Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Empty
PostSubject: اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ   اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ Icon_minitimeFri 4 Jun 2010 - 5:44

اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ:



"جو راےُ بھی کسی کو دواس میں خدا کا خوف ضرور شامل ھونا چاہیے ۔"


ابوُعُبیدھ بن جراح سے فرما یا " حق و انصاف کے معاملے میں سب لوگ تُمھا ری نظر میں برابر ہونے چا ہییں۔"


"کوئی قوم اپنا اقتدار اور اپنا ملک بغیر لڑے نہیں چھوڑ سکتی۔"


"رب کی قسم ! وہ مسلمانوں کا انجام مجرموں جیسا نہیں کر ے گا۔"


"جس پیمانے سے خریدو اسی سے برابر ناپ کر بیچو۔"


"دشمن سے نہ تو بے وفائی اور نہ ہی دھوکہ کرنا چاہیے۔"


"خدا نے اسلام اور اہلِ اسلام کو طیش اور شدتِ غضب سے پاک کر دیا ہے"۔


"اپنے کسی کام پر بھروسہ نہ کرو۔ کیونکہ کامیابی کا دارومدار انسانی کوشش پر نہیں بلکہ اللہ کے لطف و احسان پر ہے"۔


"آنکھ کا کانسہ دل کا دروازہ ہے۔ قلب کی تمام آفتیں اسی راستہ سے آتی ہیں۔
اور شہوت و لذت پیدا ہوتی ہے۔ آنکھ بند کرے تو تمام آفتوں سے محفوظ ہو
جائے گا"۔


"بروں کی ہم نشینی سے تنہائی بہتر ہے اور تنہائی سے نیک لوگوں کی صحبت بہتر ہے"۔


"جس پر نصحیت اثر نہ کرے اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا دل ایمان سے خالی
ہے۔میری نصحیت قبول کرنے والا دل موت سے زیادہ کسی کو محبوب نہ رکھے گا"۔


"بہترین خصلت وُہ ہے جو دل پر گراں گزرے۔"


"ایک کے بعد ایک نیک لوگ اُٹھا لیے جائیں گے یہاں تک کہ ایسے لوگ باقی رہ
جائیں گے جو آٹے کی بھوسی کی طرح بالکل بیکار ہوں گے۔ اور جن سے خدا وند
تعالٰی کا کوئی تعلق نہ ہو گا"۔


"کاش میں کسی مومن کے سنیے کا ایک بال ہی ہوتا"۔


"اگر تم سے کوئی ظلم ہو تو مظلوم کو خود سے پورا پورا حق لینے کا موقع دو"




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلٰی اللہ علیہ وسلم
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» افضل البشر بعد الانبیاء حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
» سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا
» اقوالِ خلفاءے راشدین

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: صحابہ کرام :: خلفائے راشدین-
Jump to:  
Create a forum on Forumotion | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions