Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Empty
PostSubject: پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)   پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeFri 4 Dec 2009 - 9:53


پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)

پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


نبی کا جھنڈا لے کر نکلو دنیا پر چھا جاؤ
نبی کا جھنڈا امن کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

خلد میں ہوگا ہمارا داخلہ اس شان سے
یارسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
یارسول اللہ کے نعرہ سے ہم کو پیار ہے
جس نے یہ نعرہ لگایا اس کا بیڑہ پار ہے
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
نعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں
قبر میں بھی مصطفٰی کے گیت گاتے جائیں گے
تم بھر کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


یاحبیب کبریا اھلاً و سھلاً مرحبا
مصطفٰی و مجتبٰی اھلاً و سھلاً مرحبا
آگئے خیرالورٰی اھلاً و سھلاً مرحبا
آئے شاہ انبیاء اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

مومنو وقت ادب ہے آمد محبوب رب ہے
جائے آداب و طرب ہے آمد شاہ عرب ہے
تاجدار انبیاء اھلاً و سھلاً مرحبا
مظہر رب العلٰی اھلاً و سھلاً مرحبا
آمنہ کے دلربا اھلاً و سھلاً مرحبا
اے حلیمہ کے پیا اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

بدلیاں رحمت کی چھائیں بوندیاں رحمت کی آئیں
اب مرادیں دل کی پائیں آمد شاہ عرب ہے
تاجدار انبیاء اھلاً و سھلاً مرحبا
مرسلیں کے پیشواء اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


ابر رحمت چھا گیا ہے کعبہ پہ جھنڈا گڑا ہے
باب رحمت آج وا ہے آمد شاہ عرب ہے
یا شہ ارض و سما اھلاً و سھلاً مرحبا
سرور ہر دوسرا اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھرگھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


آنے والا ہے وہ پیارا دونوں عالم کا سہارا
کعبے کا چمکا ستارا آمد شاہ عرب ہے
خلق کے حاجت روا اھلاً و سھلاً مرحبا
اے میرے مشکل کشا اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

بیت اقصٰی باب کعبہ بر مکان آمنہ
نصب پرچم ہو گیا اھلاً و سھلاً مرحبا
چاند سا چمکاتے چہرہ نور برساتے ہوئے
آگئے بدرالدجٰی اھلاً و سھلاً مرحبا
آمنہ کے گھر میں آقا کی ولادت ہو گئی
مرحبا صل علٰی اھلاً و سھلاً مرحبا
جھک گیا کعبہ سبھی بت منہ کے بل اوندھے گرے
دبدبہ آمد کا تھا اھلاً و سھلاً مرحبا
سوئی قسمت جاگ اٹھی اور سب کی بگڑی بن گئی
باب رحمت وا ہوا اھلاً و سھلاً مرحبا
آتے ہی سجدے میں گر کر رب ہبلی امتی
عرض حق سے کر دیا اھلاً و سھلاً مرحبا
خوب جھوموں عاصیوں وہ مسکراتے آگئے
شافع روز جزاء اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ


قبر میں عطار کی آمد ہو جب سرکار کی
ہو زباں پر یاخدا اھلاً و سھلاً مرحبا
حشر میں عطار ان کو دیکھتے ہی بول اٹھے
مرحبا یا مصطفٰی اھلاً و سھلاً مرحبا
تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا
عظمتوں والا نبی کا جھنڈا
رفعتوں والا نبی کا جھنڈا
برکتوں والا نبی کا جھنڈا
سب سے پیارا نبی کا جھنڈا
سب سے نرالا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ
پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Empty
PostSubject: Re: پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)   پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) Icon_minitimeMon 28 Dec 2009 - 17:29

پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) 755444 پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) 617359 پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) 868389
Back to top Go down
 
پکارو یارسول اللہ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پتھروں پر چلتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں مبارک کے نیچے وہ نرم ہو جاتے
» ) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم دستِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بوسہ دے کر اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے۔
» شفاعتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطا کاروں کے لئے

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions