Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: Al-Madina Library (DawateIslami) Fri 26 Aug 2011 - 5:33 | |
| اَلحمدللہ عزوجل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ اِس سافٹ ویئر میں شامل کتب میں سے چند کے نام یہ ہیں۔۔۔ عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال، بہار شریعت تخریج شدہ، جہنم میں لے جانے والے اعمال، فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل دُعا وغیرہ نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ کتاب کے ٹیسکٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آٶٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔ | |
|