Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 43 Location : Rawalpindi
| Subject: سب نیک بیبیاں Sat 26 Dec 2009 - 8:56 | |
|
محشر ميں بخشی جائیں گی سب نیک بیبیاں جنت خدا سےپائیں گی سب نیک بیبیاں
حوران خلد آنکھیں بچھائیں گی راہ میں جنت میں جب کھ جائیں گی سب نیک بیبیاں
ہر ہر قدم پہ نعرہ تکبیر و مرحبا اعزاز ایسا پائیں گی سب نیک بیبیاں
کوثر بھی سلسبیل بہی پیتی رہیں گی یھ جنت کے میوے کھائیں گی سب نیک بیبیاں
حق تعالی کا ہوگا انہیں دیدارنصیب انوار میں نہائیں گی سب نیک بیبیاں
تاروں میں جیسے چاند کی ہوتی ہے روشنی اس طرح جگمگائیں گی سب نیک بیبیاں
جنت کے زیورات بہشتی لباس میں سج دھج کے مسکرائیں گی سب نیک بیبیاں
جنت کی نعمتوں میں مگن ہو کے وجد میں نغمات شوق گائیں گی سب نیک بیبیاں
اے بیبیوں نماز پڑھو نیکیاں کرو انعام خلد پائیں گی سب نیک بیبیاں
تم اعظمی کے پندو نصائح کو مان لو جلوہ تمہیں دکھائیں گی سب نیک بیبیاں
علامھ عبدالمصطفی اعظمی
| |
|
muhammad khurshid ali Moderator
Posts : 371 Join date : 05.12.2009 Age : 42 Location : Rawalpindi
| Subject: Re: سب نیک بیبیاں Mon 28 Dec 2009 - 17:36 | |
| | |
|
sohnee
Posts : 68 Join date : 15.12.2009 Age : 38 Location : rawalpindi
| Subject: Re: سب نیک بیبیاں Wed 30 Dec 2009 - 10:34 | |
| | |
|
Sponsored content
| Subject: Re: سب نیک بیبیاں | |
| |
|