Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح

Go down 
4 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeMon 1 Feb 2010 - 10:41

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح

گوشِ دل سے مومنو سن لو ذرا
ہے یہ قصہ فاطمہ کے عقد کا


پندرہ سالہ نبی ﷺ کی لاڈلی
اور تھی بائیس سال عمرِ علی

عقد کا پیغام حیدر نے دیا
مصطفی ﷺ نے مرحبا اھلاً کہا


پیر کا دن سترہ ماہِ رجب
دوسرا سن ہجرتِ شاہِ عرب

پھر مدینہ میں ہوا علان عام
ظہر کے وقت آئیں سارے خاص و عام


اس خبر سے شور برپا ہو گیا
کوچہ و بازار میں غل سے مچا

آج ہے مولیٰ کی دختر کا نکاح
آج ہے اس نیک اختر کا نکاح

آج ہے اس پاک و سچی کا نکاح
آج ہے بے ماں کی بچی کا نکاح

خیر سے جب وقت آیا ظہر کا
مسجد نبوی ﷺ میں مجمع ہوگیا


ایک طر ہے ابو بکر و عمر
اک طرف عثمان بھی ہے جلوہ گر

ہرطرف اصحاب و انصار ہےں
درمیاںمیں احمد مختار ہیں


سامنے نوشہ علی مرتضیٰ
حیدر کرار شاہِ لافتیٰ

آج گویا عرش آیا ہے اتر
یاکے قدسی آگئے ہیں فرش پر


جمع جب سارا مجمع ہو گیا
سیدالکونین ﷺنے خطبہ پڑھا


جب ہوئے خطبے سے فارغ مصطفی ﷺ
عقد زہرا کا علی سے کر دیا


چارسو مثقال چاندی مہر تھا
وزن جس کا ڈیڑہ سو تولہ ہوا

بعد میں خرمے لٹائے لاکلام
ماسواءاس کے نہتھا کوئی طعام

ان کے حق میں پھر دعائے خیر کی
اور ہر اک نے مبارک باد دی

گھر سے رخصت جس گھڑی زہرا ہوئیں
والدہ کی یاد میں رونے لگی


دی تسلی احمد مختار نے
اور فرمایا شہہ ابرار نے

فاطمہ ہر طرح سے بالاہو تم
میکہ و سسرال میںاعلیٰ ہو تم


باپ تیرا ہے امام الانبیاءﷺ
اور شوہر اولیاءکے پیشوا

ماہ ذی الحجہ میں جب رخصت ہوئی
تب علی کے گھر میں اک دعوت ہوئی


جس میں تھیں دس سیر جو کی روٹیاں
کچھ پنیر اور تھوڑے خرمے بیگماں

اس ضیافت کا ولیمہ نام ہے
اور یہ دعوت سنتِ اسلام ہے


سب کی اس کی راہ چلنا چاہیے
اور بری رسموں سے بچنا چاہیے


Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: فاطمہ زہراہ کا جہیز   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeMon 1 Feb 2010 - 10:43

فاطمہ زہراہ کا جہیز


فاطمہ زہرا کا جس دن عقد تھا
سن لو ان کے ساتھ کیا کیا نقد تھا

ایک چادر سترہ پیوند کی
مصطفی نے اپنی دختر کو جو دی

ایک توشک جس کا چمڑے کا غلاف
ایل تکیہ ایک ایسا ہی لحاف


جس کے اندر اون نہ ریشم روئی
بلکہ اس میں چھال خرمے کی بھری

ایک چکی آٹا پیسنے کے واسطے
ایک مشکیزہ تھا پانی کے لیے


ایک لڑکی کا پیالہ ساتھ میں
نقری کنگن کی جوڑی ہاتھ میں

اور گلے میں ہار ہاتھی دانت کا
ایک جوڑا بھی کھڑاﺅں کا دیا


شاہزادی سیدالکونین ﷺ کی
بے سواری ہی علی کے گھر گئی

واسطے جن کے بنے دونوں جہاں
ان کے گھر تھی سیدھی سادھی شادیاں

اس جہیز ِ پاک پر لاکھوں سلام
صاحبِ لولاک ﷺ پر لاکھوں سلام

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: شہزادیِ کونین ﷺ کی زندگی   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeMon 1 Feb 2010 - 10:46

شہزادیِ کونین ﷺ کی زندگی


آئیں جب خاتونِ جنت اپنے گھر
پڑگئے سب کام ان کی ذات پر

کام سے کپڑے بھی کالے پڑ گئے
ہاتھ میں چکی سے چھالے پڑ گئے

دی خبر زہرا کو سداللہ نے
بانٹے ہیں قیدی رسول اللہ نے

ایک لونڈی بھی اگر تم کو ملے
اس مصیبت سے تمہیں راحت ملے

سن کے زہرا آئیں صدیقہ کے گھر
تاکہ دیکھے ہاتھ کے چھالے پدر

پر نہ تھے دولت کدہ میں شاہِ دیں ﷺ
والدہ سے عرض کر کے آگئیں

گھر میں جب آئے حبیبِ کبریا ﷺ
والدہ نے ماجرا سار کہا


فاطمہ چھالے دکھانے آئی تھیں
گھر کی تکلیفیں سنانے آئی تھی

آپ کو گھر میں نہ پایا شاہِ دیں ﷺ
مجھ سے سب دکھ درد اپنا کہہ گئی

ایک خادم آپ اگر ان کو بھی دیں
چکی اور چولہے کے وہ دکھ سے بچیں

شب کو آئیں مصطفی ﷺ زہرا کے گھر
اور کہا دختر سے اے جانِ پدر


ہیں یہ خادم ان یتیموں کے لیے
باپ جن کے جنگ میں مارے گئے

تم پہ سایہ ہے رسول اللہ ﷺکا
آسرا رکھو فقط اللہ کا


ہم تمہیں تسبیح ایسی بتائیں
آپ جس سے خادموں کو بھول جائیں

اولاً سبحان ۳۳ بار ہو
اور پھر الحمد اتنی ہی پڑھو


اور ۳۴بار ہو تکبیر بھی
تاکہ سو ہو جائیں یہ مل کر سبھی

پڑھ لیا کرنا اسے ہر صبح شام
ورد میں رکھنا اسے اپنے مدام


خلد کی مختار راضی ہو گئیں
سن کے یہ گفتار خوش خوش ہوگئی

سالک ان کی راہ جو کوئی چلے
دین و دینا کی مصیبت سے بچے



اسلامی زندگی، مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: Re: شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeThu 4 Feb 2010 - 15:40

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 755444 شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 868389
Back to top Go down
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 37
Location : United Kingdom

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: Re: شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeTue 21 Sep 2010 - 22:14

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 752517 شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 752517 شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 752517

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 755444

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 752517 شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 752517 شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 752517
Back to top Go down
sohnee

sohnee


Posts : 68
Join date : 15.12.2009
Age : 39
Location : rawalpindi

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: Re: شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitimeThu 23 Sep 2010 - 9:58

شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح 755444
Back to top Go down
Sponsored content





شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Empty
PostSubject: Re: شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح   شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح Icon_minitime

Back to top Go down
 
شہزادیِ اسلام مالکہ دارلسلام حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا نکاح
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» دائی حلیمہ رضی اللہ عنہا کے حالات
» سیرتِ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
» حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ عنہ نے فرمايا

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ فورم :: اسلامی بہن-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions