Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

 

 عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator


Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 43
Location : Rawalpindi

عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Empty
PostSubject: عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک   عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک Icon_minitimeFri 26 Mar 2010 - 6:57

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یقینا آپ حضرات جانتے ہیں یہ ربیع الثانی و ربیع الغوث شریف کا مہینہ ہے اور اس میں حضور شیخ عبد القادر رضی اللہ عنہ کی بڑی گیارھویں شریف ہے ۔
قطب الاقطاب ، سید السادات ، شیخ المشائخ ، تاج العارفین ، رہبر اکابردین ، وارث کتاب اللہ ، نائب رسول اللہ ، پیران پیر ، روشن ضمیر ، دستگیر ، قطب ربانی ، شہباز لامکانی ، قندیل نورانی ، غوث صمدانی ، محبوب سبحانی ، محی الدین ، ابو محمد حضرت شیخ عبد لقادر جیلانی قدس سرہ نورانی رضی اللہ تعالٰی عنہ ایک بہت جلیل القدر عالم باعمل ولی اللہ گزرے ہیں ہر مسلمان اُن سے بڑی عقیدت و ارادت رکھتا ہے اور ان کی ذات و بابرکت و با کرامت کے گوشہ گوشہ سے واقفیت رکھنے کی لگن رکھتا ہے ۔۔ چنانچہ اسی لیے انتظامیہ نے ایک الگ سے کیٹیگری بناکر کوشش کی کہ جتنا جلدی ہوسکے کچھ نہ کچھ تیار کیا جاسکے تو الحمد اللہ کچھ نہ کچھ کام ہوگیا باقی انشاءاللہ زندگی رہی تو جلد۔۔۔

آئیے غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ::

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا
سر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرا
اولیا ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوا تیرا
جو ولی قبل تھے یا بعد ہوئے یا ہونگے
سب ادب رکھتے ہیں دل میں میرے آقا تیرا

اور * شہنشاہ ہند خواجہ خواجگان خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ*اللہ علیہ یوں دربار غوثیت میں عرض کرتے ہیں ::
یاغوث اعظم معظم نور ہدیٰ مختار نبی مختار خدا
سلطان دوعالم قطب علیٰ حیراں زجلالت ارض و سما
صدق عہد صدیق وشی ، ور عدل و عدالت چوں عمری
اے کان حیا عثمان منشی مانند علی باوجود وسخا
Back to top Go down
https://razaemuhammad.123.st
 
عرس شہنشاہ بغداد شیخ عبدالقادر جیلانی مبارک
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» علمائے کرام کی تصاویر
» نیا سال 1432 ہجری مبارک ہو
» عرس خواجہ معین الدین چشتی اجمیری مبارک

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: اسلامی مہینے :: ربیع الثانی(عشرہ غوث اعظم-
Jump to:  
Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions