Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 44 Location : Rawalpindi
| Subject: گیا رھوا ں مھینہ ذ ی ا لقعد ہ- Thu 14 Oct 2010 - 15:23 | |
| گیا رھوا ں مھینہ ذ ی ا لقعد ہ- سال کا گیا رھوا ں اسلا می مھینہ ذ ی ا لقعد ہ ھے ، یہ پھلا مھینہ ھے جس میں جنگ و قتا ل حرا م ھے -ا س کی وجہ تسمیہ یہ ھے کہ یہ قعود سے ما خو ذ ھے -جس کے معنی یٹھنے کے ھیں اس مھینے میں عرب کے لوگ جنگ سے بیٹھ جا تے تھے یعنی جنگ سے باز رھتے تھے اس لئے اسے ذ ی ا لقعدہ کھا جا تا ھے - ما ہ ذ ی القعدہ کے مشھو ر وا قعا ت- الف-اس مھینے کی پھلی تا ریخ کو اللہ تعا لی نے مو سی علیہ السلام کو کتا ب تو ریت دینے کے لئے تیس را توں کا و عدہ فرما یا تھا - ب-اس ماہ کی پا نچو یں تا ریخ کو حضرت ابرا ھیم علیہ السلام اور حضرت اسما عیل علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی بنیا د ر کھی - ذ ی القعدہ کے روزے ۔ حد یث پاک میں آ یا ھے کہ جو کوئی ذ ی القعدہ کے مھینے میں ایک دن کا روزہ رکھے گا تو اللہ تعا لی اسکے واسطے ھر سا عت میں ایک حج مقبول اور ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب عطا فرمائے گا- ایک اور حد یث مبارکہ میں آ یا کہ اس مھینے کے اندر ایک گھڑ ی کی عبا د ت ہزار سال کی عبادت سے افضل ھے -اس مھینے میں پیر کے دن روزہ رکھنا ہزار برس کی عبادت سے بھتر ھے - ( فضا ئل الشھود )- ذ ی القعدہ کے نوافل ۔ ایک روایت میں ھے کہ جو کوئی اس ماہ مبارک کی ھر رات میں دورکعت نفل پڑھے کہ ھر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلا ص تین بار پڑ ھے تو اس کو ھر رات میں ایک شھید اور ایک حج کا ثواب ملے گا ( فضا ئل الشھود ) -
| |
|
muhammad khurshid ali Moderator
Posts : 371 Join date : 05.12.2009 Age : 42 Location : Rawalpindi
| Subject: Re: گیا رھوا ں مھینہ ذ ی ا لقعد ہ- Mon 18 Oct 2010 - 9:36 | |
| | |
|