Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Empty
PostSubject: بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی   بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی Icon_minitimeFri 4 Dec 2009 - 9:45

بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی

بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی ہم گنہگاروں کی بہتری کیلئے
اک طرف بخششیں اک طرف جنتیں کیسے انعام ہیں امتی کیلئے

چاند دو ہو گیا جونہی انگلی اٹھی سوئے سورج نے بھی آنکھ تھی کھول دی
کھوٹی قسمت میری وہ جو کر دیں کھری کیا یہ مشکل ہے میرے نبی کیلئے

چار سو رحمتوں کی ہوائیں چلیں ہو گئی جس سے ساری فضا دل نشیں
مسکراؤ سبھی آگئے ہیں نبی غم کے مارو تمہاری خوشی کیلئے

ہلکے ہلکے جو دل میں سرور آئے ہیں بزم میں میرے آقا ضرور آئے ہیں
ہاتھ پھیلاؤ کشکول لے کر سبھی بٹ رہے ہیں کرم ہر کسی کے لئے

داتا ہجویری لاثانی مہر علی خواجہ ہندلونی میرے غوث جلی
کیسے کیسے دئیے میرے سرکار نے یہ نگینے ہمیں روشنی کے لئے

چین سے زندگانی گزر جائے گی بے کسی خود ہی موت اپنی مر جائے گی
اے شفیع امم اپنا دے دیں جو غم ہے یہ کافی مری زندگی کے لئے

جن کے لب پر رہا امتی امتی یاد ان کی نہ بھولو نیازی کبھی
وہ کہیں امتی تو بھی کہہ یانبی میں ہوں حاضر تری چاکری کے لئے
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» اے صبا مصطفٰی() سے کہہ دینا

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions