Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
طاہر القادری Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
طاہر القادری Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
طاہر القادری Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
طاہر القادری Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
طاہر القادری Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
طاہر القادری Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
طاہر القادری Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
طاہر القادری Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
طاہر القادری Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 طاہر القادری

Go down 
3 posters
Go to page : 1, 2  Next
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeThu 14 Jan 2010 - 5:57

الصلوة و السلام و علیک یا رسول اللہ
کیا طاہر القادری سنی (بریلوی) ہے؟
اہلسنت کی جڑوں کو کھوکھلاتو نے کیا
غیر لوگوں کے لیے ہی یہ بھلا تو نے کیا
سنیوں کے مشن کو کمزور کرنے کے لیے
دشمنوں کو ساتھ دے کر اجتماع تو نے کیا
از طفیل مصطفیٰ ﷺ مسلک احمد رضا رحمہ اللہ علیہ
تا قیامت روشن رہے گا جس سے دغا تو نے کیا

آج کل مسلکِ اعلیٰحضرت رحمہ اللہ علیہ کے نام لیوا تو بہت ہےں بلکہ اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ علیہ کے نام پر اپنی پیری فقیری ، مولویت ، چمکانے والے ہر جگہ موجود ہیں کچھ تو اعلیٰحضرت رحمہ اللہ علیہ کا دم بھر کر اپنے ناموں کے ساتھ شیخ السلام ، ضیاءالامت، مفکر السلام ، مفسر قرآن ، شیخ الحدیث، حافظ الحدیث اور نہ جانے کتنے ان گنت القابات لگا کر اپنی دکانیں چمکائی بیٹھے ہیں اور مسلک اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ کو بدنام کررہے ہٰں اور پھر بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں کہ ہم تو اہلسنت وجماعت کے سفیر ہیں بلکہ ہماری وجہ سے اہلسنت وجماعت اپنی منزل کی طرف گامزن ہے اور اگر ہمارے جیسے شیخ السلام مفکر السلام ، مفسر قرآن نہ ہوتے توپتنہ نہیں اہلسنت وجماعت کا کیا ہوتا؟ اسی طرح کے ایک شیخ السلام اور عنقریب کے مجدد جناب طاہر القادری صاحب جوکہ سنیت کا نعرہ تو بلند کرتے ہیں لیکن اپنے عقائد و نظریات اہلسنت وجماعت کے بالکل الٹ رکھتے ہیں یعنی کسی نے کیا خوب کہا
خدا جب دین لیتا ہے حماقت آہی جاتی ہے۔
جناب قادری صاحب مجدد اور شیخ اسلام جیسے القابات اپنے نام کے ساتھ تو چسپاں کر لیے لیکن اُن کو یہ یاد نہیں رہا کہ سنیت محض میلاد منعقد کرنے ، سلام پڑھنے ، نعرہ رسالت لگانے اور میلاد اور گیارھویں شریف کا لنگر کھانے کھلانے سے کوئی سنی بریلوی اور مسلک اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ کا پیروکار نہیں ہوجاتا؟ لیکن اب شیخ السلام اور مجدد کا نشہ لے لیا ہے اب ان کو سنیت سے کیا....؟
اگر کوئی قادری صاحب کے چاہنے والے کے سامنے قادری صاحب کے عقائد و نظریات کا پول کھولے تو وہ کاٹ کھانے کو آتے ہیں لیکن اگر ان کے سامنے کوئی عظمتِ رسول اللہ ﷺ ، عظمت صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین پر بھونکے تو بڑے متکبرانہ انداز میں کہتے ہیں کہ ہمارے شیح السلام صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارا کسی شیعہ ، وہابی ، دیوبندی، موددی، عیسائی ، مرزائی سے کوئی اختلاف نہیں ہم سب بھائی بھائی ہیں ہم تو اُمت مسلمہ میں اتفاق چاہتے ہیں جس طرح کا بھی عقیدہ لے کر آﺅ ہماری تحریک منہاج القرآن کے دروازے (جولگوائے نہیںگئے) کھلے ہیں....
اب طاہر القادری کے مخصراً عقائد ونظریات واضح کروں گا جس سے یہ ثابت ہو گا کہ قادری صاحب سُنی (بریلوی) نہیں ہیں۔ مزید تفیصلات کے لیے طاہر القادری کی صلح کلیت اور دوغلاپن جاننے کے لیے جناب مفتی ابوداﺅد صادق رضوی مدظلہ العالیٰ کی کتاب ”خطرے کی گھنٹی“ کا مطالعہ کریں
٭بریلویت ، دیوبندیت ، اہل حدیثیت، شیعیت ایسے تمام عنوانات سے وحشت ہونے لگی ہے(فرقہ پرستی کا خاتمہ، ص ۱۱۱)
٭ میں (یعنی قادری صاحب) شیعہ اور وہابی علماءکے پیچھے نماز پڑھنا صرف پسند نہیں کرتا بلکہ جب موقع ملے میں ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں(دیدشنید اپریل 1980)
٭بحمداللہ مسلمانوں کے تمام مسالک اور مکاتب فکر میں عقائد کے بارے میں کوئی بنیادی اختلاف موجود نہیں ہے البتہ فروعی اختلاف صرف جزئیات اور تفصیلات کی حد تک ہےں۔ (فرقہ پرستی کا خاتمہ، ص ۵۶)
٭علماءکی ہر کھیپ اپنے مسلک اور عقائد کا پرچار کرنے لگی ہے فروعی امور میں الجھ کر علماءایک دوسرے کو معاندانہ تنقید اور تنقیص کا نشانہ بنانے لگے ہیں۔(فرقہ پرستی کا خاتمہ، ص ۱۹)
٭ ہمارے ممبران میں دیوبندی ، اہلحدیث اور شیعہ حضرات کی تعداد بیسیوں تک پہنچی ہے اور میں حنفیت یا مسلک اہلسنت وجماعت کا بالاتری کے لیے کام نہیں کر رہا (نوائے وقت میگزین 19ستمبر1986)
٭میں جماعت اسلامی سمیت کسی بھی مذہبی جماعت کو نااہل قرار نہیں دیتا بے شک موددی نے بہت کام کیا ہے۔(جنگ میگزین27فروری1987)
٭ میں فرقہ واریت پر لعنت بھیجتا ہوں میں کسی فرقہ کا نہیں ۔بلکہ حضور کی امت کا نمائندہ ہوں۔)دین شین،4تا19اپریل1986ئ)
٭چھوٹی چھوٹی باتوں کی بناءپر فرقے بنالیتا....حتیٰ کہ ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنا گناہ سمجھتے ہیں۔(روزنامہ مشرق لاہور25نومبر 1987ئ)
٭نوجوان نسل آزاد خیال اور دیگر مسلک کے لوگوں کو قریب لانے کے لیے میں لفظ بریلوی استعمال نہیںکرتا ۔(دیدشیند16تا30نومبر1987ئ)
٭ہم قادیانیوں کو بھی بطور اقلیت تحفظ اور نمائندگی دیں گے ۔ (ہفت روزچٹان لاہور 25مئی 1989ئ)
٭ میں جو جماعت بنارہا ہوں وہ محض اہل سنت کی جماعت نہیں ہو ۔(ہفت روزہ چٹان لاہور25مئی 1989ئ)
٭ مسلک اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ پر بھونکنے والے وہابی (ظہیر ویزدانی) کے لیے قادری صاحب نے باقاعدہ پریس کانفرس منعقد کی دعائے مغفرت اور دعائے صحت کی۔ (نوائے وقت لاہور26مارچ 1987ئ)
٭ میں جو جماعت بنا رہا ہوں وہ محض اہل سنت کی جماعت نہیں ہو گی بلکہ شیعہ سنی سبھی شامل ہو نگے۔ ہمارے نزدیک شیعہ سنی میں کوئی امتیاز نہیں۔( ہفت روزہ چٹان لاہور25مئی 1989ئ)
٭ عظمتِ صحابہ پر بھونکنے والا خمینی اور اس کے بارے میں قادری صاحب کے تاثرات ”خمینی کا جینا علی اور مرنا حسین کی طرح ہے خمینی کی محبت کا تقاضہ ہے کہ ہر بچہ خمینی بن جائے اورفرعونیت کے نقوش کو مسمار کر دے۔ (روزنامہ نوائے وقت لاہور 8جون 1989ئ)
٭میری تقلید کسی جامع تصور کے تحت نہیں بلکہ میںمتحرک تقلید کا قائل ہوں۔ (جنگ 27جنوری1987ئ)
٭ہر جماعت جو اپنے مسلک کی مضبوطی کے لیے کام کررہی ہے اللہ تعالیٰ اسے برکت دے۔( اہم انٹرویو ،ص ۳)
٭لندن کے حوالے سے بیان دیا کہ دیوبندیت، بریلویت کی لعنت یہاں پہنچ گئی ہے۔(انیس اہلسنت فیصل آباد ستمبر1987ئ)
٭دیوبندی اور بریلوی حضرات کے درمیان اختلاف کی بنیاد محض غلط فہمیاں ہیں۔(جنگ لاہور 13دسمبر1987ئ)
٭میں چاہتا ہوں کہ میراادارہ منہاج القرآن مصر کے الازہر اور بھارت کے دارلعلوم دیوبند کی طرح عظیم ادارہ بن جائے۔(روزنامہ جنگ 19جون 1988ئ)
٭میں مولانا سلیمان ندوی اور مولانا اشرف تھانوی کی بعض تصانیف کا زبردست معترف ہوں ۔(دیدشنید2اپریل1986ئ)
٭اس میں کوئی شک نہیںکہ ائمہ اربعہ و علماءکرام کا اکثریتی قول نصف دیت کا ہے لیکن میں اس کا قائل نہیں۔(جنگ لاہور 18اکتوبر1984ئ)
٭خدا ورسول نے کسی بھی فرقے اور مسلک کے نام پر جنت پروانہ جاری نہیں کیا۔(فرقہ پرستی کا خاتمہ ، ص ۴۵)
٭ہر فرقے کے تین مولوی یا انتہا پسند پھانسی چڑھا دیئے جائیں تو قوم کو نجات مل سکتی ہے۔ (روزنامہ نوائے وقت 7،8جولائی1989ئ)
٭ منہاج القرآن کی مسجد عیسائیوں کے لیے کھلی رہے گی۔ کرسمس اور عید میلاد النبی ﷺ ایک ہی طرح کے دن ہیں۔ منہاج القرآن میں کرسمس کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ یہودی مسلمان اور کرسچن ایمان والوں میں شامل ہوتے ہیں۔ (روزنامہ خبریں4جنوری2006)
٭اہل تشیع کو کافر قرار دینے والے بعض خود پرست مولوی صاحبان تو ہوسکتے ہیں اہل سنت و جماعت ہرگز نہیںہوسکتے درحقیقت دیوبندی بریلوی شیعہ اہلحدیث سب مسلمان ہیں۔ ان فرقوں میں فروعی اختلافات تو بہر طور موجود ہیں مگر بنیادی اختلاف کوئی نہیں۔ (ماہنامہ منہاج القرآن دسمبر 1990ص۲۴)
٭ فلمی دنیا کے نامور ہدایتکار سیدنور پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہوگے جناب سید نور صاحب نے کہا کہ ایک خوف جو پاکستان فلم انڈسٹری پر تلوار بن کر لٹک رہا ہے اگر اسلامی حکومت قائم ہوگئی تو فلم انڈسٹری کا مستقبل کیاہوگا اس لیے دینی سیاسی جماعتوں میں فلم انڈسٹری کے درمیان فاصلوں کو ختم کیا جائے انہوں نے کہا کہ فلم صرف ناچ گانے کا نام نہیں ہے اور میری بیوی رخسانہ نور بھی بہت جلد آپ کی تحریک میں شامل ہو کر خدمت سرانجام دے گی ۔قادری صاحب کا سیدنور صاحب کا خیرمقدم کرنا۔(روزنامہ پاکستان لاہور 10ستمبر 2000ئ)
٭جناب قادری صاحب کا بدنام زمانہ جھوٹا خواب ۔ میری خواب میں رسول اللہ ﷺ کا آنا اور رسول پاک ﷺ کا منہاج القرآن ادارہ بنانے کا حکم دینا اور اہل پاکستان کی دعوت پر پاکستان آنا مگر اس بات پر ناراض ہونا کہ اہل پاکستان میں ان کی میزبانی کرنے والا کوئی اس پر میں نے نبی کریم ﷺ کے پاﺅں پکڑ لیے کہ واپس نہ جائیں تو آپ ﷺ نے کہاکہ میں اس شرط پر پاکستان میں سات دن کے لیے روکوں گا کہ اگر تم میرے میزبان بنو اور پاکستان میں جہاں میںجاﺅں گا ٹکٹ کا انتظام اور مدینہ واپسی کا ٹکٹ تمہیں دینا ہوگا اور مٰں نے سب شرائط کا قبول کرلیا۔ الیعاذباللہ تعالیٰ۔ (روزنامہ خبریںلاہور4جولائی1993ئ)
٭مجھے مولانا نے کہا جائے میں مولوی نہیں ہوں۔ (اوصاف اسلام آباد23فروری2001ئ)
یہ تھے مختصر اً قادری صاحب کے عقائد و نظریات جس ے ثابت ہے کہ طاہر القادری صاحب سُنی کہلوانے کے بالکل حقدار نہیں ہیں ....
اعلی حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ کا موقف طاہر القادری کی منہاج القرآن ایسی مخلوط مجلس مقرر کرنا گمراہی ہے جس میں وہابی، دیوبندی، رافضی وغیرہم شامل ہوں اور ایسی مجلس میں شرکت حرام ہے جیساکہ پیارے آقا ﷺ نے بتائی کہ ان بدمذہبوں سے دور رہو انہیں اپنے سے دور کرو کہیں یہ تمہیں گمراہ نہ کردیں کہیں تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں (مسلم شریف) (الدلائل القاہر از اعلی حضرت علیہ الرحمہ )
دعوت فکر
ہم طاہر القادری صاحب اور ان کے حواریوں کو دعوت فکر دیتے ہیں کہ صلح کلیت، دوغلا پن ، بدمذہبی چھوڑ کر مسلک اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ کا دامن تھام لیں۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever


Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 37
Location : United Kingdom

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeThu 14 Jan 2010 - 19:54

aaj kal to har koi inki bohat chamchagiri kerta he her koi minhaj ul Quran ki tref ja rha he is k bare me kesi ko khass information nahi

طاہر القادری 755444 for sharing
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: شیخ السلام ڈاکڑ محمد طاھر القادری اھل سنت کی پہچاں   طاہر القادری Icon_minitimeTue 23 Feb 2010 - 10:35

پیر آف دیول شریف کیا فرماتے ھے

فیروز خان مرحوم ویرآعظم میرے مرید تھے۔وہ بھئ موجود تھے۔انہوں نے مجھ ثے اک سوال کیا بھری مجلس میں نواب زادہ حبیب الله خان ٹوانہ کےساتھ کہ رسول کریم صلی الله علیہ ؤسلم کسطرمل سکتے ھیں۔میں نے کہا حضور صلی الله علیہ ؤسلم اس طرح مل سکتے ھیں جس طرح صبح سویرا ملتا ھے لوگوں کو۔ رات ہوتی ھے تو اچانک سورج آ جاتا ھے تو صبہح ہو جاتی ھے تو کیا تعجب کی بات ھے بڑے دلائل یش کیے حدیثں پیش کیں انھوں نے نیں مانا۔ انھوں نے کہا یہ حدیث بھی ٹھیک ھے یہ آیت بھی ٹھیک ھے لیکن مجھے تسلی نھیں ھویی۔۔ یہ سب میرے مرید یہاں موجود ھیں۔ میں نے انھیں کہا جناب آپ لٹھے کے نئے کپڑے پہئن کر آیں۔ میں بھی بیٹھا ھوں میرے سامنےبیٹھیں وہی درود شریف جو آپ پڑھتے ھیں میں آپ ثے پڑھاں گا۔ مصطفی علیہ السلام بغیر آنکھ بند کرنے کےآپ ان کی زیارت فرما سکیں گے۔ خیال تھا اتنا بڑا غیر مقلد اگر ٹیھک ھو جاے تو مجھے بڑا ثواب ھو گا۔ انھوں نے پوچھا مجھے کیا معلوم کہ یہ و ھئ ھیں۔ میں نے کہا کہ حضور صلی الله علیہ وسلم کی حدیث ھے کہ میری تمثیل شیطان نھیں بنا سکتا۔ جب حضور صلی الله علیہ وسلم خود تمھارے سامنے ھوں گے اور ارشاد فرمایں گے آنا محمدرسول الله یاداؤد غزنوی تو آپ کیا کہے گے۔ فرمانے لگے میں آپنی شوری سے مشورہ کرنے کے بعد بتاؤں گا۔ میں نے کہا یہ آپ کی قسمت ھے ھم نے حضور صلی الله علیہ سلم نام سے تمھیں دعوت دی ھے۔ تم دیھگ لیتے ت اچھا تو اچھا ھوتا دوسرے دن انھوں نے کہا کہ میری شوری اجازت نھیں دیتی میں نے کہا کہ ارض وسماء کی شوری اجازت دیتی ھے ۔ فرشتے حضور صلی الله علیہ ووسلم کا دیدار کرنے کے لیے بیتاب ارض وسماء کی ہر چیز حضور صلی الله علیہ وسلم کے لیے بیتاب من انت تو کون ھوتا ھے جو بیتابی نھیں کرتا آپ کی قسمت اسطرح اولیاء الله نے جہاں دین پر لوگ اٹک گے دلاءل سے بھی لوگ نہ مانے تو براھیم کی ضرورت در پیش آی تو اولیاء الله نے براھیم پیش کر دی۔ آئندہ بھی جب مہدی تشریف لایں گے تو براھیم ک ساتھ مسائل حل کریں گے۔ تو آج میں عرض ک ر تھا یہ سارا خطبہ میرا حضرت علامہ طاھر القادری صاحب کے لیے ھے۔صرف اس ہستی کے لیے ھے۔ والله عقل سے یہ بات نھیں کرتا بلکہ مصطفی صلی الله علیہ وسلم کی بارگاہ سے ان کو خلعت ملتے ھوے دیگھا ھے۔آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ھے کہ یہ علامہ طاھر القادری میرا نور نظر ھے۔ اس کو میں نے تجدید ملت کے لیے بیھجا ھے۔تجدید ملت کا پیغام تجدید کا معنی یہ تو نھیں دین کی تجدید نہں ھو سکتی۔ ملت اسلامیہ ک افکار کی جو تجدد کریں گا۔ جو اس کے اذہان کی تجدید کرے گا۔ جو اس کے قلوب کی تجدید کرے گا وہ مجدد ھو گا۔
وہ تجدید کرنے والا ھو گا۔ یتجدید ملت کے لیے بیھجے گیے ھیں۔ یہ امین ھیں عقیدے کے تو منہاج القرآن کا نام ان کو دیا گیا ھے۔ ایک لفظ ھے منہاج القرآن ایک لفط ھے منہاج النبوت اک لفظ ھے منہاج الصلفاء ایک لفظ ھے منہاج الاولیاءالله۔ قرآن سمندر ھے ان سارے منہاج کا۔ کتنے منہاہئج ھیں۔ حدیث بھی قرآن مجید کا ترجمان فقعہ بھی حضور صلی الله علیہ وسلم کا ترجمان اولیاالله بھی قرآن کے ترجمان نبی الله بھی قرآن کے ترجان۔ اس واسطے اتنا بڑا مضمون آپ کو دیا گیا ھے کہ جس طرح سمندر کا مضمون کسی کو دیا جاے۔
سارے دریا نہریں پانی اسکےاندرآ جاتی ھیں۔ اک محقق عالم دین کو اک صاحب بصیرت عالم دین اک درویش بالله عالم دن کو تجدید ملت کے لیے بھیجا گیا ھے یہ ساری آپ جو دیکھتے ھیں منہاج القرآن ک عمارتیں جو بنی ھیں میدان بنے ھیں دفتر بنے ھیں اس کی تشکیل مدینے میں ھوی ھےاس کی تشکیل والله مدینے میں ھوھے۔ اور بارہ ابدال نے اس پر دستخط کیے ھیں آور اگ دانش نورانی اک دانش برہانی ھے حیرت کی فراوانی ایک تصور ھوتا ھے وہ متعشکل ھوکر سامنے آتا ھے تو حیرت میں ڈال دیتا ھے۔ میں بھی یہاں بستا ھوں ہزاروں پیر یہاں بستے ھیں۔ یہاں پاکستان میں ہزاروں علماء بستے ھیں لیکن جس شان و شوکت سے ادارہ منہاج القرآن بحرعلم سے ابھرکر سامنے آیا ھے
اس ک مثال پورے پاکسان میں نھیں ملتی۔نعراتکبیر الله آکبر نعرہ رسالت یا رسولالله نعرہ غوثیہ یا غوث اعظم نعرہ منہاج القرآن زنہ باد جس چیز کی تشکیل مصطفی صلی الله علیہ وسلم فرمائیں حضور غوث اعظم رضی الله تعالی نے آپنے بیٹے حضرت طاھر علاوالدین رضی الله تعالی کو سرپرستی کے لیے بھیج دیا۔ وہاں سے تشکیل ھو کر بغداد میں آی بغداد سے تشکیل ھو کر حضرت داتا گنج بخش کے پاس آی۔ وہاں سے تشکیل ھو کر علامہ صاحب کے ہاتھوں میں دی گی اور دستخط انھوں نے کیے۔
اور یہ ادارہ قیامت تک قائم رھے گا۔ اور ییہاں سے وہ وہ غزالئ دوراں پیدا ھوں گے جو ھمارے دینی و دنیاوی علوم کے خلا کو پورا کریں گے۔ اس واسطے میں آپ کو اور پورے پاکستان کو حضرت علامہ صاحب کو آپنے وقت کا اک درویش ھونے کی حثیت سے مبارک باد پیش کرتا ھوں۔
میں بیما رھوں گلا میرا بیٹھا ھوا ھےبول نیں سکتا۔ حضرت کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرنے کو آیا ھوں۔ الله حضرت کے علم میں برکت دے۔ خوبصورت عمل جو ان سے سرزد ھو رہا ھے ۔ عمل سب سرزد ھوتے ھیں لیکن مکروہ ھوتے ھیں کمزور ھوتے ھیں۔ قول بھی جمیل اور عمل بھی آپ کا جمیل۔ اور انشاءالله یہ رنگ لاے گا۔حضرت کا جو طریقہ ھے وہ ایسا بہترین علاج ھے۔
اک وقت ایسا آے گا کہ علامہ صاحب کی تعلیمات کے ساتھ پاکستان سنیت کے عقاید کے ساتھ بھرجاے گا اور مالا مال ھو جاے گا۔ نعرہ تکبیر الله اکبر نعرہ رسالت یا رسولالله ۔۔۔۔الله رحم اس بابرکت ہستی پر ایمان کی زیادہ برکت نازل کر۔۔ اس باایمان با بصیرت شخصیت پر اس با علم شخصیت پر اس محقق شخصیت پر اس مدبر شخصیت پر اس معلم شخصیت پر اور اس مرشد کامل کی ہستی پر الله تیری رحمت ھو یہ مرشد ھیں مرشد ان کو بننا چاھیے۔۔جن کےپاس علم ھے اور تمام جہان کے ولی ان کے ساتھ ھیں اور رسول کریم صلی الله علیہ وسلم کی محبت ان ساتھ۔۔۔پھر یہ مرشد نھیں تو اور کون مرشد ھو سکتا ھے۔۔
میں کہتا ھوں سارا پاکستان انھی کا مرید ھو جاے تا کہ مصیبت دور ھو جاے۔۔۔۔آخر میں پیر صاحب دعا کراتے ھیں


Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی   طاہر القادری Icon_minitimeWed 24 Feb 2010 - 7:07

طاہر القادری 920979
طاہر القادری 850598

طاہر القادری 880190


حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی



آپ حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی جن کے پاس آقا صلی الله عیلہ وسلم کے در انور کی چاببااں ھیں۔۔یہ چابباں آپ کے خاندان ک پاس چار سوسال ثے ھیں۔آپ آپنے خوآب کا واقعیہ بیان فرماتے ھیں اور یہہ خوش خوش خبری دیتے ھیں کہ خدا کی قسم خدا کی قسم آقا صلی الله علیہ ؤسلم نے طاھر القادری صاحبکو اور ان لوگوں کو سلام بہیجا ھے جو طاھر ا لقادری صاحب کے متعلق ھیں۔
ھم نورالدین زنگی کے خوآب سے آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ ثابت کرتے ھیں جس خوآب کو صدیاں گذر گیں جسے ھما رے کانو نے نہ ان سے سنا جسے ھماری آنھگوں نے دیھگا مگر ھمارے دل مانتے ھیں کہ یہ اسطرح سچ ھے جیسے سورج روز مشرق سے نکلتا ھے۔
ھم حضرت ابراھیم آور حضرت اسمعاعیل علیہ اسلام کاا بھی حوالہ دے لیتے ھیں اور ھم تقی عثمانی کے خوآب سے عقعاءد ثابت کر سکتے ھیں مگر ھم حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کے خوآب سے یہ ماننے کو تیار نہیں کہ ڈاکٹر طاھر القادری کو آقا صلی الله عیلہ وسلم کے دربار میں خاص مقام حاصل ھے۔جبکہ حوالہ اور گواحی اتنی مضبوط کہ انکار ممکن ھی نھیں۔اس لیے کہ حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی آج بھئ الله کے فضلزندہ وجاوید ھیں اور مقام صفہ پے تشریف فرما ھوتے ھیں۔
جب ھم آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ رکتہے ھیں تو کیا آقا صلی الله علیہ ؤسلم کو یہ پتہ نہ چل سکا کہ طاھر القادری صاحب پر تو اھل سنت ھونے کا دعوی کرنے والوں نے گمراہی پادری اور عقاءد باطلہ کا فتوی صادر فرما رگھا ھے۔ھمیں آپنےخادم کو پاکستان عیدمیلاد مننانے اور طاھرالقادری کو سلام دے کر نھیں بھیجنا چاھیے۔
اب یا تو آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ چھوڑ دیں یا حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کے خوآب اور ویڈیو کو جھوٹ کہ ڈال یا یہ کہھے کہ خوآب سے کچھ سابت نھیں کیا جاسکتا
جو مقام حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کو آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے دربار اقدس میں حاصل ھے۔وہ مقام اس کاءینات ارضی پر کسی دوسرے کو شاءید ھی حاصل ھو۔آپ کا پاکستان آنا آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے
حکم سے ھوا پھر شیخ الاسالام علامہ ڈااکٹر محمد طاھر القادری اور ان کے ساتھ منسلک لوگوں کو آقا صلی الله علیہ ؤسلم کا سالام بھیجنا یہ شیخ الاسالام علامہ ڈااکٹر محمد طاھر القادری کے پا کیزہ عقاءد ھئ کا ثبوت ھے۔ کیا اک پادری گمراہ اور باطل عقاید رکھنے والے انسان کو آقا صلی الله علیہ ؤسلم سلام بجھتے۔نھیں ھر گز نھیں ۔ میرے کریم آقا صلی الله علیہ ؤسلم الله کے فضل ثے دلوں کے بھید تک جانتے ھیں۔ یا تو آپ حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کے خوآب کا انکار کریں یا یہ کھے کہ خوآب ترست ھے مگر خوآب سے عقاید ثابت نھیں کیے جا سکتے یا میرے کریم آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ ترک کر دیں۔
ھم نوروالدین زنگی کے خوآب سے عقاید ثابت کر سکتے ھیں جسے آپ کے کانو نے نہ خود نوروالدین زنگی سے سنا اور نہ آپ کی آنھگوں نے نوروالدین زنگی کو دیکا۔ دوسری طرف حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی آج بھی الله کے فضل سے زندہ وجاوید ھیں اور مقام صفہ پے تشریف فرما ھوتے ھیں۔ان کی ویڈیو اور آڈیو مجود ھے۔
آپ اپنئ آنکھوں سے حضرت شیخ ھاشم المادنی کو دیکھ سکتے ھیں اور اپے کانوں سے ان کی آواز سن سکتے ھیں ۔ پھر تقئ عثمانی صاحب کے خوآب ثے بھی عقاید ثابت کیے جا رھے ھیں۔ تو جناب حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کے خوآب سے عقاید کیوں ثابت نیں ھو سکتے۔
بار بار یہی بات کہ قرآن و حدیث سے ثابت کر دیں۔ آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے فرمان مبارک کے بعد آپ کومزید ثبوت کی ضرورت نیں ھے۔اس سے بڑا ثبوت نہ کوئ ھے اور نہ ھی ھو سکتا ھے۔
آپ اگر محبت سے دیکھے گے تو حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کے خواب نہ صرف شیخ الاسالام علامہ ڈااکٹر محمد طاھر القادری کے پا کیزہ عقاید ثابت ھوں گے بلکھ اور بہت کچھ ثابت ھو رہا ھے۔
١
[/b]۔۔۔۔ آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے قبرانور کے اندر حیات دنیاوی کا ثبوت مل رہا ھے۔
٢۔۔۔۔۔ آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے میلاد پاک کے جاءز ھونے کا ثبوت مل رہا ھے۔
٣۔۔۔۔۔۔۔۔ آقا صلی الله علیہ ؤسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ ثابت ھو رہا ھے۔ یہی وہ تین عقاید ھیں جن کو ثابت کرنے کے لیے دن رات مناظرے ھو رھے ھیں۔الله تعالئ نے اک ولئ کامل کے صدقے کے اس پرفتن دور میں چودہ سو سال بعد اک بار پھر ان عقاید کےسچ ھونے پر مہر نبوت ثبت کروای ھے۔
اھل سنت ؤالوں کو حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدننی کے انٹرویوز کرنے چاھیےتھے کہ میرے کریم آقا صلی الله علیہ ؤسلم نے خوآب میں شیخ الاسالام علامہ ڈااکٹر محمد طاھر القادری کے بارے میں کیا کیا فرمایا اور حضرت شیخ محمد حاشم البدر المدنی کے ان انٹرویوز کو کتابوں کی زینت بنانا چاھیے تھا کہ آنے والے دور کے لیے امت مسلمہ کو ان عقاید کے بارے میں ناقابل تردید ثبوت مل سکتے۔
میرے آقا صلی الله علیہ ؤسلم تیرےدل کا حال بھی جانتے ھیں اورمحترم شیخ الااسلام ڈاکٹر طاھر القادری صاحب کےپاکیزہ عقعاءد کو بھی۔



Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: شیخ السلام ڈاکڑ محمد طاھر القادری پر الزامات   طاہر القادری Icon_minitimeSat 6 Mar 2010 - 13:10

طاہر القادری A_0025
طاہر القادری A_0030
طاہر القادری A_0041 طاہر القادری Slam


طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042
شیخ السلام ڈاکڑ محمد طاھر
القادری پر الزامات





اک زمانے سے شیخ السلام ڈاکڑ محمد طاھر القادری پر الزامات
لگائے جا رھے
ھیں۔ کبھی ان کے خوابوں کو غلط رنگ دے کر لوگوں کو
گمراہ کیا گیا اور کبھی
عیسائیوں کے ساتھ ان کی تصاویر کے ذریعے ان کے
خلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔۔۔
اور کبھی قدم بوسی کو سجدوں سے تعبیر
کرکے ویڈیوز کو عام کیا گیا اور
کبھی کم علم اور بے نام مفتیوں سے
کتابیں لکھوا کران کی بڑھتی ھویں شہرت
کو بدنام کیا گیا۔ مگرالله کے
اس بندے نے کبھی کسی کواپنے اوپر لگائے گے
الزام کا جواب نہیں دیا۔ جب
بھی کوئی جواب دیا تو آپنے آقائے پاک صلی
الله علیہ وسلم کے بارے
میں لوگوں کے اعتراضات کا جواب دیا۔ اور سستی
شہرت حاصل کرنے والوں
حاسدوں اور کم علم والوں کو الله اور الله کے رسول
صلی الله علیہ وسلم
نے شیخ السلام کا مرتبہ بتانے کے لیے مدینہ پاک سے شیخ
ہاشم البدر
المدنی کو بیھج دیا۔۔ اور اسی طرح اور بہت سے لوگوں سے شیخ
السلام کے
بارے میں لگائے گے الزامات کا رد کروایا
افسوس کی بات یہ ھے کہ
ھم اپنے آقائے پاک صلی الله علیہ وسلم کے
عاشق اور دیوانے ھونے کا
بہت شور کرتے ھیں مگر جس بندے کو آقائے پاک صلی
الله علیہ وسلم نے خود
بھیجا جس نے سیکنڈوں لوگوں کے سامنے بے شمار کیمروں
کےسامنے اپنےآقائے
پاک صلی الله علیہ وسلم کا سلام ڈاکڑ طاھر القادری کو
دیا اورمدینہ
پاک سے اپنے پاکستان آنے اور اپنے دیگر
خیالات کا تذکرہ کیا۔ ھم ان
کو
ماننے کو تیار نہیں اس لیے کہ ھمارے پیر ھمارے مفتی اور خود ھم غلط ثابت
ھو
جایں گے۔۔ کہاں ھیں وہ جھوٹے نعرے آقا تیرے در کے کتوں کے پاؤں
چوموں۔۔۔۔
آقا تیرے کے غلاموں کا غلام میں۔۔۔۔۔ افسوس صد بار
افسوس۔۔۔
ایسی جھوٹی اور کم ظرف محبت پے ایسی خود ساختہ اوربےوفا محبت
پے۔۔
اور آج تیرا وہ حاضروناظر کاعقیدہ کہاں ھے
کیوں حضرت شیخ ہاشم البدر
المدنی
خود آئے
یا وہ آقا صلی الله علیہ وسلم کی اجازت اورحکم سے آے پھر
ھم قادری
چشتی عطاری بھی بنتے ھیں مگر دیھکنا تو یہ ھے کھ حضرت غوث اعظم
کی آل
شیخ السلام ڈاکڑ محمد طاھر القادری کے بارے میں کیا کہتے ھے۔ اور
اگر
آپ اجمیر والے کو مانتے ھیں تو ان کی بات بھی ماننا ھو گی۔ اگر آپ
چشتی
ھیں تو جناب غور کرناھو گا کہ سلسلا چشت والے ڈاکڑ صاحب کے بارے میں
کیا
فرماتے ھیں۔۔ سب سے پہلے حضرت غوث اعظم کی آل سے شروع کرتےھیں

لسید احمد ظفر الگیلانی الاشراف (سجادہ نشین
دربارعالیہ
غوثیہ بغداد شریف)


طاہر القادری 1253154457_tn-zafar-gilani


طاہر القادری A_0025
طاہر القادری A_0030
طاہر القادری A_0041 طاہر القادری Slam طاہر القادری A_0042




منہاج القرآن ایک عالمی سطح کی اسلامی
تحریک ہے اور
اس کے قائد و بانی ہمارے روحانی بیٹے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ڈاکٹر پروفیسر
طاہر القادری کی خدمات عالمی سطح پر اسلام کی عظمت و سربلندی کا باعث ہیں۔
پاکستان کے جملہ عقیدت مندان غوث اعظم منہاج القرآن کے ساتھ ہر ممکن تعاون
کیا کریں۔

Fatwa of Qudwat ul
Awliya, Shaykh ul Mashaikh, Naqeeb ul Ashraaf Syedna Tahir Allauddin Al
Qadri Al Gillani Al-Baghdadi about Dr. Tahir Ul Qadri
طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0042


طاہر القادری Asmi-e-mubarkah


طاہر القادری Shajra-081221_01

طاہر القادری 1214333184_hhsta34


طاہر القادری 1214332636_hhsta28

Fatwa of
Qudwat ul
Awliya, Shaykh ul Mashaikh, Naqeeb ul Ashraaf Syedna Tahir Allauddin Al
Qadri Al Gillani Al-Baghdadi about Dr. Tahir Ul Qadri

plz now
you read,

بعض حضرات رحمۃ اللہ علیہ نے تحریک منہاج
القرآن اور
داعی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے
بارے میں غلط فہمیاں
پیدا کرنے کی کوشش کی تو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ
نے علماء
ومشائخ اور
وابستگان سلسلہ قادریہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو مندرجہ ذیل ہے۔

??کافی

حضرات نے پاکستان میں ہم سے مریدی اور خلافت لیا ہے اور جس کو خلافت ہم نے
دی ہے وہ مسلمانوں کے درمیان اصلاح کے لئے دی گئی ہے اور میں کسی ادارہ یا
انجمن کی تکفیر کرنے والا نہیں۔ امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی
مخالفت لوگوں نے کی ہے جو کہ ہم سب حنفیوں کے امام ہیں اور مجھے بہت افسوس
ہے کہ ایک مسلک، ایک مکتبہ فکر، بھائی بھائی کے امر پر کفر کے فتوے لگا رہا
ہے۔ چنانچہ تمام علماء و مشائخ سے کہوں گا کہ وہ اسلام کی ظاہر و باطن
خدمت کریں اور تقویٰ اختیار کریں اور دل کو حسد اور کینہ سے پاک کرلیں۔
بغض، عناد اور اپنے پیر بھائیوں کے درمیان منافرت اور مشائخ عظام پر کیچڑ
اچھالنا، علماء کی تکفیر کرنا مسلک کے لئے سخت نقصان دہ ہے۔ ہر انسان کے
اندر خوبی اور خامی موجود ہے۔ خدواند تعالیٰ انسان کو کفر اور بدی سے
بچائے۔ تحقیق، اجتہاد اور فتویٰ اس کے لئے کبھی موافق اور کبھی مخالف ہے۔
عالم اور محقق اگر اس میں خطا کرے تو اسے ایک ثواب مل جاتا ہے اور اگر درست
کیا تو اسے دو ثواب ملیں گے۔ ادارہ منہاج القرآن کے کام سے ہم بہت مطمئن
ہیں۔ وہ طریقہ قادریہ اور مذہب اسلام کی عالمگیر سطح پر خدمت کررہا ہے۔ اس
کی خدمت سے سلسلہ قادریہ اور اسلام کو فائدہ ہے۔ اس پر کیچڑ اچھالنا اور اس
کے اوپر تکفیر کرنا سخت ناگوار اور نقصان دہ کوشش ہے۔ ہرکسے باشد جو بھی
اس ادارہ کو نقصان پہنچارہا ہے۔ وہ خود کو
طریقہ قادریہ
پر
نہ سمجھے
اور یہ بھی خیال نہ کرے کہ وہ اسلام کی کوئی خدمت
کررہا ہے بلکہ
مذہب کو سخت نقصان پہنچا رہا ہے۔ چنانچہ تمام
علمائے کرام، مشائخ عظام اور
سنی حنفی برادران
، بالخصوص مریدان
حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ دستگیر

سے التماس ہے کہ وہ دل کی گہرائیوں سے ادارہ منہاج القرآن سے وابستگی
اختیار کریں اور اس کی خدمت کریں??۔[/size]


Fatwa of
Qudwat
ul Awliya, Shaykh ul Mashaikh, Naqeeb ul Ashraaf Syedna Tahir Allauddin
Al Qadri Al Gillani Al-Baghdadi about Dr. Tahir Ul Qadri



plz now you listen,

http://vids.myspace.com/index.cfm?fuseaction=vids.individual&videoid=103181490



طاہر القادری Thumb1_57314228808b4ced9f1c69ca3af767d6




Coments on Dr . Tahir-ul-Qad ri Shaykh Ahmad Az-Zubaidi














HQ | by Aeva

آپ ھیں سلسلہ چشت کے حضرت
خواجہ معین الدین کوریجہ
۔۔۔۔ آپ ڈاکٹرصاحب کے بارے میں فرماتے ھیں
کہ میں خوش قسمت اس لیے ھوں کہ میں ڈاکٹر طاھر القادری کی صدی میں جی رہا
ھوں آپ بھی سنیں


https://www.youtube.com/watch?v=WFp_LBtyxEM



طاہر القادری Default....0:36


Views of Khuaja Mueen ud Din
Koreja about Shayk...



آپ ھیں حضرت پیر
بلال احمد اجمیر شریف
آپ ڈاکٹر صاحب کے بارے میں کیا فرماتے ھیں
ذرا سنیے تو

https://www.youtube.com/watch?v=52s4D_l4ue0





طاہر القادری Default....0:22


Views of Pir Bilal
Ahmad Chishti Ajmer Sarif ab...

اگر ابھی مزید کچھ چاھے تو اک اک آئ ڈی پر کلک کریں



طاہر القادری A_0025
طاہر القادری A_0030
طاہر القادری A_0041 طاہر القادری Slam طاہر القادری A_0042



NO,1

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042

www.myspace.com/lillarealislam

NO,2

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042

http://blogs.myspace.com/index.cfm?fuseaction=blog.ListAll&friendId=524224800


NO,3

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042

www.myspace.com/lillaminhajian

NO,4

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042

http://vids.myspace.com/index.cfm?fuseaction=vids.channel&ContributorID=42622439

NO,5

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042

http://blogs.myspace.com/index.cfm?fuseaction=blog.ListAll&friendId=523618608





Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeSun 7 Mar 2010 - 5:26

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری 606372

طاہر القادری A_0041
طاہر القادری 880190


طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042

plz dear attari brother also see this


طاہر القادری L_7fb16644296d41198fc599a2614b6eb2

طاہر القادری L_1f19658d64bd4480b53fe3f5e003c2c1

طاہر القادری L_87e7ee86646640a7961697e66a5aca34

طاہر القادری L_8cc6d339a34c4ae18c26182a2f47aff9

طاہر القادری L_86fa897e804b4bab835cac29b1b0f329


طاہر القادری L_10625c2b4f314b418ca4030dd4c55394

طاہر القادری L_80e1a82ba5c142a68866b46d64747a97

طاہر القادری L_0a9f842c303340f39ea19e63b92a8224

طاہر القادری L_63d2cae9dbc747049d5c5e49e7d40d26


طاہر القادری L_2d7bde5847414b8fb3ebf6ee8a21a2ec
Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeMon 8 Mar 2010 - 8:26

I see dear agar aap kindly Waqar ul Fatawa k mutala b kar le tu bari nawazish ho gi. Mufti Waqar ud din perr zia ud din madani Jo k Ahla Hazrat k Khalifa hai K Khalifa aur mureed hai. Aur un ko Mufti e Azam Pakistan kaha jata ta.
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeMon 8 Mar 2010 - 13:00

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری 606372

طاہر القادری A_0041
طاہر القادری 880190
طاہر القادری A_0041

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042



ڈیر عطارصاحب میری آپ سے کوئی دشمنی نھیں
پہلے کچھ
حقائق آپ کی خدمت میں پیش کرتا ھوں پھرآخر میں فتوے کی طرف آیں
گے۔ سچ
میں کڑواہٹ ضرور ھوتی ھے مگر اس کو اپنے ضمیر کے پیش نظر اگر مان
لیا
جاے تو قطع نظر ھر چیز کے روح کو تسکین ضرور ملتی ھے۔ سب سے پہلے آپ
پرپادری
والی بات کو دیکھ لیتے ھیں جس کو سب سے زیادہ اسلامی محفل کے مسٹر
یاشبراتی SYBARITEنے پروموٹ کیا۔ یہ آج
سے آٹھ نو ماہ پہلے کی بات ھے۔۔
مجھے فورم پے پوسٹ کرنے کا کوئی پتہ
نھیں تھا میں نے فقط یہ کہا کہ ھمارے
بزرگ اور مفتی جو بھی کہے مگر
لفظ پادری کا آپ استعمال نہ کریں مگر اس نے
بڑی بدتمیزی کی۔ میں نے
چھ٦ مہینے دن رات اک کر سارا سچ اکٹھا کر لیا اور
ان کے بندے غلام
اظہری صاحب کو کہا کہ آپ انصاف کرنا مگر میرے بھائی سچ کی
کڑواہٹ ہر
کوی براشت نہیں کر سکتا۔۔ میری آئی ڈی دیکھ کر انھیں پسینہ آ
جاتاھے۔۔
آپ کے سامنے کچھ لاتا ھوں ھو سکے تو سچائی کی طرف جانا۔ صرف
ذہن
میں رکھنا کہ کوئی عام زندگی
گزار ر ھا ھے یا کوئی سیاسی اسلام سب کے
لئے اک ھو گا

n
Why only
Dr.Tahir Ul Qadri?


طاہر القادری 865eca8d50d30e15476c5e00773814b0

طاہر القادری Logo

طاہر القادری 1100807134-1طاہر القادری Img-resized Reduced: 39% of

طاہر القادری 1100807134-2


طاہر القادری Logo
طاہر القادری 1100807128-1طاہر القادری Img-resized Reduced: 39% of
طاہر القادری 1100807128-2



طاہر القادری PML-Diwali



طاہر القادری 3b3dfce1c060bf8cc167eea423241256



طاہر القادری K,1




طاہر القادری P5-04طاہر القادری Img-resized Reduced: 56% of

طاہر القادری P5-04



طاہر القادری P4-04



طاہر القادری P4-06


طاہر القادری Img-resized Reduced: 86% of
طاہر القادری Pakistan-christmas-02



طاہر القادری Pakistan-christmas-03



طاہر القادری Pakistan-christmas-01


طاہر القادری 6cc14c61d7cc48e4fe4dc3919dfe2350



طاہر القادری 865eca8d50d30e15476c5e00773814b0









طاہر القادری PML-Diwali




طاہر القادری B45863cce6659751439d9e0192003d13



طاہر القادری 983ea24cc8a08ed816f8b02a2177b905




طاہر القادری F8c1f40e2813d8458bb05a082b49171b



طاہر القادری 0d6ff2b9c594310f2425488dec7fb686




آپ سے بہتر سید حامد سعید اور سید یوسف رضا گیلانی کے شجرہ نصب کون جانتاھے۔ کسی بھی اھل سنت کے مفتی سے پا دری کا فتوی لائیں یہ نمبر ١ھے








طاہر القادری P_edit
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeMon 8 Mar 2010 - 13:11

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری 606372

طاہر القادری A_0041
طاہر القادری 880190

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042














<table class="profile"><tr><td style="text-align: center;">
</td></tr></table>













<table class="profile"><tr><td>
</td></tr></table>








<table class="profile" cellpadding="0" cellspacing="0"><tr><td>









</td></tr></table>










طاہر القادری Spacer





<table class="blog" cellpadding="0" cellspacing="0"><tr><td style="padding: 10px;" width="100%">






<table class="blog" id="blog" width="100%" border="0" cellpadding="0" cellspacing="0"><tr><td width="30">طاہر القادری Spacer</td> <td>

A COMMOM WORD CONFERENCE Held
In Islamabad Pakistan on 13 April 2009






..طاہر القادری IAbraham%20Day%202


طاہر القادری Image1

طاہر القادری 1


طاہر القادری Flowers%20to%20ch

طاہر القادری Group%201

طاہر القادری DSC_0193

طاہر القادری DSC_0198

طاہر القادری DSC_0056

طاہر القادری Dsc_0078

طاہر القادری Hfjkgjh

طاہر القادری Mauritius%20Ambassador

طاہر القادری Pir%20Sahib

طاہر القادری Image10

طاہر القادری Masjid%20BawalNagar

طاہر القادری DSC_0252

طاہر القادری Gibbs%20in%20Interfaith%20College
طاہر القادری Title%20Book%20PDC

طاہر القادری Allama%20with%20PM

طاہر القادری Budha%20Day





</td></tr></table></td></tr></table>
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeMon 8 Mar 2010 - 13:49

طاہر القادری A_0041 طاہر القادری 606372

طاہر القادری A_0041
طاہر القادری 880190


طاہر القادری A_0041 طاہر القادری A_0036 طاہر القادری A_0042






Sayyed Ahmad Saeed Kazmi and
Sayyed Hamid Saeed Kazmi






..Ahmad Saeed Kazmi


From Wikipedia, the free encyclopedia

Jump to: navigation,
search


Ahmad Saeed Kazmi (Urdu: احمد سعید
کاظمی) was a
well known scholar and Sufi of
international fame, living
in Multan.
He is well known for his contribution to the Pakistan Movement, Urdu
Translation and Explanation (Tafseer) of Quran, Dars-e-Hadith
and many other religious services for the sake of Islam.

طاہر القادری 180px-Sayyed_Ahmad_Saeed_Kazmi
طاہر القادری Magnify-clip

Sayyed Ahmad
Saeed Kazmi

Birth &
Family




Hazrat Allama Syed Ahmed Saeed Kazmi was born at Mohalla Katkoi, Amroha (India) on
Thursday, 13 March, 1913 (04 Rabi-us-Sani 1331 Hijri). His father
Syed Muhammad
Mukhtar Ahmad
Shah Kazmi died when Ahmed Saeed was still an infant. Because of
knowledge, piety and nobility his family was very famous. The family
relates with Imam Musa
Kazim
through
35 steps, and this is why he is called Kazmi. Every one in his family
sufers from Anatidaephobia.


bHe got married in a noble family
in 1934 at the age of 21, but his
wife died after 9 years. In these nine years, she gave birth to 4
daughters, 3 of them died in infancy while the fourth one was married
with his nephew Zia-ul-Matin Kazmi, she also gave birth to four
daughters and died in 1962. His second wife also belonged to Sufism and
was a Mureed of Sayyed Khalil Ahmad Kazmi

Sayyed Ahmad Saeed had six sons and six daughters. The Names of Sons
are following. Sayyed Mazhar Saeed Kazmi ( Ex professor in english
literature in Bahaudiin zakeria university multan, chairman of tenzim ul
madaris and Member of Islamic Council of Ideology) Sayyed Sajjad Saeed
Kazmi (Ex banker and now Running a network of English Medium Schools)
Sayyed
Hamid
Saeed Kazmi (Federal ministe
r,
Ministry of religious
affairs and hajj) Dr. Sayyed Rashid Saeed Kazmi (doctor, currently
residing in England) Sayyed Arshad Saeed Kazmi (a great expert in
Aloom-e-hadith) Sayyed Tahir Saeed Kazmi (running his own school by the
name of Hope) All of his daughters and sons are highly educated and are
working/retired from good posts in different departments. His elder son
Mazhar Saeed had taken charge of his seat after his death.



طاہر القادری ProfMidTRC
طاہر القادری ProfTRC



<table border="0" width="100%">
<tr><td>طاہر القادری NA_192_220</td></tr></table>

طاہر القادری 4fa989784e8cba58acea20abd3221a90


طاہر القادری 865eca8d50d30e15476c5e00773814b0
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeSat 13 Mar 2010 - 16:39

طاہر القادری 606372 i am waiting my dear Attari
Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeMon 15 Mar 2010 - 8:37

Dear Aap ne jitne be comments ya snaps attached kiya haisab siyasi shaksiyat k hai aur siyasi log Siyasat k andar reh kar jawab detay hai. Mufti Waqar ud din, Alama Shah Tarab ul Haq, Molana Shahzad Tarbi aur kai dusri Ulma e Karam k Fatawa b main parh aur sun chuka ho. Aap kindly un se b rabta kare. Y motbar log hai in K koi Fatwa hai tu kindly wo be attached kar de.
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeWed 31 Mar 2010 - 4:44

طاہر القادری 606372

طاہر القادری Attachment
طاہر القادری Attachment
طاہر القادری Attachment
طاہر القادری Attachment

طاہر القادری Post-3006-1235207181
طاہر القادری Post-3006-1235207224

جناب مہترم عطاری صاحب آپکا ان فتووں کے بارے میں کیا خیال ھے۔ میرے بھائی ھم لوگ خود پر خود ھی ظلم کر رھے ھیں۔ اسلامی محفل والوں نے جناب ڈاکر طاھر القادری کہنے کی بجائے پادری کہنا شروع کیا ۔ پھر کیا ھوا آپ جانتےھیں اگر نھیں جانتے تو کچھ وقت کے بعد آپ دیکھں گے کہ لوگ ھمارے ھر عالم کو پادری کھے گے۔ آپ اک جھلک یہاں بھی دیکھ سکتے ھیں



http://www.haqforum.com/vb/threads/13005-Raza-Khaniyo-ki-Taraf-say-Ilyas-Qadri-ka-Khamosh-OPERATIONطاہر القادری M8pqfb


attari shahb ab bhe waqt hai ham samj jayen
Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeWed 31 Mar 2010 - 11:16

Jnab e wala kehne ko tu log bohat kuch keh detay hai laikn ye b tu dekay k kon Quran o sunnat k mutabiq hai aur kon nahi. Hum kisi k zatiyat par attack nai kar rahay. Sirf islam k mutibaq parakhnay k kosish kar rahay hai. Mera aik Mohabbat bara mashwara hai k aap Mufti Waqar ud din k Fatawa e Waqariyia, aur Gujranwala k aik Aalama Sahib k khatray k ghanty ka mutala zaroor karay.

Aur dusri baat ka logon ne sabz Imama par baat ke tu Aalma Iliyas Attar Qadri sahib phela hi ketay hai k hum Sab rang ka Imama Sabz Gunbad k Nisbat se pahantay hai. Aur raha sawal k sunnat kiya hai. Tu mere ilam ka mutaibq har wo kam jis ko Aaqa Salalala ho wasalam k kiya sunnat kehlata hai. Kisi jaga y tahrif nahi k kabi kar liya kabi chor diya, Yeh sunnat ke Iqsam hai na k sunnat.
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeWed 31 Mar 2010 - 11:20

Aik request hai k image up load karnay k liya http://www.tinypic.com ko use kare.
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeThu 1 Apr 2010 - 5:03

طاہر القادری 606372

طاہر القادری 880190
طاہر القادری 482221

ڈییر عطاری صاحب پہلی بات تو یہ کہ میں نے کوئی طنز نھیں کیا ھم دعواسلامی کا احترام کرتے ھیں اور حضرت الیاس قادری صاحب کا بھی میں نے آپ کو جو پوسٹ کی اس میں بھی ھمارے اپنے لوگوں ھی نے محترم الیاس قادری صاحب کے خلاف قلم چلایا ھے اسی طرح مفتی وقاالدین صاحب کی بات ھے پھر میں نے پادری والی بات کی آپ نےاسکا جواب ھی نھیں دیا۔۔ میرا آپ سے اک سوال ھے الله کو جان دینی ھے آپنے ضمیر کے مطابق جواب دینا۔۔ ھم بھی آپنے آقا صلی الله علیہ وسلمکو حاضر و ناظر مانتے ھیں اور آپ بھی تو کیا دربار نبوی سے حضرت شیخ ہاشم البدر المدنی جن کے خاندان کے پاس آقا صلی الله علیہ وسلم کے در اقدس کی چابیاں مبارک ھیں وہ بڑے ھیں کھ مفتی وقاروالدین صاحب انھوں نے جو کہاکہ کہ آقا صلی الله علیہ وسلم نے محترم طاھر القادری کے لیے سلام بیھجا ھے کیا یہ جھوٹ کہا پھر انہوں نے قبرانورصلی الله علیہ وسلم کا غلاف اور قبرانورصلی الله علیہ وسلم کی خاک مبارک محترم طاھر القادری کے لیے پیش کی کیا یہ سب جھوٹ ھے بس میرے بھائی میرا تجھ سے یہی سوال ھے آپ آپنے عقیدےکے مطابق اس بات کو ذہن میں رکھنا کہ آقا صلی الله علیہ وسلم بضل تعالی دلوں کا حال تک جانتے ھیں۔


]b] Sag e Madinah Sybarite [/b]
عطاری بھائی یہ لوگ ھیں جو پادری کہتے ھیں اور دوسری طرف ان کی کتابوں سے مخالف کو شکست دی جا رھی ھے


http://www.islamimehfil.info/index.php?/topic/10289-sawal/

یہ میلاد جلوس والی میری پوسٹ ھے اور کتاب ڈاکٹر صاحب کی


http://www.islamimehfil.info/index.php?/topic/10171-any-one-defender-of-janab-ilyas-qadri-saab/page__st__60
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeWed 7 Apr 2010 - 17:33

طاہر القادری 606372

طاہر القادری 880190

طاہر القادری 482221


Dr Tahir ul Qadri teaching a hadit and giving Ijazah to great scholar Allama Mukhtar Shah Naeemi




https://www.youtube.com/watch?v=UXXXMVmRN9I







Reviver of the 15 th centurey Allama Tahirul Qadri And Allama Mukhtar Shah Naeemi Ashrafi in Usa

https://www.youtube.com/watch?v=S9ObXCVgQfQ
Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeSat 10 Apr 2010 - 11:32

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeSun 11 Apr 2010 - 16:54

طاہر القادری 606372

طاہر القادری 880190
طاہر القادری 482221

What Amiericans n Worldwide Leaders say about Dr Tahir ul Qadri in Houstan USA...Can U Dare to see?


https://www.youtube.com/watch?v=9u35hUxYqvYhttps://www.youtube.com/watch?v=9u35hUxYqvY
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeMon 12 Apr 2010 - 8:03

طاہر القادری 606372

طاہر القادری 563825 طاہر القادری 880190 طاہر القادری 482221 طاہر القادری 395156
PLZ. LISTEN THIS NAAT SHRIEF FULLY WITHOUT ANY BIASE
SYED HABIB ALI JAFRI ------------------Do you know him?

Is he not a real Sunni?
What is his status and position in the Muslim world?

NOTE DOWN HIS LOVE (AND OF OTHER INTERNATIONAL SUNNI SCHOLARS LISTENING NAAT SHRIEF WITH MUSIC) FOR THE HOLY PROPHET(SAW), AND THE WAY HE IS AMUSED BY NAAT SHRIEF.
DEAR BROTHER PLZ. TELL ME ARE THEY NO MORE PART OF AHAL-I-SUNNA.

https://www.youtube.com/watch?v=qe5q2TyZSwA&feature=related
Back to top Go down
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeTue 13 Apr 2010 - 6:02

Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeTue 13 Apr 2010 - 9:24

I don't know k in ka tahluq kis Firqa se hai. Lakin Tahir ul Qadri Sahib Scholor hai, Un ke tanzeem ka aik sana Khawan is halata main ho tu ye sochne k baat hai
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeFri 30 Apr 2010 - 16:19

Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeSat 1 May 2010 - 8:09

Mohabbat k begam achi baat hai lakin shariat se koi chez dour reh kar tu nahi ke jasakti dear
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
zhaiderlilla44




Posts : 20
Join date : 23.02.2010
Age : 47
Location : rawalpindi pakistan

طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitimeSat 1 May 2010 - 22:53

طاہر القادری 606372
طاہر القادری 880190 طاہر القادری 482221
ڈیر عطاری بھائی آپ آپنے من سے میں کو ختم کریں اورانصاف کریں ڈاکٹر صاحب کو عرب و عجم مان رہا ھے میں آپ کو افریقہ والوں کے پاس لے چلتا ھوں ان کے خیالات بھی سن لو


https://www.youtube.com/watch?v=dInWF6umdGs


اگر آپ نے فتووں پے ھی فیصلہ کرنا ھے تو انصاف کے ترازو میں اس فتوے کو کو رکھ کر تولو میرے بھائی اسلامک سکالرز بھی انسان ھیں ان سے بھی خطا اور غلطی ھو سکتی ھے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


طاہر القادری 29861_113574912011208_100000760984303_85185_1101429_n
Back to top Go down
Sponsored content





طاہر القادری Empty
PostSubject: Re: طاہر القادری   طاہر القادری Icon_minitime

Back to top Go down
 
طاہر القادری
Back to top 
Page 1 of 2Go to page : 1, 2  Next
 Similar topics
-
» علمائے کرام کی تصاویر
» وجوان علما امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ پر تقریبات سے استفادہ حاصل کریں،بوستان القادری

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: بد مذہب :: بد مذہب-
Jump to:  
Create a forum on Forumotion | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions