Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Empty
PostSubject: حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی   حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Icon_minitimeThu 10 Dec 2009 - 6:53



حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی
حضرت
علامہ عبدالوہاب شعرانی علیہ الرحمہ اپنی کتاب طبقات الشافعیہ میں نقل
فرماتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کی خلافت کے دور
میں مدینے شریف میں ایک شدید زلزلہ آیا اور زمین ہلنے لگی۔امیر المومنین
حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہکچھ دیر خدا تعالیٰ جل جلا لہ‘ کی حمد و
ثناءکرتے رہے مگر زلزلہ ختم نہ ہوا۔
حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ یہ کہہ
سکتے تھے کہ اے مدینے والو! آیتِ کریمہ پڑھو،سورئہ یٰس پڑھو،توبہ و
استغفار کرو کیونکہ زلزلہ گناہوں کی وجہ سے آتا ہے ۔یہ اﷲ تعالیٰ کا عذاب
ہے آپ رضی اﷲ عنہ نے یہ نہ کہا۔
اﷲ اکبر! غلامِ مصطفی حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی Pbuh
ہو تو ایسا ہو زمین پر حکمرانی ہو تو ایسی ہو آپ رضی اﷲ عنہ جلال میں آگئے
اور آپ نے اپنا دُرّہ زمین پر مار کر فرمایا کہ ”اقدّی الم اعدل علیک
قلتقرت من وقتھا“ اے زمین ساکن ہو جا کیا میں نے تیرے اُوپرانصاف نہیں کیا
ہے ؟ یہ فرماتے ہی فوراً زلزلہ ختم ہوگیا اور زمین ٹھہر گئی۔ (بحوالہ
کتاب:ازالۃ الخفاء،صفحہ نمبر 172،جلد دوئم)

علماءفرماتے ہیں کہ اس وقت کے بعد سے پھر کبھی مدینے شریف کی زمین پر زلزلہ نہیں آیا۔

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کی زمین پر حکمرانی
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» علمائے کرام کی تصاویر
» حضرت عمر فاروق اور ان کا حسن اخلاق
» اعلیٰ حضرت سے انٹرویو

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: صحابہ کرام :: خلفائے راشدین-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions