Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 معلوماتِ انبیاء کرام

Go down 
3 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

معلوماتِ انبیاء کرام Empty
PostSubject: معلوماتِ انبیاء کرام   معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeTue 28 Sep 2010 - 5:35

سوال: نبی کسے کہتے ہیں ؟
جواب: نبی اس پیارے انسان کو کہتے ہیں جس پر اللہ تعالٰی نے مخلوق کی ہدایت کے لئے وحی بھیجی ہو ۔
سوال: رسول کسے کہتے ہیں ؟
جواب: رسول اس پیارے انسان کو کہتے ہیں جو نئی شریعت لے کر آئے۔
سوال: کیا تمام نبی رسول بھی تھے ؟
جواب: جی نہیں ، ہر نبی رسول نہیں ہوتا۔
سوال: کیا تمام رسول نبی بھی تھے؟
جواب: جی ہاں ، ہر رسول نبی ہوتا ہے ۔
سوال: سب سے پہلے رسول کون تھے ؟
جواب: سب سے پہلے رسول حضرت نوح علیہ السلام تھے۔
سوال: دنیا میں تشریف لانے والے سب سے پہلے نبی کا نام بتائیے۔
جواب: سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں تشریف لائے۔
سوال: سب سے آخری نبی کون ہیں ؟
جواب: سب سے آخری نبی ہمارے نبی حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ہیں۔
سوال: وحی کسے کہتے ہیں ؟
جواب: وحی اللہ تعالٰی کا کلام ہے جو پیغمبروں پر مخلوق کی ہدایت کے لئے نازل ہوا۔
سوال: پیغمبروں پر وحی کتنے طریقے سے نازل ہوئی ؟
جواب: پیغمبروں پر وحی چار طریقے سے نازل ہوئی۔
سوال: انبیاء علیہم السلام اور عام انسانوں میں کیا فرق ہے ؟
جواب: انبیاء علیہم السلام اور عام انسانوں میں زمین اور آسمان سے بھی زیادہ فرق ہے مثلا
نبی علیہ السلام اللہ تعالٰی کے برگزیدہ اور محبوب بندے ہوتے ہیں ۔
انبیاء علیہم السلام پر وحی نازیل ہوتی ہے۔
ان کی نگہبانی اور ترتیب خود اللہ تعالٰٰی فرماتا ہے۔
انبیاء علیہم السلام اعلٰی نسب، سیرت، عبادت گزار، پرہیزگار، اور حسن اخلاق کے پیکر ہوتے ہیں۔
انبیاء علیہم السلام کو عقل کامل دی جاتی ہے۔
اللہ تعالٰی انہیں ہر ایسی بات سے دور رکھتا ہے جو باعث نفرت ہو۔
انبیاء علیہم السلام معصوم ہوتے ہیں یعنی ان سے چھوٹا بڑا کوئی بھی گناہ ممکن نہیں۔
سوال: کیا انبیاء علیہم السلام کے علاوہ بھی کوئی معصوم ہوتا ہے ؟
جواب: جی ہاں ، انبیاء علیہم السلام کے علاوہ فرشتے معصوم ہوتے ہیں یعنی فرشتوں سے بھی گناہ ممکن نہیں۔
سوال: بعض لوگ ائمہ کرام و اہل بیت اطہار کو بھی معصوم مانتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
جواب: انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کی طرح دوسرے کو معصوم ماننا گمراہی ہے ۔
سوال: کیا اولیائے کرام بھی معصوم نہیں ہوتے ؟
جواب: جی نہیں ، معصوم صرف انبیاء علیہم السلام اور فرشتے ہوتے ہیں البتہ اللہ تعالٰی اپنے اولیاء کو گناہوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
سوال: بعض لوگ بچوں کو معصوم کہتے ہیں، اس بارے میں کیا حکم ہے ؟
جواب: بچوں کو بھی معصوم کہنا درست نہیں۔
سوال: اللہ تعالٰی نے دنیا میں کل کتنے انبیاء علیہم السلام بھیجے ہیں ؟
جواب: انبیاء علیہم السلام کی اصل تعداد تو اللہ تعالٰی ہی بہتر جانتا ہے ہمیں یہ اعتقاد رکھنا چاہئے کہ اللہ تعالٰی کے ہر نبی علیہ السلام پر ہمارا ایمان ہے ۔
سوال: چند مشہور انبیاء علیہم السلام کے نام بتائے ؟
جواب: چند انبیاء علیہم السلام کے نام درج ذیل ہیں ۔
1- حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
10- حضرت موسٰی علیہ السلام
11۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام
12۔ حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال: اللہ تعالٰی نے سب سے کس چیز کو پیدا فرمایا؟
جواب: اللہ تعالٰی نے سب سے پہلے ہمارے نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے نور کو پیدا کیا۔
سوال: ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی دادی جان کا نام مبارک کیا تھا؟
جواب: حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا۔
سوال: ہمارے پیارے سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے کتنے دن اپنی والدہ محترمہ کا دودھ پیا؟
جواب: صرف سات دن۔
سوال: میٹھے میٹھے آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے رضائی بھائی کا نام بتائیں۔ جنھوں نے آپ کے ساتھ دائی حلیمہ کا دودھ پیا۔
جواب: حضرت ابو سفیان بن حارث رضی اللہ تعالٰی عنہ ۔
سوال: ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد کس صحابی رضی اللہ تعالٰی عنہ مکان میں قیام فرمایا تھا؟
جواب: حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ ۔
سوال: پیارے نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو اللہ تعالٰی کا بیداری میں دیدار کب ہوا؟
جواب: معراج کی رات ۔
سوال: حضرت آدم علیہ السلام نے سب سے پہلے کس جانور کو پسند فرمایا تھا؟
جواب: گھوڑے کو۔
سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام بتائیے؟
جواب: حضرت تارخ رضی اللہ عنہ۔
سوال: صفی اللہ کس نبی کا لقب ہے ؟
جواب: حضرت آدم علیہ السلام کا۔
سوال: حضرت موسٰی علیہ السلام کی زوجہ (بیوی) کا کیا نام تھا؟
جواب: حضرت صفورہ رضی اللہ عنہا۔
سوال: اس نبی کا نام بتائیے جنہوں نے انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دئیے تھے؟
جواب: ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
سوال: وہ کون سے دو نبی ہیں جو ہر سال حج میں شریک ہوتے ہیں ؟
جواب: حضرت خضرعلیہ السلام اور حضرت الیاس علیہ السلام۔
سوال: وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا میں تشریف لانے کی دعا فرمائی تھی ؟
جواب: حضرت ابراہیم علیہ السلام۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 37
Location : United Kingdom

معلوماتِ انبیاء کرام Empty
PostSubject: Re: معلوماتِ انبیاء کرام   معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeTue 28 Sep 2010 - 21:12

معلوماتِ انبیاء کرام 752517معلوماتِ انبیاء کرام 752517معلوماتِ انبیاء کرام 752517

معلوماتِ انبیاء کرام 755444

معلوماتِ انبیاء کرام 752517معلوماتِ انبیاء کرام 752517معلوماتِ انبیاء کرام 752517
Back to top Go down
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

معلوماتِ انبیاء کرام Empty
PostSubject: Re: معلوماتِ انبیاء کرام   معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitimeWed 29 Sep 2010 - 9:02

معلوماتِ انبیاء کرام 755444
Back to top Go down
Sponsored content





معلوماتِ انبیاء کرام Empty
PostSubject: Re: معلوماتِ انبیاء کرام   معلوماتِ انبیاء کرام Icon_minitime

Back to top Go down
 
معلوماتِ انبیاء کرام
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» محرم الحرام میں وفات پانے والے صحابہ کرام اور اولیائے کرام
» علمائے کرام کی تصاویر
» ماہ ربیع الاو ل میں وفات پانے والے صحابہ کرام و بزرگانِ دین

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: انبیاء علیھم السلام-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions