Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
نماز کی برکتیں Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
نماز کی برکتیں Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
نماز کی برکتیں Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
نماز کی برکتیں Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
نماز کی برکتیں Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
نماز کی برکتیں Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
نماز کی برکتیں Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
نماز کی برکتیں Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
نماز کی برکتیں Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 نماز کی برکتیں

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

نماز کی برکتیں Empty
PostSubject: نماز کی برکتیں   نماز کی برکتیں Icon_minitimeWed 20 Jan 2010 - 8:41

نماز کی برکتیں
آقا و مولٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام علیہم الرضون سے فرمایا، اگر کسی کے دروازے پر ایک نہر ہو جس میں وہ روزانہ پانچ مرتبہ غسل کرے تو کیا اس کے بدن پر کچھ میل باقی رہے گا؟ عرض کی، بالکل نہیں ۔ ارشاد فرمایا، (یہی مثال پانچ نمازوں کی ہے کہ انکی برکت سے اللہ تعالی سب گناہ مٹادیتا ہے)۔ (بخاری، مسلم)
یہاں گناہ سے مراد صغیرہ گناہ ہیں۔ کبیرہ گناہ سچی توبہ سے اور حقوق العباد ادا کرنے سے معاف ہوتے ہیں۔ مشکوہ شریف میں ایک روایت یہ بھی ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پت جھڑ کے موسم میں ایک درخت کے پاس تشریف لائے اور اسکی شاخیں پکڑ کر ہلائیں تو پتے گرنے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب مسلمان اللہ تعالی کی رضا کے لئے نماز پڑھتا ہے تو اسکے گناہ ایسے ہی گر جاتے ہیں جیسے اس درخت کے پتے گر گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے،
(جو نماز کی پابندی کرے گا نماز اسکے لیے قیامت کے دن روشنی ، دلیل ار و ذریعہ نجات ہو جائے گی اور جو اس کی پابندی نہ کرے گا تواس کے لیے نہ روشنی ہوگی نہ دلیل نہ نجات، اور وہ قیامت کے دن قارون،فرعون، ہامان اور
ابی بن خلف یعنی بڑے بڑے کافروں کے ساتھ ہوگا)۔ (مشکوہ) نماز کی ایک برکت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے ہر مشکل آسان ہوتی ہے اور نمازی کو سکون ملتا ہے۔ حضرت خذیفہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ آقا و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی مشکل یا سخت کام پیش آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فورا نماز کی طرف متوجہ ہوتے تھے۔ (ابو داؤد)
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
sunshine9430




Posts : 2
Join date : 29.05.2012
Age : 57
Location : Lahore

نماز کی برکتیں Empty
PostSubject: Re: نماز کی برکتیں   نماز کی برکتیں Icon_minitimeTue 29 May 2012 - 12:36

Jazzak Allah
Back to top Go down
 
نماز کی برکتیں
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» بے نمازی کی سزا
» نماز کی اہمیت
» مسافر کی نماز

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی کتابیں اور مضامین :: عبادات-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions