Raza e Muhammad
رضائے محمد ﷺ پر آپ کو خوش آمدید



 
HomeGalleryRegisterLog in
www.kanzuliman.biz.nf
Raza e Muhammad

Hijri Date

Latest topics
» نماز کے اوقات (سوفٹ وئیر)
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeWed 14 Aug 2013 - 4:43 by arshad ullah

» بے مثل بشریت
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeTue 12 Feb 2013 - 6:53 by Administrator

» Gucci handbags outlet online
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:19 by cangliang

» hermes Birkin 30
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeThu 17 Jan 2013 - 2:18 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:06 by cangliang

» Cheap Christian Louboutin Flat
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» fashion CHRISTIAN LOUBOUTIN shoes online
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeSun 13 Jan 2013 - 6:05 by cangliang

» Christian Louboutin Evening Shoes
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:36 by cangliang

» CHRISTIAN LOUBOUTIN EVENING
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeWed 9 Jan 2013 - 5:35 by cangliang

Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Flag Counter

Share
 

 حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے

Go down 
AuthorMessage
Administrator
Admin
Admin
Administrator

Posts : 1220
Join date : 23.02.2009
Age : 39
Location : Rawalpindi

حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Empty
PostSubject: حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے   حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeMon 1 Feb 2010 - 9:53

حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے
ماہ کنعاں اور ہے مہر مدینہ اور ہے

آسمانوں پر گئے ادریس و عیسیٰ شک نہیں
دم میں سرِ لامکاں معراج ِ اسریٰ اور ہے

ہے خلیل اللہ حبیب اللہ میں فرقِ عظیم
شانِ خلت اور ہے تاجِ فترضیٰ اور ہے


انفلاق بحر برہان عظیم الشان تھا
انشقاقِ بدر کا لیکن نتیجہ اور ہے

مفت بھی لیتے نہیں عاشق حیاتِ خضر کو
خالی جینا اور ہے مر مر کے جینا اور ہے


جنتی پھولوں کو خوشبو تو مسلم ہے مگر
نگہتِ گل اور ہے ان کاپسینہ اور ہے

اعظمی تھی نوح کی کشتی میں عالم کی حیات
اہل بیت پاک کا لیکن سفینہ اور ہے



=================================================================================
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
خدا چاہتا ہے رضائے محمد

حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے 23wn1n8

قیصر مصطفٰی عطاری
http:www.razaemuhammad.co.cc
Back to top Go down
http://razaemuhammad.123.st
muhammad khurshid ali
Moderator
Moderator
muhammad khurshid ali

Posts : 371
Join date : 05.12.2009
Age : 37
Location : Rawalpindi

حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Empty
PostSubject: Re: حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے   حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے Icon_minitimeThu 4 Feb 2010 - 15:41

حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے 755444 حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے 868389 حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے 617359

=================================================================================
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے 231
Back to top Go down
 
حسنِ یوسف اور ہے طہٰ کا جلوہ اور ہے
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Raza e Muhammad :: رضائے محمد ﷺ لائبریری :: حمد نعت منقبت-
Jump to:  
Free forum | © phpBB | Free forum support | Contact | Report an abuse | Latest discussions