Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: چائے بنانے کی ترکی Mon 21 Dec 2009 - 7:42 | |
| اجزائے ترکیبی:
پانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آدھا کپ
دودھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک کپ
پتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حسب ضرورت
چینی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حسب ضرورت
ترکیب: پہلے ایک برتن میں آدھا کپ پانی ڈال کر اسے چولہے پر چڑھا دیں اور اس میں حسب ضرورت پتی اور چینی بھی ڈالیں ، پھر درمانی آنچ پر اسے تھوڑی دیر تک پکائیں ۔ جب پانی ابل جائیں تو اس میں دودھ ڈال کر 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ( اگر کہیں جانا ہے تو تیز آنچ پر بھی پکا سکتے ہیں) جب پک جائے تو بسکٹ یا کیک کے ساتھ نوش فرمائیں ۔ ( اور مجھے دعائیں دیں ) نوٹ :منفرد ذائقہ کے لئے آپ اس میں الآئچی بھی ڈال سکتے ہیں ۔
( اگر کوئی غلطی ہے اس میں تو سسٹر میری رہنمائی بھی فرما سکتی ہیں )
| |
|
muhammad khurshid ali Moderator
Posts : 371 Join date : 05.12.2009 Age : 42 Location : Rawalpindi
| Subject: Re: چائے بنانے کی ترکی Wed 23 Dec 2009 - 10:51 | |
| | |
|
sohnee
Posts : 68 Join date : 15.12.2009 Age : 39 Location : rawalpindi
| Subject: Re: چائے بنانے کی ترکی Wed 30 Dec 2009 - 10:35 | |
| | |
|
Sponsored content
| Subject: Re: چائے بنانے کی ترکی | |
| |
|