Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید



 
HomeGalleryRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

Share
 

 تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Empty
PostSubject: تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے   تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے Icon_minitimeWed 22 Feb 2012 - 7:16

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے

ہیں جو کہ صدق و صفا پانے والے
عدل پانے والے غنٰی پانے والے
جو ہیں لقب مشکل کشا پانے والے
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے *********** میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے

جہانوں کی خاطر خدا کی ہو رحمت
جہاں بھر پہ سایہ فگن تیری رحمت
کرم اے امید اے جان رحمت
برستا نہیں دیکھ کر ابر رحمت *********** بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے

مدینے کے رستے ہیں جنت کے رستے
ہیں رحمت بداماں مدینے کے رستے
خلد آستاں ہیں مدینے کے رستے
مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھے *********** غریبوں فقیروں کے ٹہرانے والے

حبیب خدا تو، تو زندہ ہے واللہ
تیرا ذکر زندہ، تو زندہ ہے واللہ
پکارے زمانہ ، تو زندہ ہے واللہ
تو زندہ ہے واللہ ، تو زندہ ہے واللہ *********** میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے

میں غلام ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو
میں ملزم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو
میں زیر ستم ہوں مجھے ساتھ لے لو
میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو *********** کہ رستے میں ہیں جا بجا تھانے والے

نگاہوں میں اپنی شرم رکھ کے چلنا
کرم کا دلوں میں عزم رکھ کے چلنا
ذرہ چال اپنی نرم رکھ کے چلنا
حرم کی زمین اور قدم رکھ کے چلنا *********** ارے سر کا موقع ہے اور جانے والے

شقی ہیں جو تیرے غلاموں سے الجھیں
غبی ہیں جو تیرے غلاموں سے الجھیں
ہیں ناری جو تیرے غلاموں سے الجھیں
تیرا کھائیں تیرے غلاموں سے الجھیں *********** ہیں منکر عجب کھانے غرانے والے

حشر تک یونہی ان کا چرچہ رہے گا
ابد تک یونہی ان کا چرچہ رہے گا
ہمیشہ یونہی ان کا چرچہ رہے گا
رہے گا یونہی ان کا چرچہ رہے گا *********** پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے

نہ گھبرا کہ رحمت کی ساعت اب آئی
ہو مژدہ عنایت کی ساعت اب آئی
غلاموں! برات کی ساعت اب آئی
اب آئی شفاعت کی ساعت اب آئی *********** ذرا چین لے میرے گھبرانے والے

ہیں بد مذہب ان کی بزم میں نہ آنا
ہیں ہٹ دھرم ان کے دھرم میں نہ آنا
نیازی کسی کے بھرم میں نہ آنا
رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا *********** کہاں تم نے دیکھیں ہیں جندرانے والے

=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
http://razaemuhammad.123.st
 
تضامین چمک تجھ سے پاتے ہیںسب پانے والے
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
Jump to:  
Free forum | © phpBB | Free forum support | Contact | Report an abuse | Latest discussions