پر لوگوں نے پوچھا، یا امیر المؤمنین کچھ وصیتیں
فرمائیے اور خلافت کے لئے کسی کا انتخاب بھی فرما دیجئے اس موقع پر حضرت
عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
نے ارشاد فرمایا خلافت کے لئے میں ان چھ صحابہ کو مستحق سمجھتا ہوں جن سے
اللہ کے رسول دنیا سے راضی ہو کر گئے ہیں۔ پھر آپ نے چھ صحابہ کے نام
بتائے۔ حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت طلحہ، حضرت زبیر، حضرت عبدالرحمٰن بن
عوف اور حضرت سعد بن وقاص خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhum ۔ ان چھ صحابہ میں سے جن کو چاہیں منتخب کر لیں۔
(ملاحظہ کیجئے تاریخ الخلفاء)
حضرت عمر فاروق خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کی شہادت کے بعد حضرت عبدالرحمٰن بن عوف خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
نے چھ صحابہ کو خلیفہ کے انتخاب کے لئے جمع کیا اور ان سے فرمایا کہ پہلے
تین آدمی اپنا حق تین آدمیوں کو دے کر خلافت کے حق سے الگ ہو جائیں۔ لوگوں
نے اس کی حمایت کی۔ چنانچہ حضرت زبیر حضرت علی کے حق میں، حضرت سعد بن
وقاص حضرت عبدالرحمٰن بن عوف کے حق میں، اور حضرت طلحہ حضرت عثمان خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhum کے حق میں دست بردار ہو گئے۔


تینوں منتخب صحابہ باہمی مشورے کے لئے ایک طرف چلے گئے اور حضرت عبدالرحمٰن بن عوف خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
نے فرمایا کہ میں اپنے لئے خلافت پسند نہیں کرتا لٰہذا میں اس سے دست
بردار ہوتا ہوں حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہما خاموش کھڑے
رہے۔ پھر حضرت عبدالرحمٰن بن عوف خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu
نے دونوں صحابہ سے فرمایا۔ اگر آپ دونوں حضرات خلیفہ کے انتخاب کا کام
میرے ذًے چھوڑ دیں تو خدا کی قسم ! میں آپ دونوں میں سے بہتر اور افضل شخص
کا انتخاب کروں گا۔ دونوں حضرات اس پر متفق ہو گئے۔ دونوں بزرگوں سے عہد و
پیماں لینے کے بعد حضرت عبدالرحمٰن بن عوف خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu حضرت علی خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کو ایک کونے میں لے گئے اور ان سے کہنے لگے کہ اے علی (خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu) آپ اسلام قبول کرنے والے اولین میں سے ہیں اور آپ حضور اکرم خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Pbuh
کے قریبی عزیز ہیں لٰہذا میں اگر آپ کو خلیفہ مقرر کروں تو کیا آپ خلافت
قبول کر لیں گے۔ آپ نے فرمایا۔ ہاں ۔ اگر میں آپ کے علاوہ کسی دوسرے کو آپ
پر خلیفہ مقرر کروں تو کیا آپ منظور کر لیں گے۔ حضرت علی خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے فرمایا۔ مجھے یہ بھی منظور ہے۔ اس کے بعد حضرت عبدالرحمٰن بن عوف خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu، حضرت عثمان غنی خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کو ایک کونے میں لے گئے اور یہی دو سوال کئے وہ بھی متفق ہو گئے۔ اس کے بعد حضرت عبدالرحمٰن بن عوف خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے حضرت عثمان خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu کے ہاتھ پر بیعت کر لی اس طرح حضرت علی خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Anhu نے بھی بیعت کر لی۔
(ملاحظہ کیجئے تاریخ الخلفاء)
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
خلیفہ ء دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» حضرت عمر فاروق کی شان میں بے ادبی کرنے کا انجام
» خلیفہ اول سیدنا حضرت ابو بکر صدیق
» منقبت خلیفہ دوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: صحابہ کرام :: خلفائے راشدین-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions