Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Empty
PostSubject: ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب   ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeTue 16 Feb 2010 - 5:55

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادتِ باسعادت کا مہینہ ربیع الاول ہے ، آپ کی ولادتِ مبارکہ ماہ ربیع میں ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ’’ربیع‘‘ کے معنی بہار کے ہیں ، جب موسم بہار آتا ہے تو مردہ زمین زندہ ہوجاتی ہے، درخت جو سوکھ چکے تھے وہ پھر ہرے بھرے اور ترو تازہ ہوجاتے ہیں ، باغ و چمن کو اپنی کھوئی ہوئی رونق پھر سے حاصل ہوجاتی ہے ، خشک زمین میں پھر سے ہریالی اُگ آتی ہے، اسی طرح اللہ سبحانہ و تعالیٰ ماہِ ربیع (موسم بہار) میں ماہِ نبوت ، شمس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھیج کر یہ اشارہ فرما رہا ہے کہ ائے لوگو! یہ جو نبی مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم تم میں تشریف لارہے ہیں وہ مردہ دلوں کو زندگی بخشنے والے ہیں ، جو لوگ ظلم و ستم کے بوجھ میں دبے ہوئے ہیں انہیں رہائی دلانے والے ہیں ، لوگوں کے دلوں کو محبت سے مزین کرکے حلاوتِ ایمان مرحمت فرمانے والے ہیں اور غفلت میں ڈوبے ہوئے دلوں کو یاد خدا سے معمور کرنے والے ہیں –

اب تک اداسی و غم کا عالم تھا اب غمخوارِ دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لاچکے ہیں‘ آج تک شیاطین آسمانوں پر چڑھتے اور آسمان سے باتیں سن کر زمین پر کاہنوں کو پہنچاتے تھے اور وہ لوگوں کو بتایا کرتے تھے، لیکن جب سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کی آمد مبارک ہوئی توآسمانوں پر شہابِ ثاقب کا پہرہ لگ گیا اب کوئی اوپر نہیں جاسکتا۔

از:حضرت ضیاء ملت مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ


نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹ
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Empty
PostSubject: Re: ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب   ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب Icon_minitimeTue 16 Feb 2010 - 14:29

ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب 755444
Back to top Go down
 
ولادت باسعادت کے لئے ماہ ��ربیع�� کا انتخاب
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» لڑکیوں کے انتخاب کا شرعی معیار
» جشن ولادت
» جشن ولادت کے ویڈیوز

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: ربیع الاول و میلاد النبی-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions