Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
    Search
     
     

    Display results as :
     
    Rechercher Advanced Search
    Flag Counter

     

     خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات

    Go down 
    4 posters
    AuthorMessage
    Administrator
    Admin
    Admin
    Administrator


    Posts : 1220
    Join date : 23.02.2009
    Age : 43
    Location : Rawalpindi

    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Empty
    PostSubject: خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات   خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeMon 21 Dec 2009 - 7:39

    سوال :۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر لگائی گئی تہمت کا ذکر کونسی سورت میں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ نور میں ۔

    سوال:۔ حضرت عمران کی بیوی نے جو نذر مانی تھی اس کا ذکر کس سورت میں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ اٰل عمران میں۔

    سوال: عورت کو معاوضہ دے کر شوہر سے خلع کر لینے کا ذکر قرآن میں کہاں ہے ؟
    جواب :۔ سورہ بقرہ میں ۔

    سوال:۔ حدِّ زنا کہاں مذکور ہوئی ؟
    جواب:۔ سورہ نور میں ۔

    سوال:۔ غیر مدخولہ مطلقہ کے لئے نصف مہر ہے '' اس کا ثبوت کس صورت میں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ بقرہ میں ۔

    سوال:۔ خولہ بنت ثعلبہ جنہوں نے اپنے شوہر کے سلسلہ میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے مجادلہ کیا تھا کا تذکرہ کس صورت میں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ مجادلہ میں ۔

    سوال:۔ ''طلاق ثلاثہ جس عورت کو دئے گئے وہ قبل حلالہ شوہر اول کے لئے حلال نہیں ہوسکتی '' یہ مسئلہ کہاں بیان کیا گیا ہے ؟
    جواب:۔ سورہ بقرہ میں۔

    سوال:۔ حضرت ملکہ سبا کا قصہ ( حضرت سلیمان علیہ السلام ) کے ساتھ کہاں مذکور ہوا ؟
    جواب:۔ سورہ نمل میں ۔

    سوال :۔ ہجرت کرنے والی مومن عورتوں کو جانچنے نیز انہیں کفار کے سپرد نہ کرنے کا حکم کہاں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ ممتحنہ میں ۔

    سوال:اگر مطلقہ عورت حائضہ ہو تو اس کی عدت ٣/ حیض ہیں یہ کس سورہ میں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ بقرہ میں ۔

    سوال:۔ عزیز مصر کی زوجہ کا ذکر کہا ں ہوا؟
    جواب:۔ سورہ یوسف میں ۔

    سوال:۔ باپ کی بیوی سے نکاح کی حرمت کس سورت میں ہے ؟
    جواب:۔ سورہ نساء میں ۔

    سوال:۔ ''حد قذف''کس سورہ میں بیان کی گئی ہے؟
    جواب:۔سورہ نور میں ۔

    سوال:۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کی جانب اللہ تعالیٰ نے جو وحی بھیجی اس کا بیان کہاں ہے؟
    جواب:۔ سورہ قصص میں ۔

    سوال:۔ مساجد میں جماع کی حرمت کہاں مذکور ہوئی؟
    جواب:۔ سورہ بقرہ میں ۔

    سوال:۔ غیر حائضہ اور آئیسہ عورتوں کی مدت کہاں بیان کی گئی ؟
    جواب:۔ سورہ طلاق میں۔

    سوال:۔مسلمین ومسلمات کو کس سورہ میں ہنسی اڑانے سے منع کیا گیا ہے ؟
    جواب:۔ سورہ حجرات میں

    سوال:دوعورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابرکس سورہ میں اس کا بیان ہے ؟
    جواب:۔ سورہ بقرہ میں ۔

    سوال:اثنائے حیض زوجہ سے جماع کی حرمت کا بیان کس سورہ میں ہے؟
    جواب:۔ سورہ بقرہ میں۔

    سوال:۔ ابو لہب کی بیوی جہنم میں ہے،یہ کہاں بیان کیا گیا ؟
    جواب:۔ سورہ لہب (مسد)میں۔

    سوال:۔ مسلمان مردوں کے مشرکہ عورتوں سے اور مسلمان عورتوں کے مشرک مردوں سے نکاح کی حرمت کس سورہ میں ہے؟
    جواب:۔ سورہ بقر ہ میں۔
    Back to top Go down
    https://razaemuhammad.123.st
    muhammad khurshid ali
    Moderator
    Moderator
    muhammad khurshid ali


    Posts : 371
    Join date : 05.12.2009
    Age : 42
    Location : Rawalpindi

    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Empty
    PostSubject: Re: خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات   خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeWed 23 Dec 2009 - 10:52

    bohat aaalla خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات 868389
    Back to top Go down
    sohnee

    sohnee


    Posts : 68
    Join date : 15.12.2009
    Age : 39
    Location : rawalpindi

    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Empty
    PostSubject: Re: خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات   خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeWed 30 Dec 2009 - 10:34

    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات 617359
    Back to top Go down
    sumaira




    Posts : 5
    Join date : 04.02.2010
    Age : 36
    Location : sheffield

    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Empty
    PostSubject: Re: خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات   خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitimeThu 4 Feb 2010 - 20:22

    its realy great
    Back to top Go down
    Sponsored content





    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Empty
    PostSubject: Re: خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات   خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات Icon_minitime

    Back to top Go down
     
    خواتین کے حوالے سے قرآنی معلومات
    Back to top 
    Page 1 of 1
     Similar topics
    -
    » قرآنی سورتوں کے خواص

    Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
    Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ فورم :: اسلامی بہن-
    Jump to:  
    Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions