Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید



 
HomeGalleryRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

Share
 

 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Empty
PostSubject: حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام   حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeFri 4 Jun 2010 - 5:43

حضرت ابو بکر صدیق
کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام

حضرت امام مستغفری کسی مرد صالح کا قول بیان فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ کوفہ میں ایک شخص رہا کرتا تھا ایک مرتبہ وہ ہمارے ساتھ سفر پر روانہ ہوا۔ دوران سفر وہ امیر المؤمنین سیدنا حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرتا۔ ہم نے اسے بہت سمجھایا مگر وہ اپنی ہٹ دھڑمی پر ڈٹا رہا۔ آخر ہم نے اس سے کہا کہ وہ اپنا سفر الگ کرے۔ وہ الگ ہو گیا۔ جب ہم سفر سے واپس ہوئے تو اس شخص کا غلام ہمیں راستے میں ملا۔ ہم نے غلام سے حال پوچھا تو اس نے بتایا کہ میرے آقا کا حال بہت بُرا ہے آپ چل کر ذرا اس کا حال دیکھ لیں۔ غلام ہمیں اس شخص کے پاس لے گیا۔ وہ شخص کہنے لگا کہ مجھ پر بہت بڑی مصیبت آ پڑی ہے۔ پھر اس نے اپنی آستین سے دونوں ہاتھ باہر نکالے تو ہم نے دیکھا کہ اس کے دونوں ہاتھ خنزیر کے ہاتھوں کی طرح ہو گئے ہیں۔ مرد صالح فرماتے ہیں ہمیں اس پر ترس آیا اور اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔ دوران سفر راستے میں خنزیروں کا ایک جھنڈ نظر آیا یکایک وہ شخص مسخ ہو کر خنزیر میں تبدیل ہوگیا اور خنزیروں کے ساتھ دوڑنے لگا۔ ہم لوگ اس کے غلام اور اس کے سامان کوفہ لے آئے۔ (ملاحظہ کیجئے شواہد النبوۃ، صفحہ154، از امام عبدالرحمٰن جامی

=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
http://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever

Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 32
Location : United Kingdom

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Empty
PostSubject: Re: حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام   حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeSat 12 Jun 2010 - 23:56

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517

very nice but i cant read it. can u plz post it in another format حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 755444
Back to top Go down
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali

Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 37
Location : Rawalpindi

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Empty
PostSubject: Re: حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام   حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeTue 15 Jun 2010 - 5:42

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 617359

=================================================================================
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 231
Back to top Go down
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Empty
PostSubject: Re: حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام   حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeTue 15 Jun 2010 - 6:07

Janti Zever, Dear Kindly aap is Link Se Keyboard Download kare Aur is process ko complete kare. Umeed hai aap Apni Window main Urdu ko b asani se parh sakay ge.

Jazak Allah




Downlaod Phonetic Keyboard

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 30svx4o

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Attachment
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Attachment
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Attachment

=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
http://razaemuhammad.123.st
Janti Zever
Moderator
Moderator
Janti Zever

Posts : 228
Join date : 01.01.2010
Age : 32
Location : United Kingdom

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Empty
PostSubject: Re: حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام   حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitimeSat 31 Jul 2010 - 17:48

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517

Madina
i have done this several times but i dont why i cant download urdu 1..
one thing more i dont have window xp i have window 7latest 1 as well as i dont have that cd ..

koi or tareeqa bata den plzzzz
Crying or Very sad

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 755444

حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517 حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام 752517
Back to top Go down
Sponsored content




حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Empty
PostSubject: Re: حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام   حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام Icon_minitime

Back to top Go down
 
حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: اسلامی شخصیات :: صحابہ کرام :: خلفائے راشدین-
Jump to:  
Free forum | © phpBB | Free forum support | Contact | Report an abuse | Latest discussions