Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Empty
PostSubject: احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی   احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeThu 24 Dec 2009 - 4:55

منقبت
نذرانۂِ عقیدت بہ حضورِ اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت مولانا شاہ احمد رضا خاں محدث و فاضلِ بریلوی علیہ رحمۃ اللہ الرحمن عزوجل
ندیم احمد ندیم قادری نورانی


احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی
قرآں کی آیتوں میں شانِ نبی دکھائی

محبوبِ رب کے عاشق احمد رضا نے بیشک
لاکھوں دِلوں میں شمعِ عشقِ نبی جلائی

ناموسِ شاہِ بطحا کے پاسباں رضا نے
ہر بے ادب کے رد میں نوکِ قلم چلائی

وہ خیرِ اتقیا بھی اور فخرِ اولیا بھی
سر پر اُنھی کے جچتا ہے تاجِ اصفیائی

تعلیمِ اعلیٰ حضرت سے باغِ علم مہکا
فکرِ رضا نے بزمِ افکارِ حق سجائی

کتنے فنون میں وہ ماہر ہیں رب ہی جانے
فہرست کوئی کامل اب تک نظر نہ آئی

اربابِ علم و دانش حیران ہیں رضا پر
اہلِ نظر بھی اُن تک رکھتے نہیں رسائی

اُن کے لب و قلم کی جنبش کے ماحصل سے
اپنے پرائے سب ہی لیتے ہیں راہ نمائی

باغِ رضا سے پھیلیں روحانیت کی شاخیں
اس کے گُلوں سے خوشبو اہلِ صَفا نے پائی

وہ تاجِ اہلِ سنت قصرِ بریلوی سے
دیتے ہیں گنج ہاے فیضانِ مجتبائی

احمد رضا رضاے احمد کے راستوں پر
چل چل کے بن گئے ہیں مرضیِّ مصطفائی

غوث الوَرَا کے نائب احمد رضا، مدد کن!
مشکل میں آج میں نے لَو آپ سے لگائی

میں نے ندیم جو کچھ شانِ رضا میں لِکّھا
فَیضانِ مُرشِدی ہے اور فضلِ کبریائی
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Empty
PostSubject: Re: احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی   احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی Icon_minitimeFri 25 Dec 2009 - 14:37

احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی 48812 we are proud on imam ahmed raza.
\

احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی 868389
Back to top Go down
 
احمد رضا نے محفل نعتوں کی یوں سجائی
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» محفل ذکر و نعت
» ہفتہ وار محفل نعت
» تیسری سالانہ محفل نعت

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions