Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Empty
PostSubject: حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا   حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا Icon_minitimeFri 4 Jun 2010 - 5:48

حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا
• زبان کو شکايت سے بند کرو خوشی کی زندگی عطا ہو گی ۔
• زمانے کی گردش عجب ہے ليکن اس سے غفلت برتنا اور بھی عجيب ہے ۔
• کتنی شرم کي بات ہے کہ صبح ہمارے جاگنے سے پہلے پرندے جاگ جائيں ۔
• گلے شکوے سے زبان بند رکھو راحت نصيب ہو گی ۔
• ماں باپ کی خوشنودی دنيا ميں دولت کا باعث ہوتی ہے تو آخرت ميں سخاوت کا ۔
• جس پر نصيحت اثر نہ کرے وہ جان لے کہ اس کا دل ايمان سے خالی ہے ۔
• شرم مردوں ميں خوب ہے اور عورتوں ميں خوب تر ۔
• تمہيں اس دن پر رونا چاہيے جو نيکی کے بغير گزر گيا ۔
• اخلاص يہ ہے کہ انسان اپنے اعمال کا معاوضہ نہ چاہے ۔
• صدقہ فقير کے سامنے عاجزی سے پيش کر ۔ کيونکہ خوش دلی سے صدقہ دينا قبوليت کا نشان ہے ۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علمی ذوق
» حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا
» شانِ حضرت سیدُنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: صحابہ کرام :: خلفائے راشدین-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions