Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید



 
HomeGalleryFAQUsergroupsRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

Share
 

 بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeTue 8 Jun 2010 - 7:27

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت سیدنا علی المرتضٰی شاہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ایک بار نظر اٹھنے کے بعد دوسری نظر نہیں اٹھنی چاہئے۔ پہلی بار اتفاق کی نظر معاف ہے اور دوبارہ نظر جائز نہیں۔ (ابو داؤد۔ ترمذی)

معاشرہ افراد سے بنتا ہے اور افراد کا کثرت سے اخلاق و کردار بگڑ جائے تو معاشرہ بگڑ جاتا ہے اگر معاشرہ کو پاک صاف رکھنا ہے تو افراد کی دینی تعلیم و تربیت، اخلاق و کردار کی اصلاح پر توجہ دینی ہوگی۔
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: تین شخص کبھی جنت میں داخل نہ ہونگے۔ 1۔ دیوث 2۔ مردانی شکل بنانے والی عورت 3۔ ہمیشہ شراب پینے والا شرابی۔
صحابہ کرام نے عرض کیا کہ یارسول اللہ! دیوث کون ہے؟ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مرد جس کو اس بات کی پرواہ نہ ہو کہ اس کے گھر والیوں کے پاس کون آتا جاتا ہے۔ (طبرانی۔ دوزخ کا کٹھکاص 155۔ دختر ملت 43)

صحابی کی غیرت
حضرت سیدنا ابو سائب رضی اللہ عنہ ایک نوجوان صحابی تھے وہ باہر سے گھر آئے تو اپنی بیوی کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر غصے سے لال ہوگئے نیزہ تیار کیا کہ بیوی کو مار دوں۔ یہ صورت دیکھ کر بیوی نے کہا: "پہلے اندر جاکر دیکھ لو کہ مجھے گھر کے دروازہ پر کھڑا ہونے پر کس چیز نے مجبور کیا ہے پھر فیصلہ کرنا۔
"چنانچہ اندر جاکر دیکھا کہ ایک بڑا سانپ کنڈلی مارے چارپائی پر بیٹھا ہے۔ آپ نے نیزہ سے اس پر (جلدی میں) حملہ کیا اور سانپ نے جوابی حملہ کیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ سانپ مرگیا اور صحابی بھی اس کے زہر سے شہید ہوگئے۔ (صحیح مسلم۔ فصل الخطاب، سندھی 50، دختر ملت ص41)
بتاؤ جن لوگوں کی غیرت، عورت کو دروازے پر کھڑا ہونا گوارا نہیں کرتی تھی وہ سفر میں بے نقاب کہاں لئے پھرتے تھے

=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
View user profile http://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever

Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 32
Location : United Kingdom

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: Re: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeMon 12 Jul 2010 - 20:25

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 752517 بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 752517 بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 752517
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 755444

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 752517 بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 752517 بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 752517
Back to top Go down
View user profile
sohnee

sohnee

Posts : 68
Join date : 15.12.2009
Age : 34
Location : rawalpindi

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: Re: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeMon 26 Jul 2010 - 8:39

ALLAH HAR MUSALMAN KO BA EEMAN BANAY
AMIN
Back to top Go down
View user profile
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever

Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 32
Location : United Kingdom

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: Re: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeMon 26 Jul 2010 - 19:23

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 736867
Back to top Go down
View user profile
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: Re: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeTue 27 Jul 2010 - 6:23

Aameen

=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
View user profile http://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever

Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 32
Location : United Kingdom

بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: Re: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitimeSun 1 Aug 2010 - 20:26

keep it up
Back to top Go down
View user profile
Sponsored content




بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Empty
PostSubject: Re: بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا   بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا Icon_minitime

Back to top Go down
 
بے غیرت جنت میں نہیں جائے گا
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ فورم :: اسلامی بھائی-
Jump to:  
Free forum | © phpBB | Free forum support | Contact | Report an abuse | Latest discussions