Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 چند خصائص کبریٰ

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 44
Location : Rawalpindi

چند خصائص کبریٰ Empty
PostSubject: چند خصائص کبریٰ   چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeSat 12 Dec 2009 - 7:05

چند خصائص کبریٰ 920979
چند خصائص کبریٰ
۔ آپ کا پیدائش کے اعتبار سے "اول الانبیاء" ہونا جیسا کے حدیث شریف میں آیا ہے کَانَ نَبِیَّا وَّ اٰدَمُ بَیۡنَ الرُّوۡحِ وَالۡجَسَدِیعنی حضور
اس وقت شرف نبوت سے سرفراز ہوچکے تھے جب کہ حضرت آدم علیہ السلام جسم و
روح کی منزلوں سے گزر رہے تھے۔ (زرقانی علی المواہب جلد 5 ص 242)

2۔ آپ کا خاتم النبیین ہونا۔
3-تمام مخلوق آپ کے لیے پیدا ہوءی۔
4- آپ کا مقدس نام عرش اور جنت کی پیشانیوں پر تحریر کیا گیا۔
5- تمام آسمانی کتابوں میں آپ کی بشارت دی گءی۔
6-آ پ کی ولادت کے وقت تمام بُت اوندھے ہو کر گر پڑے۔
7-آپ کا شق صدر ہوا۔
8-آپ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا اور آپ کی سواری کے لیے براق پیدا کیا گیا۔
9-آپ
پر نازل ہونے والی کتاب تبدیل و تحریف سے محفوظ کر دی گءی اور قیامت تک اس
کی بقا ء و حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ کرم پر لے لی۔

10-آپ کو آیتہ الکرسی عطا کی گءی ۔
11-آپ کو تمام خزاءن الارض کی کنجیاں عطا کر دی گءی۔
12- آپ کو جوامع الکلم کے معجزہ سے سرفراز کیا گیا۔
13- آپ کو رسالت عامہ کے شرف سے ممتاز کیا گیا۔
14-آپ کی تصدیق کے لیے معجزہ شق القمر ظہور میں آیا۔
15- آپ کے لیے اموال غنیمت کو اللہ تعالیٰ نے حلال فرمایا۔
16- تمام روءے زمین کو اللہ تعالیٰ نے آ پ کے لءے مسجد اوار پاکی حاصل کرنے (تیمم ) کا سامان بنادیا۔
17- آپ کے بعض معجزات (قرآن مجید) قیامت تک باقی رہیں گے۔
18- اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء کو ان کا نام لے کر پکارا مگر آپ کو اچھے اچھے القاب سے پکارا-
19- اللہ تعالیٰ نے آپ کو" حبیب" کے معزز لقب سے سربلند فرمایا۔
20- اللہ تعالیٰ نے آپ کی رسالت آپ کی حیات آپ کے شہر آپ کے زمانے کی قسم یاد فرماءی۔
21- آپ تمام اولاد آدم کے سردار ہیں۔
22- آپ اللہ تعالیٰ کے دربار میں "اکرام الخلق"ہیں
23-قبر میں آپ کی ذات کے بارے میں منکر نکیر سوال کریں گے۔
24-آپ کے بعد آپ ازواج مطہرات کے ساتھ نکاح کرنا حرام ٹھرایا گیا۔
25- ہر نمازی پر واجب کردیا گیا کہ بحالت نمازاَلسَّلامُ عَلَیۡکَ اٰیُّھَاالنَّبِیُّ کہہ کر آپ کو سلام کرے۔
26- اگر کسی نمازی کو بحالت نماز حضور پکاریں تو وہ نماز چھوڑ کر آپ پر دوڑ پڑے یہ اس پر واجب ہے اور ایسا کرنے سے اس کی نماز بھی فاسد نہیں ہو گی۔
27- اللہ تعالیٰ نے اپنی شریعت کا آپ کو مختار بنادیا ہے۔ آپ جس کے لیے جو چاہیں حلال فرما دیں اور جس کے لیے جو چاہیں حرام فرما دیں۔
28- آپ کے منبر اور قبر انور کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔
29-صور پھونکنے پر سب سے پہلے آپ اپنی قبر انور سے باہر تشریف لاءے گءے۔
30- آپ کو مقام محمود عطا کیا گیا۔
31- آپ کو شفاعت کبریٰ کے اعزاز سے نوازا گیا۔
32- آپ کو قیامت کے دن "لواء الحمد " عطا کیا گیا۔
33- آپ سب سے پہلے جنت میں داخل ہو نگے۔
34-آپ کو حوض کوثر عطا کیا گیا۔
35- قیامت کے دن ہر شخص کا نسب و تعلق منقطع ہو جاءے گا مگر آپ کا نسب و تعلق منقطع نہیں ہو گا۔
36- آپ کے سوا کسی نبی کے پاس حضرت اسرفیل علیہ السلام نہیں اترے۔
37- آپ کے دربار میں بلند آواز سے بولنے والے کے اعمال صالحہ برباد کردیے جاتے ہیں۔
38- آپ کو حجروں کے باہر سے پکارنا حرام کر دیا گیا ہے۔
39-آپ کی ادنیٰ سی گستاخی کرنے والے کی سزا قتل ہے۔
40- آپ کو تمام انبیاء علیھم السلام سے زیادہ معجزات عطا کءے گءے ۔
(فہرست زرقانی علی والمواہب جلد 5
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 38
Location : United Kingdom

چند خصائص کبریٰ Empty
PostSubject: Re: چند خصائص کبریٰ   چند خصائص کبریٰ Icon_minitimeMon 12 Jul 2010 - 20:30

چند خصائص کبریٰ 752517 چند خصائص کبریٰ 752517 چند خصائص کبریٰ 752517
چند خصائص کبریٰ 755444

چند خصائص کبریٰ 752517 چند خصائص کبریٰ 752517 چند خصائص کبریٰ 752517
Back to top Go down
 
چند خصائص کبریٰ
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: حضرت محمد ﷺ-
Jump to:  
Create a forum on Forumotion | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Cookies | Latest discussions