Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
    Search
     
     

    Display results as :
     
    Rechercher Advanced Search
    Flag Counter

     

     خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا

    Go down 
    AuthorMessage
    Administrator
    Admin
    Admin
    Administrator


    Posts : 1220
    Join date : 23.02.2009
    Age : 43
    Location : Rawalpindi

    خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Empty
    PostSubject: خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا   خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا Icon_minitimeSat 13 Mar 2010 - 6:40

    خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا
    آپ آئیں گے تو میرے گھر میں اجالا ہو گا

    عشق سرکار کی اک شمع جلا لو دل میں
    بعد مرنے کا لحد میں بھی اجالا ہو گا

    جب بھی مانگو تو وسیلے کی انہیں سے مانگو
    اس وسیلے سے کرم اور دوبالا ہو گا ہو گا

    سیراب سر کوثر و تسنیم وہی
    جس کے ہاتھوں محمد کا پیالہ ہو گا

    حشر میں ان کا ہر ایک چاہنے والا ہو گا
    میری سرکار کا عالم ہی نرالہ ہو گا

    صلہ نعت نبی پائے گا اس دن خالد
    وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہو گا

    Back to top Go down
    https://razaemuhammad.123.st
     
    خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہو گا
    Back to top 
    Page 1 of 1
     Similar topics
    -
    » عیدمیلاد النبی ﷺ سے متعلق ایک شبہ کا ازالہ

    Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
    Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
    Jump to:  
    Free forum | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions