Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 43 Location : Rawalpindi
| Subject: حسین کا ہو کہی ذکر Sat 16 Jan 2010 - 10:50 | |
| حسین کا ہو کہی ذکر ، کوئی بات چلے ہماری آنکھوں سے اشکوں کی اک برات چلے
فلک پہ کیوں نہ بھلا کربلا کی بات چلے غمِ حسین میں تارے تمام رات چلے
مجسم اسوہ¾ خیر الانام تھے شبیر رضائے حق کے اشاروں پہ تا حیات چلے
ملی نہ بوند بھی پانی کی تشنہ¾ کاموں کو ہوائے قہر کے جھونکے سرِ فرات چلے
حسین حکم الہی سے کربلا آئے بساط الٹ دی ہوئی دشمن کو مات چلے
| |
|