Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 وظائف کے ضروری آداب

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

وظائف کے ضروری آداب Empty
PostSubject: وظائف کے ضروری آداب   وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeSat 2 Jan 2010 - 10:27

وظائف کے ضروری آداب
آدابِ دعاء اور وظائف کی تعداد یوں تو بہت زیادہ ہے۔ مگر ہم ان میں سے جند نہایت اہم اور ضرروی آداب کا تذکرہ کرتے
ہیں، جو یہ ہیں۔
بارگاہِ حق میں عجز و نیاز
یعنی ہر عمل کرنے یا تعویذات لکھنے کے وقت نہایت ہی خضوع و خشوع کے ساتھ خداوند قدوس کی بارگاہ میں عاجزی و نیازمندی کا اظہار کرے۔
صدقہ و خیرات
یعنی ہر عمل اور وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کرے۔
درود شریف
یعنی ہر عمل ہر دعاء ہر وظیفہ کے اوّل و آخر دُرود شریف کا ورد کرے۔
بار بار دعاء مانگے
یعنی وظیفوں کے بعد جب اپنے مقصد کے لئے دعاء مانگے تو ایک ہی مرتبہ دعاء مانگ کر بس نہ کردے۔ بلکہ بار بار گڑگڑا کر خُدا سے دُعاء مانگے
تنہائی
یعنی جہاں تک ہو سکے ہر دعاء اور وظیفہ وغیرہ عملیات کو تنہائی میں پڑھے جہاں نہ کسی کی آمد و رفت ہو نہ کسی کی
کوئی آواز آئے !
کسی کو نقصان نہ پہنچائے
یعنی کسی مسلمان کو نقصان پہنچانےکے لئے ہرگز ہرگز نہ کوئی عمل کرے نہ کوئی وظیفہ پڑھے۔
خوراک میں کمی
یعنی جب کوئی عمل کرے یا وظیفہ پڑھے تو اس دوران میں بہت کم کھائے اور سادہ غذا کھائے پیٹ بھر کر نہ کھائے کیونکہ پیٹ بھرے لوگ دُعاؤں کی تاثیر سے اکثر محروم رہتے ہیں۔
پاکی اور صفائی
اعمال اور وظائف پڑھنے کے دوران بدن اور کپڑوں کی پاکی اور صفائی سُتھرائی کا خاص طور پر خیال و لحاظ رکھے بلکہ خوشبو بھی استعمال کرے اور ظاہری پاکی و صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے اخلاق و کردار اور باطنی صفائی کا بھی اہتمام رکھے۔
پاک روشنائی
جو تعویذ لکھے وہ زعفران سے لکھے یا ایسی روشنائی سے لکھے جس میں اسپرٹ نہ پڑی ہو بلکہ اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی روشنائی ہونی چاہئیے جو زمزم شریف میں گھولی ہوئی ہو یا دریاؤں کے جاری پانی میں۔
10۔ اچّھی ساعت اچّھی نیّت
ہر عمل اچھی ساعت میں کرے اور ہر تعویذ اچھی ساعت میں قبلہ رُو ہو کر لکھے۔ اور تعویذ لکھتے وقت ہرگز کوئی طمع اور لالچ دل میں نہ لائے بلکہ اخلاص کے ساتھ تعویذ لکھ کر حاجتمندوں کو دے۔ ہاں اگر کوئی اپنی طرف سے تعویذوں کا نذرانہ خوشی کے ساتھ پیش کرے تو اس کو رَد نہ کرے۔

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 37
Location : United Kingdom

وظائف کے ضروری آداب Empty
PostSubject: Re: وظائف کے ضروری آداب   وظائف کے ضروری آداب Icon_minitimeWed 13 Jan 2010 - 20:16

وظائف کے ضروری آداب 755444
Back to top Go down
 
وظائف کے ضروری آداب
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» ماہِ رمضان المبارک کے وظائف

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی کتابیں اور مضامین :: اوارد و وظائف-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions