Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ

Go down 
3 posters
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Empty
PostSubject: نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ   نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeThu 12 Aug 2010 - 6:56

سوال: رمضان شریف میں شبینہ ‘ دہا اور نماز تہجد میں کئی حفاظ کرام سے قرآن شریف سننے کا موقع رہتا ہے لیکن بعض جگہ حفاظ کرام اتنی تیزی سے قرآن شریف تلاوت کرتے ہیں کہ بعض الفاظ ظاہر ہی نہیں ہوتے اور بعض حروف کی ادائیگی اس طرح ہوتی ہے کہ حروف کے درمیان امتیاز باقی نہیں رہتا ۔ قرآن شریف کس انداز سے پڑھنا چاہئے اور کتنا تیز پڑھنے کی گنجائش ہے اور کس طرح پڑھنے سے نماز میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے؟ جواب مرحمت فرمائیں۔

جواب: قرآن مجید کو اس کے جملہ حقوق و آداب کا لحاظ رکھتے ہوئے حروف کے مخارج کی وضاحت کی مکمل رعایت کے ساتھ تلاوت کرنا چاہئے ۔ قرآن شریف کی تلاوت اتنی سرعت سے نہ کی جائے کہ جس سے حروف صحیح طور پر ادا نہ ہوں ۔ قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق صحیح بخاری شریف ج 1ص 107 میں حدیث مبارک ہے ۔
سمعت ابا وائل قال جاء رجل الی ابن مسعود فقال قرأت المفصل اللیلۃ فی رکعۃ فقال ھذا کھذا الشعر
۔
حضرت ابو وائل کہتے ہیں ۔ ایک شخص حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا ۔ میں نے آج رات ایک رکعت میں مفصل کی تمام سورتوں کی تلاوت کی ہے ۔یہ سن کر حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نے (ڈانٹتے ہوئے ) فرمایا اتنی جلدی پڑھے ہو جیسے شعر پڑھا جاتا ہے ۔ عرب کی عادت تھی کہ وہ اشعار بہت تیز پڑھتے تھے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تلاوت اتنی تیزی سے بھی نہ ہو کہ حروف مشتبہ ہوجائیں بلکہ ہر حرف کی رعایت کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنی چاہئے ۔ تلاوت اگر اس انداز سے ہو کہ بعض حروف ادا نہ ہوں اور اس کی وجہ سے معنی میں تبدیلی واقع ہوتی ہے تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی ۔ اگر معنی میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے تو نماز فاسد نہیں ہوگی ۔ تاہم ایسا عمل مکروہ ہے ۔
نہایت تیزی کے ساتھ تلاوت کرنے سے احتراز کرنا چاہئے ۔ تلاوت اس طرح ہو کہ حروف مکمل طور پر ادا ہوں ۔ تلاوت اگر اس انداز سے ہو کہ قریب المخارج حروف کے درمیان فرق نہیں ہوتا اور وہ حروف ایسے ہوں جن کے مخارج اور ادائی میں دشواری سے تمیز ہوتی ہو جیسے ظاء اور ضاد ۔ سین اور صاد تو ایسی صورت میں نماز فاسد نہیں ہوگی ۔ درمختار ج 1ص 531 میں ہے۔
ویجتنب المنکرات وھذرمۃ القرأۃ ۔ عالمگیری ج 1ص 79میں ہے۔ و منھا حذف حرف ۔ ۔ ۔ خان کان لایغیر المعنی لاتفسدصلاتہ و ان غیرالمعنی تفسد صلاتہ عندعامۃ المشائخ ۔
عالمگیری ج 1ص 79میں ہے۔ ومنھا ذکر حرف مکان حرف ۔ ۔ ۔ ان کان لایمکن الفصل بین الحرفین الابمشقۃ کا الظاء مع الضاد والصاد مع السین ۔ ۔ ۔ لاتفسد صلاتہ۔

تلاوت کرتے وقت حفاظ کرام تلاوت کے جملہ حقوق و آداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے تلاوت کریں کیوں کہ امام تمام مصلیوں کی نماز کا ذمہ دار اور ضامن ہوتا ہے۔ سنن ابوداؤد شریف میں حدیث مبارک ہے۔
عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الامام ضامن والموذن مؤتمن ۔
ترجمہ : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :امام ذمہ دار ہے اور موذن امانت دار ہے ۔(سنن ابوداؤد شریف باب ماجاء فی ان للامام ضامن والموذن مؤتمن حدیث نمبر 2071)
واللہ اعلم بالصواب
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ،
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن۔
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali


Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 42
Location : Rawalpindi

نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Empty
PostSubject: Re: نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ   نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeThu 12 Aug 2010 - 8:25

نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ 755444
Back to top Go down
salmanthegreat




Posts : 19
Join date : 17.04.2011
Age : 33
Location : peshawar,pakistan

نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Empty
PostSubject: Re: نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ   نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitimeMon 8 Aug 2011 - 22:39

نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ 755444
to pher jo hum ramzan mae tarrivi molana k peechay pharty hai wo bi both speed mae phar rahay hoty hai, tu kya wo qabool ho ge..?
Back to top Go down
Sponsored content





نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Empty
PostSubject: Re: نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ   نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ Icon_minitime

Back to top Go down
 
نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» نماز تراویح میں تلاوت کا طریقہ
» نماز جنازہ کا طریقہ
» تراویح سے متعلق ایک حدیث پاک کی تحقیق

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: رمضان المبارک-
Jump to:  
Create a forum on Forumotion | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions