Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Empty
PostSubject: محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟   محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Icon_minitimeMon 14 Dec 2009 - 8:16



ماہِ محرم کا استقبال کیسے کریں ؟

میرے پیارے آقا محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟ Pbuhکےپیارے دیوانویہ ہمارا دستور ہے کہ جب ہمارے یہاں کوئی باعزت اور باعظمت ذات کی آمد ہوتی ہے تو ہم اس کا گرمجوشی سے استقبال کرتے ہیں ، اسی طرح ہمیں ماہِ محرم الحرام کی آمد پر بھی اس کا استقبال کرنا چاہئے ، اس کےاستقبال کا طریقہ یہ ہے کہ جب اس مہینے کی ابتدا ہو اور اس کا چاند نظر آجائے تو مندرجہ ذیل دعا پڑ ھی جائے ، اس دعا کی برکت سے اللہ عزوجل ہمیں پورے سال خیر و برکت عطا فرمائے گا:

’’اَللّٰہُمَّ اَنْتَ الْاَبَدِیُّ الْقَدِیْمُ وَ ہٰذِہٖ سَنَۃٌ جَدِیْدَۃٌ اَسْئَلُکَ فِیْھَا الْعِصْمَۃَ مِنَ الشَّیْطٰنِ وَ اَوْلِیَآئِہٖ وَ الْعَوْنَ عَلٰی ھٰذِہِ النَّفْسِ الْاَمَّارَۃِ بِالسُّوْئِ وَ الْاِشْتِغَالَ بِمَا یُقَرِّبُنِیْ اِلَیْکَ یَا کَرِیْمُ‘‘
اے اللہ تعالیٰ تو ہمیشہ رہنے والا قدیم ہے اور یہ نیا سال ہے ، میں اس میں شیطان اورا س کے ساتھیوں سے بچاؤ کی تجھ سے دعا کرتا ہوں اور جو برائی کا بہت زیادہ حکم دینے والے نفس کے مقابلہ میں نصرت و اعانت کا اور ایسے اعمال میں مشغول ہونے کا سوال رکتا ہوں جو مجھے تیرے قریب کر دیں ، اے مہربان اللہ۔

اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ جو شخص محرم الحرام کا چاند دیکھ کر اسے پڑ ھتا ہے شیطان کہتا ہے کہ ہائے ہم اس شخص سے نا امید ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ اسدعا کے پڑ ھنے والے پر دو فرشتے مقرر فرما دیتا ہے جو پورے سال اس کی
نگہبانی کرتے رہتے ہیں ۔ (زینۃ المحافل
۱/۵۹۵)
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
محرم الحرام ک استقبال کیسے کریں ؟
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions