Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید
Raza e Muhammad
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeGalleryLatest imagesRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Similar topics
    Search
     
     

    Display results as :
     
    Rechercher Advanced Search
    Flag Counter

     

     شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت

    Go down 
    AuthorMessage
    Administrator
    Admin
    Admin
    Administrator


    Posts : 1220
    Join date : 23.02.2009
    Age : 43
    Location : Rawalpindi

    شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Empty
    PostSubject: شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت   شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت Icon_minitimeSat 13 Feb 2010 - 7:31

    شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت

    اعلٰحضرت فاضل بریلوی کی تحقیقات کی روشنی میں

    سوال:

    (۱) من آن وقت بودم کہ آدم نبود کہ حوا عدم بود آدم نبود
    (۲) من آں وقت کردم خداراسجود کہ ذات وصفات خدا ہم نبود

    (۳) غور سے ہم نے محمد کو جو دیکھا فرحاں تین سو ساٹھ برس پایا خدا سے پہلے
    (۱) میں اس وقت تھا کہ آدم نہ تھا کہ حوا معدوم تھی اور آدم نہ تھا۔
    (۲) میں نے اس وقت خدا کو سجدہ کیا کہ خدا کی ذات و صفات بھی موجود نہ تھیں۔
    ان تینوں شعروں کا مطلب تحریر فرمائیے کہ یہ اشعار کس کے ہیں اور کس کتاب میں ہیں؟ ایک شخص نے مجھ سے ان شعروں کا مطلب دریافت کیا ہے مگر مجھے نہیں معلوم میں کیسے بتلاؤں لہذا آنجناب سے سوال ہے کہ مطلب تحریر فرمائیے فقط المستفتی محمد عمر۔

    الجواب :
    ایسے اشعار کا مطلب اس وقت پوچھا جاتا ہے جب معلوم ہو کہ قائل کوئی معتبر شخص تھا ورنہ بے معنی لوگوں کے ہذیان کیا قابلِ التفات ۔
    شعر اول کے مصرعہ اخیر میں آں دم نبود چاہیے ورنہ قافیہ غلط ہے بہرحال اس کا مطلب صحیح و صاف ہے وجود ارواحِ قبل اجسام کی طرف اشارہ ہے۔
    شعر دوم صریح کفر ہے۔

    شعر سوم میں دراصل تین سو تیرہ برس کا لفظ ہے فرحان ہمارے بریلی کے شاعر تھے ان کی زندگی میں ان کی یہ غزل چھپی تھی فقیر نے جبھی دیکھی تھی اس میں تین سو تیرہ کا لفظ تھا اس میں شاعر نے یہ مہمل و بے ہودہ و لغو مطلب رکھا ہے کہ لفظ محمد کے عدد ۹۲ ہیں اور لفظ خدا کے عدد ۶۰۵ ظاہر ہے کہ ۶۰۵ سے ۹۲ بقدر ۵۱۳ کے مقدم ہے۔ بے ہودہ معنی اور بے معنی بات واستغفراﷲ العظیم یہ وہ ہے جو شاعر صاحب نے سمجھا تھا اور اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ محمد سے مراد مرتبہ رسالت حضور سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وعلیہم اجمعین ہو جس کا سر صرف ر ہے کہ رویت و روایت و ردیت درائے سب کا مبدا ہے اور انہار رسالت کی یہی منابع ہیں۔
    اس کے عدد ۲۰۰ ہیں اور رسول ۳۱۳ کہ حقیقۃً سب ظلال رسالت محمدیہ علیہ صاحبہا افضل الصلوۃ والتحیۃ ہیں مجموع ۵۱۳ ہوا۔ رسل کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی سیرمن اﷲ الی الخلق ہے اور امت کی سیر من الرسل الی اﷲ جب تک رسولوں پر ایمان نہ لائے اﷲ عزوجل پر ایمان نہیں مل سکتا۔ پھر اس تک رسائی تو بے وساطت رسل محال ہے اور تصدیق سب رسولوں کی جزء ایمان ہے۔لانفرق بین احد من رسلہ ( ہم اس کے کسی رسول پر ایمان لانے میں فرق نہیں کرتے)(القرآن الکریم ۲ /۲۸۵)
    برس کو عربی میں حول کہتے ہیں کہ تحویل سے مشعر ہے رسولوں کی بدلیاں بھی تحویل تھیں اور برس بمعنی بارش ہے ہر رسول کی رسالت بارش رحمت ہے یعنی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے آدم سے خاتم تک رائے رسالت میں یہ تین سو تیرہ تطور فرمائے تین سو تیرہ ابر رحمت برسائے جب تک ان سب کی تصدیق سے بہرہ ور ہو خدا تک رسائی ناممکن ہے واﷲ تعالٰی اعلم۔


    (فتاویٰ رضویہ مع تخریج جلد۲۹)
    Back to top Go down
    https://razaemuhammad.123.st
     
    شعر و شاعری میں بعض دفعہ کفر واقع ہوتا ہے اس مسئلہ کی وضاحت
    Back to top 
    Page 1 of 1
     Similar topics
    -
    » مسئلہ تحریف قرآن

    Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
    Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
    Jump to:  
    Create a forum on Forumotion | ©phpBB | Free forum support | Report an abuse | Latest discussions