Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Empty
PostSubject: ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات   ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات Icon_minitimeThu 21 Jan 2010 - 8:01

ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات


ماہِ صفر کی پہلی رات کے نوافل:

ماہِ صفر کی پہلی رات میں نماز عشاء کے بعد ہر مسلمان کو چاہئے کہ چار رکعات نماز پڑھے۔ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قُل یَا اَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ پندرہ دفعہ پڑھے اور دوسری رکعتمیں سورۃ فاتحہ کے بعد قُل ہُوَاللّٰہُ اَحَدٌ پندرہ مرتبہ پڑھے ۔ اور تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پندرہ بار پڑھے اور چوتھی رکعت میںسورئہ فاتحہ کے بعد سورۃ الناس پندرہ مرتبہ پڑھے ۔سلام کے بعد چند بار اِیَّاکَ نَـعْبُدُ وَ اِیَّا کَ نَسْتَعِیْـنُ پڑھے۔ پھر ستر ٧٠ مرتبہ درود شریف پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کو بڑا ثواب عطا کرے گا اور اسے ہر بلا سے محفوظ رکھے گا۔ وہ درود شریف یہ ہے ،

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی اٰ لِہ وَاَصْحَابِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ (فضائل الایام والشہور صفحہ٢٨١)

ماہِ صفر کے روزے:

ہر ماہ ایّامِ بیض یعنی قمری مہینوں کے ١٣۔۔۔۔۔۔١٤۔۔۔۔۔۔١٥ کے روزے رکھنا مستحب ہے ان روزوں کی فضیلت کے بارے میں قطب الاقطاب سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ، لکھتے ہیں ، '' حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ، نے فرمایا کہ ١٣ تاریخ کا روزہ تین ہزار برس ، ١٤ تاریخ کا روزہ دس ہزار برس اور ١٥ تاریخ کا روزہ ایک لاکھ تیرہ ہزار برس کے روزوں کے برابر ہے ۔ (غنیۃ الطالبین صفحہ ٤٩٨)

حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول ہے کہ ''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایامِ بیض کے روزے سفر و اقامت میں نہیں چھوڑتے تھے ۔''

حدیث:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،''جو شخص ایامِ بیض کا روزہ رکھے گا وہ سال بھر روزہ رکھنے والا قرار پائے گا ۔''(بخاری شریف)

اس مہینے میں چاہئے کہ ہر پیر ، جمعرات ، جمعہ اور ١٣، ١٤، ١٥ تاریخوں میں روزہ رکھنے کا اہتمام کیا جائے۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
ماہِ صفر المظفر کے نوافلِ و عبادات
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions