Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 43 Location : Rawalpindi
| Subject: خواص سورہء یوسف Sat 25 Sep 2010 - 16:35 | |
| خواص سورہء یوسف
1۔ حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہء یوسف یاد کرلو۔ اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا۔
2۔ جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے عہدہ بحال ہو جائے گا اور حاکم مہربان ہوگا۔
3۔ مُفلس آدمی اسے پڑھ کر دعاء مانگے۔ انشاءاللہ تعالٰی چند روز میں غنی ہو جائے گا۔ | |
|
muhammad khurshid ali Moderator
Posts : 371 Join date : 05.12.2009 Age : 42 Location : Rawalpindi
| Subject: Re: خواص سورہء یوسف Sat 25 Sep 2010 - 17:48 | |
| | |
|