Administrator Admin
Posts : 1220 Join date : 23.02.2009 Age : 43 Location : Rawalpindi
| Subject: عورت کیا ہے؟ Fri 1 Jan 2010 - 6:52 | |
| عورت کیا ہے؟
عورت: خدا کی بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔عورت:دنیا کی آباد کاری اور دینداری میں مردوں کے ساتھ تقریباً برابر کی شریک ہےعورت: مرد کے دل کا سکون ، روح کی راحت ، ذہن کا اطمینان ، بدن کا چین ہے۔عورت: دنیا کے خوبصورت چہرہ کی ایک آنکھ ہے۔ اگر عورت نہ ہوتی تو دنیا کی صورت کانی ہوتی ۔عورت: آدم علیہ اسلام و حضرت حوا کے سوا تمام انسانوں کی ”ماں“ ہے اس لیے وہ سب کے لیے قابلِ احترام ہے۔عورت: کا وجود انسانی تمدن کے لیے بے حد ضروری ہے اگرعورت نہ ہوتی تو مردوں کی زندگی جنگلی جانوروں سے بدتر ہوتی۔ عورت: بچپن میں بھائی بہنوں سے محبت کرتی ہے۔ شادی کے بعد شوہر سے محبت کرتی ہے ۔ ماں بن کر اولاد سے محبت کرتی ہے ۔ اس لیے عورت دنیا میں پیارومحبت کا ایک تاج محل ہے۔(جنتی زیور، ص۲۵( | |
|
Janti Zever Moderator
Posts : 228 Join date : 01.01.2010 Age : 37 Location : United Kingdom
| Subject: Re: عورت کیا ہے؟ Wed 13 Jan 2010 - 20:24 | |
| | |
|