Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Empty
PostSubject: سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ   سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ Icon_minitimeThu 24 Jun 2010 - 10:00

سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو


چاہیں تو پیر شاہ امم انسان سے ہو نہ پائے رقم
کیا عرش بریں کیا فرش زمین سب ہے آقا کے زیر قدم
سلطان مدینہ کا رتبہ جربیل امین سے پوچھو


سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو


جبریل سے رب نے فرمایا جنت کے سواری لے کر جا
محبوب سے جا کر کہہ دینا اب آکے کریں وہ سیر ذرا
پھر کیسے انہیں بیدار کیا جبریل امین سے پوچھو


سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو


ہیں محو راحت شاہ دیں ششپنج میں ہیں جبریل امین
بیدار کریں شاہ کو کیسے ہو جائے کہیں نہ بے ادبی
تعظیم نبی ہوتی ہے کیا جبریل امین سے پوچھو


سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو


*پاس آکے رسول اعظم کے پاؤں کے جانب کھڑے ہوئے
تعظیم بجا لائے پہلے پھر پاؤں پہ نوری لب بھی رکھے
تلوؤں کو دیا ہے جو بوسہ جبریل امین سے پوچھو


سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو


اقصٰی پہ سواری جب پونچھی نبیوں کی جماعت حاضر تھی
کرنے کا ادا رب کا سجدہ سر بستہ جماعت کھڑی ہوئی
ہیں شرف امامت جسے ملا جبریل امین سے پوچھو


سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو


پہنچے آخر اس منزل پر جلتے ہیں جہاں جبریل کے پر
جبریل رکے سرکار بڑھے، پونچھے ہیں عرش اعظم پر
مہمان خدا اب کون بنا جبریل امین سے پوچھو


سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھو
معراج کا دولہا کون بنا جبریل امین سے پوچھو
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
سدرہ سے بھی آگے کون گیا جبریل امین سے پوچھ
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» معراج دی راتیں آقا نے جبریل نو ایہہ فرمایا اے
» علمائے کرام کی تصاویر

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: رجب المرجب-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions