Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید



 
HomeGalleryRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Empty
PostSubject: عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں   عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeFri 11 Feb 2011 - 6:30

علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
کہ مجھ سے سوال یہ کیا گیا کہ ربیع الاول میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں کئے جانے والے اعمال کا شرع میں کیا حکم ہے؟ اچھا ہے یا برا اس کے کرنے والوں کو ثواب حاصل ہو گا یا نہیں؟ آپ نے اس کا جواب یہ دیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے متعلق ابتدائی واقعات کو بیان کرنا اور آپ کی ولادت پاک پر ظاہر شدہ علامات کو بیان کرنا، پھر کھانے کیلئے دسترخوان بچھانا ، یعنی کھانے کی اشیاء تقسیم کرنا اور غير شرع حرکات کئے بغیر واپس لوٹ جانا اچھا کام ہے۔یہ تما م جن کا ذکر کیا ہے یہ اچھی بدعات سے ہیں، ان پر عمل کرنے والے کو ثواب حاصل ہوتا ہے، کیونکہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قدر و منزلت کی تعظیم پائی جاتی ہے اور آپ پر فرحت و خوشی کا اظہار زیادہ نعمتوں کے حصول کا سبب ہے۔ ﴿الحاوی للفتاوی،ج۱،ص۱۷۹، ازجلال الدین سیوطی﴾


ساتویں صدی ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے واقعات پر مشتمل شیخ ابوالخطاب بن وحید نے ایک کتاب تصیف کی جس کا نام التنویر فی مولد البشیر و النذیر رکھا اس پر اس وقت کے بادشاہ مظفر ابوسعید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل منعقد کرتا اور بہت مٹھائی ، مکھن، مرغ اور بکرے کا گوشت اس کے دستر خوان پر ہوتا ، جس میں تیس ہزار طشت مٹھائیوں کےہوتے۔ اس کی محفل میلاد میں بڑے جلیل القدر علمائ کرام اور صوفیائ عظام شریک ہوتے۔ ﴿الحاوی للفتاوی،ج۱،ص۱۹۰،از جلال الد
ین سیوطی﴾

=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
http://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali

Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 38
Location : Rawalpindi

عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Empty
PostSubject: Re: عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں   عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں Icon_minitimeMon 14 Feb 2011 - 8:01

عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں 920979
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں 755444

=================================================================================
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں 231
Back to top Go down
 
عید میلاد النبی امام جلال الدین سیوطی کی نظر میں
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: ربیع الاول و میلاد النبی-
Jump to:  
Create a forum on Forumotion | Society and Culture | Misc | © phpBB | Free forum support | Contact | Report an abuse | Latest discussions