Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Empty
PostSubject: تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق   تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeMon 9 Aug 2010 - 8:18

سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ وہ حدیث شریف کہاں ہے جس میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے تمہارے لئے تراویح کو سنت قرار دیا-
ازراہ کرم اس حدیث شریف کا حوالہ بیان فرمائیں-
محمد جاوید پاشاہ،بنجارہ ہلز


جواب: آپ نے جس حدیث پاک کے متعلق دریافت کیا ہے وہ حدیث پاک سنن نسائی،سنن ابن ماجہ،سنن کبری للنسائی، مصنف ابن ابی شیبہ ، جامع الاحادیث والمراسیل اور کنز العمال وغیرہ میں موجود ہے جس کا متن یہاں ذکر کیا جارہاہے:

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى فَرَضَ صِيَامَ رَمَضَانَ عَلَيْكُمْ وَسَنَنْتُ لَكُمْ قِيَامَهُ -

ترجمہ:ابو سلمہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنھما اپنے والد ماجد حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنھ سے روایت کرتے ہیں،حضرت سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تبارک وتعالی نے رمضان کے روزے تم پر فرض فرمائے ہیں اور میں نے اس کے قیام تراویح کو تمہارے لئے سنت قرار دیا-

سنن نسائی،کتاب الصیام،ج1،ص 308،حدیث نمبر:2180-
سنن ابن ماجہ،ابواب اقامۃ الصلاۃ والسنۃ فیھا،حدیث نمبر:1318-
سنن کبری للنسائی،ج2،ص 89،حدیث نمبر:2520-
مصنف ابن ابی شیبہ،ج،2،ص286، من كان يرى القيام في رمضان، حدیث نمبر:13-
جامع الاحادیث والمراسیل،حرف الشين، حدیث نمبر: 13438
کنز العمال،کتاب الصوم،حدیث نمبر:23659/23660/23722/24289-
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ،
ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Empty
PostSubject: Re: تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق   تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق Icon_minitimeMon 9 Aug 2010 - 12:30

تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق 755444
Back to top Go down
 
تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» خلاصۃ القرآن
» نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ
» عید میلادالنبی کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: رمضان المبارک-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions